سیاسی معاملات عدالتوں میں جاکر حل کرنے کے حق میں نہیں، قمر زمان کائرہ
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے مردم شماری کےنتائج پر تحفظات کا اظہار کیا، ہم سیاسی معاملات کو عدالتوں میں جاکر حل کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔جیو نیوز پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران قمر زمان…
نواز شریف نے آج بھی واپسی کی تاریخ نہیں بتائی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے آج بھی وطن واپسی کی تاریخ نہیں بتائی۔لندن میں صحافی نے نواز شریف سے پاکستان واپسی سے متعلق سوال کیا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ حلقہ بندیوں کی وجہ سے الیکشن میں2 سے 3 ماہ کی تاخیر…
کراچی کی واٹر کارپوریشن نے گٹر کے ڈھکن بنانے کی فیکٹری لگالی، میئر کراچی نے افتتاح کردیا
اپنا گٹر اپنا ڈھکن، کراچی کی واٹر کارپوریشن نے گٹر کے ڈھکن بنانے کی اپنی فیکٹری بنالی۔ميئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ڈھکن بنانے کی فیکٹری کا افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ ڈھکن خریدنے کا سلسلہ لمبا چوڑا ہے،…
سرکاری اراضی پر رہائشی منصوبے کا الزام، مختار کار کیخلاف اندراج مقدمہ کا عدالتی حکم
کراچی میں سرکاری اراضی پر رہائشی منصوبہ بنوانے میں ملوث مختار کار کے خلاف اینٹی کرپشن کورٹ کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق مراد میمن گوٹھ میں شہباز گوٹھ ٹو کے نام سے غیر قانونی رہائشی منصوبہ شروع کیا گیا۔ مختار…
سعودی عرب میں آن لائن گیمنگ کیلئے اسمارٹ فونز سرفہرست
سعودی عرب میں اسمارٹ فونز گیمرز کا انتخاب رہے، ایک تہائی آن لائن گیمرز سہولت کیلئے اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 73 فیصد گیمرز اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں کیونکہ یہ دیگر ڈیوائسز کے مقابلے میں…
مسلم اکثریت کی پاکستانیت پر اجارہ داری نہیں، خواجہ آصف
سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مسلم اکثریت کی پاکستانیت پر اجارہ داری نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خواجہ آصف نے ایک عیسائی بچے کی تصویر شیئر کی جو اپنی والدہ کو دلاسہ دے رہا ہے۔انہوں نے…
سوئیڈن: پولیس کو قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کے اختیارات دینے پر غور
سوئیڈن کی حکومت پبلک آرڈر ایکٹ میں ترمیم کے بارے میں غور کر رہی ہے جس کے ذریعے پولیس کو اس بات کا اختیار ہوگا کہ وہ قرآن پاک کی بےحرمتی کی اجازت نہ دے۔جمعرات کو سوئیڈن نے ملک میں دہشت گردی کا دوسرا بڑا الرٹ جاری کیا۔حکومت کا کہنا ہے کہ…
نیب ترامیم کیس،جسٹس منصور علی شاہ نے فل کورٹ بنانے کی تجویز دیدی
اسلام آباد :سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست پر فل کورٹ بنانے کا مشورہ دے دیا اور نیب ترامیم کے خلاف سماعت کرنے والے بینچ پر اعتراض اٹھا دیا۔…
نگراں حکومت نے اخراجات میں کمی اور معیشت کی بحالی کیلیے کمیٹی قائم کردی
اسلام آباد: نگراں حکومت کی جانب سے حکومتی اخراجات میں کمی اور ملکی معیشت کی بحالی کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔
نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے نگراں وزیر اطلاعات…
معاشرے میں مذہبی انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ معاشرے میں انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
نگراں وفاقی کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا…
ویڈیو, کیا ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن لڑ سکیں گے؟دورانیہ, 7,42
کیا ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن لڑ سکیں گے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "کیا ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن میں حصہ لے سکیں گے؟", دورانیہ 7,4207:42،ویڈیو کیپشنکیا ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن میں حصہ لے سکیں گے؟کیا ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن لڑ سکیں گے؟17…
ہماری حکمت عملی ہوگی نواز شریف واپس آکر الیکشن مہم کی قیادت کریں، خواجہ آصف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے الیکشن کے حوالے سے ن لیگ کی حکمت عملی بتا دی۔سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ حلقہ بندیوں کی وجہ سے الیکشن میں 2 سے 3 ماہ کی تاخیر ہوگی، ہماری…
لندن میں نواز شریف سے اشرف چوہان کی ملاقات
پنجاب اسمبلی کے سابق رکن ڈاکٹر اشرف چوہان نے لندن میں ن لیگی قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے اور سابق وزیراعظم کے ساتھ وطن واپسی کا اعلان کردیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں اشرف چوہان نے کہا کہ میاں صاحب سے ملاقات ہوئی، پارٹی کے کافی…
شیر شاہ پولیس کی کارروائی، چھالیہ و انڈین گٹکا اسمگلنگ کی کوشش ناکام
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) کیماڑی کیپٹن (ر) فیضان علی کی خصوصی ہدایت پر کارروائی کرتے ہوئے شیر شاہ پولیس نے چھالیہ اور انڈین گٹکا اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایس ایچ او شیر شاہ انسپکٹر عظمیٰ خان نے پولیس پارٹی کے ہمراہ خفیہ…
نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان علی مرادن ڈومکی کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس بلوچستان کوئٹہ میں ہوئی۔گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے نگراں وزیر اعلیٰ سے ان کے عہدے…
چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف دلوانے کیلئے پارٹی قیادت نے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر قیادت نے پارٹی چیئرمین عمران خان کو ریلیف دلوانے کیلئے مغربی ممالک کے سفیروں سے مدد مانگ لی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے غیر ملکی…
خیبر پختونخوا نگراں کابینہ کی سمری منظوری کیلئے گورنر کو بھیج دی گئی
نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کابینہ کی سمری منظوری کے لیے گورنر کو بھیج دی۔ دستاویز کے مطابق صوبائی کابینہ میں 9 وزراء، 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی شامل ہیں۔ دستاویز کے مطابق سید مسعود شاہ، فیروز جمال شاہ، جسٹس (ر) ارشاد قیصر، احمد…
سابق حکومت نے جان بوجھ کر الیکشن میں تاخیر کا بندوبست کیا، سراج الحق
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے جان بوجھ کر الیکشن میں تاخیر کا بندوبست کیا۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت کی رخصتی سے چند روز قبل ڈیجیٹل خانہ شماری کی منظوری دی گئی۔ انہوں…
’مسلم ممالک کا رہنما‘ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار کیوں ہے؟
’مسلم ممالک کا رہنما‘ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں ہچکچاہٹ کا شکار کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پرینکا جھاعہدہ, بی بی سیایک گھنٹہ قبلگذشتہ چند برسوں کے دوران اسرائیل اور عرب ممالک کے تعلقات!-->…
اقلیتی رہنما کی سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے پر نوٹس لینے کیلئے درخواست دائر
اقلیتی رہنما سیمیول پیارے نے سپریم کورٹ سے جڑانوالہ میں پیش آئے سفاک واقعے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔سیمیول پیارے نے سپریم کورٹ میں جڑانوالہ واقعے پر نوٹس لینے کے لیے متفرق درخواست جمع کروادی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ…