نگراں وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) اجلاس میں عسکری قیادت شریک ہوگی، وزرائے اعلیٰ، وفاقی…
نگراں وفاقی وزیر صحت کی سعودی سفیر نواف سعیدالمالکی سے ملاقات
نگراں وفاقی وزیر برائے صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جو گلوبل ہیلتھ سیکیورٹی سمٹ کروا رہا ہے۔نگراں وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے سعودی عرب کے سفیر نواف سعیدالمالکی سے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں رہنماؤں کے…
پاک فوج کے سپاہی کے قتل میں ملوث 2 مجرموں کی سزا کیخلاف اپیلیں مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے پاک فوج کے سپاہی کے قتل میں ملوث 2 مجرموں کی سزا کےخلاف اپیلیں مسترد کر دیں۔عدالت نے ملزم عمران اور کامران کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا…
8 اکتوبر کو الیکشن کی تاریخ کیسے دی گئی؟ اعتزاز احسن
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے لائرز کنونشن میں اعتزاز احسن نے بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کرتے ہوئے کنونشن سے خطاب کیا۔انہوں نے دوران خطاب کہا کہ کے پی حکومت کے پاس حقِ حکمرانی نہیں رہا، چیف الیکشن کمشنر بتائیں کہ انہوں نے 8 اکتوبر کو الیکشن…
امریکا سے سائفر آیا، وزیرِ اعظم کو بدل دیا گیا: شعیب شاہین
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اور لیگل ٹیم کے رکن، معروف قانون دان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ امریکا سے سائفر آیا اور وزیرِ اعظم کو بدل دیا گیا۔سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے لائرز کنونشن سے خطاب کے دوران شعیب شاہین نے کہا ہے کہ کسی کو…
برمنگھم: عوام کا ٹریفک پولیس کے 2 افسران پر تشدد، ویڈیو وائرل
برطانیہ کے شہر برمنگھم میں عوام نے ٹریفک پولیس کے 2 افسران کو انتہائی بے دردی سے مارا پیٹا، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ برمنگھم میں منگل کے روز پیش آیا۔رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے…
نیپرا نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف بڑھانے کی منظوری دے دی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے پن بجلی کا پیداواری ٹیرف 28.8383 فیصد بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اس حوالے سے نیپرا نے فیصلہ جاری کردیاپن بجلی کا اوسط پیداواری ٹیرف 3 روپے 85 پیسے سے بڑھا کر 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ مقرر کردیا…
پاک فضائیہ کی جانب سے 7 ستمبر یوم شہدا کے طور پر منایا گیا
پاک فضائیہ کی جانب سے ملک بھر کی ایئر بیسز پر 7 ستمبر یوم شہدا کے طور پر منایا گیا۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق دن کا آغاز 1965 اور 1971 کی جنگوں کے شہدا کیلئے خصوصی دعاؤں اور قرآن خوانی سے ہوا۔سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد…
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز سے ملاقات
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگراں وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تجارتی تعلقات مضبوط بنانے کیلئے بات چیت کی گئی۔ملاقات میں دونوں شخصیات کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔اسلام آبادنگران…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 5800 روپے کم ہوگئی
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بڑی کمی ہوگئی۔ رواں ہفتے ایک تولہ سونے کی قیمت میں 23 ہزار 300 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5800 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد ملک…
کراچی میں پانی چوری کی تفصیلات جمع کرلی گئیں
کراچی واٹر کارپوریشن نے شہر میں پانی چوری کی تفصیلات جمع کرلیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں 150 سے زائد غیر قانونی ہائیڈرنٹس کام کر رہے ہیں۔کراچی واٹر کارپوریشن حکام کا کہنا ہے کہ اب تک 50 سے زائد غیر قانونی ہائیڈرنٹس اور کنکشن ختم کیے…
بجلی و گیس چوروں کے خلاف آپریشن، مقدمات درج
بجلی اور گیس چوروں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے، اسلام آباد میں آئیسکو نے پولیس کی مدد سے متعدد بجلی چور پکڑ لیے۔ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، میرپور خاص، نواب شاہ، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، ٹنڈو الہیار…
نگراں پنجاب حکومت نے 11ججز کو 36 کروڑ روپے کے قرضوں کی منظوری دے دی
پنجاب کی نگراں حکومت نے11ججز کو 36 کروڑ روپے سے زائد کے قرضوں کی منظوری دے دی۔نگراں کابینہ کی قائمہ کمیٹی فنانس نے ججز کو بلا سود قرضوں کی منظوری دی، ججز کو تین سال کی بنیادی تنخواہ کے برابر رقم قرض دی جائے گی۔ لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو…
5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبروں کی تردید
حکومت نے 5 ہزار روپے کا نوٹ بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے 5 ہزار روپے کے نوٹ سے متعلق نوٹیفکیشن وائرل ہونے پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ یہ نوٹیفکیشن جھوٹا ہے۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ جھوٹے نوٹیفکیشن…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 50 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس پانچ روز بعد 46 ہزاریے میں واپس آگیا، تاہم کاروبار اختتام تک 46 ہزار سے اوپر نہ رہ سکا۔ 100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 50 پوائنٹس کم ہوکر 45 ہزار 757 پر کیا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 332…
یوٹیوب سٹار جنھیں قتل کرنے پر والد کو صرف تین ماہ قید کی سزا ہوئی
یوٹیوب سٹار جنھیں قتل کرنے پر والد کو صرف تین ماہ قید کی سزا ہوئی،تصویر کا ذریعہ@TIBA99 VIA YOUTUBEایک گھنٹہ قبلنوجوان، متحرک اور شوخ و چنچل یوٹیوبر طیبہ العلی اپنی زندگی کے بارے میں بنائی گئی تفریحی ویڈیوز کی وجہ سے مشہور تھیں۔انھوں نے…
فراڈ کیس: علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے فراڈ کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔علی وزیر کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ایڈمنسٹریٹیو جج راجہ جواد عباس کی عدالت میں ہوئی۔علی وزیر کو 3 روز کا…
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈلِ، ثانیہ نشتر کی نیب آمد، 1 گھنٹے تفتیش
نیب کے راولپنڈی آفس میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما سینیٹر ثانیہ نشتر سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں تفتیش کی گئی ہے۔ثانیہ نشتر نیب راولپنڈی آفس میں پیش ہوئیں جہاں اُن سے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں ایک گھنٹے سے زائد…
پاکستان میں الیکشن لڑا نہیں، خریدا جاتا ہے: مصطفیٰ کمال
پاک سر زمین پارٹی کے بانی اور چیئرمین مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پاکستان اب کسی تجربے کا متحمل نہیں ہو سکتا، پاکستان میں الیکشن لڑا نہیں، خریدا جاتا ہے۔سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال نے اپنی پریس کانفرنس کے دوران الیکشن سے متعلق بات کرتے ہوئے…
پنجاب، ڈینگی کے 82 نئے کیس رپورٹ
سیکریٹری صحت پنجاب علی جان خان کا کہنا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 82 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا ہے کہ رواں سال اب تک صوبے بھر میں ڈینگی کے 1709 کنفرم مریض رپورٹ ہو چکے ہیں، جن میں سے 681 کا…