جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید

صدر مملکت عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کی تردید کر دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر جاری کیے گئے بیان میں صدر علوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ گواہ ہے، میں نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل…

شمالی وزیرستان میں دھماکا، 11 مزدور جاں بحق

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں دہشت گردوں کے حملے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر ریحان گل کے مطابق دہشت گردوں نے ایک گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا جس میں 13 مزدور سوار تھے۔حملے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہوئےجس…

قریباً بجلی کے بغیر پرواز کرنے والا معلق ڈرون تیار

سیئول: جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے ایک مائیکرو ڈرون بنایا ہے جو روایتی ڈرون سے 150 درجے کم توانائی استعمال کرتا ہے، ہوا سے بجلی بناتا ہے اور یوں طویل عرصے معلق رہ سکتا ہے۔ تمام خوبیوں کے باوجود ڈرون کی بجلی تیزی سے خرچ ہوتی ہے اور یوں…

نیو یارک واریئرز: انڈیا اور پاکستان کے پنجابی جو امریکہ میں ٹی 10 لیگ کی ٹیم کے مالک ہیں

نیو یارک واریئرز: انڈیا اور پاکستان کے پنجابی جو امریکہ میں ٹی 10 لیگ کی ٹیم کے مالک ہیں،تصویر کا ذریعہCourtesy Kamranمضمون کی تفصیلمصنف, محمد زبیر خانعہدہ, صحافی2 گھنٹے قبل’امید ہے کہ جب مصباح الحق کی قیادت میں شاہد آفریدی اور کامران

ویتنام جنگ: ایک جنگجو پادری جو 17 سال تک جنگل میں بھٹکتا رہا اور دنیا اس سے بے خبر رہی

ویتنام جنگ: ایک جنگجو پادری جو 17 سال تک جنگل میں بھٹکتا رہا اور دنیا اس سے بے خبر رہی،تصویر کا ذریعہMICHAEL HAYES،تصویر کا کیپشنہن نائی ایک فوجی ساتھ ایک پادری بھی تھےمضمون کی تفصیلمصنف, جارج رائٹعہدہ, بی بی سی نیوز، لندن8 منٹ قبلآج

شہباز شریف لندن روانہ

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف لندن روانہ ہوگئے۔مریم اورنگزیب نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان میں لکھا کہ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف لندن میں قیام کے دوران پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔علاوہ…

راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے 5 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی وائرس کے 5 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت کے مطابق ضلع بھر میں مجموعی طور پر ڈینگی مریضوں کی تعداد 93 ہوگئی ہے۔اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کئی مقدمات…

اسلام آباد پولیس نے علی وزیر اور ایمان مزاری کو گرفتار کرنے کی تصدیق کردی

اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور ایمان مزاری کو گرفتار کرنے کی تصدیق کر دی۔اس حوالے سے ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان اسلام آباد پولیس کو تفتیش کے لیے مطلوب تھے۔انہوں نے کہا کہ تمام کارروائی قانون کے مطابق…

پتھروں سے بنی لذیذ ’ڈش‘ کی سوشل میڈیا پر مقبولیت

چین میں پتھروں سے بنائی جانے والی ایک روایتی ’سٹر فرائی ڈش‘ شاید دنیا کی سخت ترین ڈش ہے جو کہ سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے۔ذائقے سے بھرپور پتھروں کی اس عجیب و غریب ڈش کا آغاز مشرقی چینی صوبے ہوبی سے ہوا جسے انسان صرف چوس سکتا ہے۔اس ڈش…

بس حادثے کی وجوہات کا تعین ضروری ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بس حادثے کی وجوہات کا تعین ضروری ہے۔مریم نواز نے فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے تصادم کے باعث ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار اور جاں بحق…

ایمان مزاری کو گھسیٹ کر باہر لے کر گئے، شیریں مزاری

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایمان مزاری کو گھسیٹ کر باہر لے کر گئے۔اسلام آباد کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ایمان کی گرفتاری کے لیے اہل کار گیٹ پھلانگ کر اندر آئے۔انہوں نے کہا کہ گارڈ کو کیبن میں…

راولپنڈی میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

راولپنڈی میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔راولپنڈی کی اوپن مارکیٹ میں15 کلو آٹے کا تھیلا 2200 سے بڑھ کر 2300 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ فی کلو چینی ایک سو پچپن روپے سے بڑھ کر 160 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔راولپنڈی میں…

سائفر گمشدگی کیس، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ درج

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے خلاف سائفر گمشدگی کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کا مقدمہ درج کر کے ملوث عناصر کو آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سخت سزائیں دینے کا فیصلہ بھی کرلیا…

پنڈی بھٹیاں: مسافر کوچ کو حادثہ، 16 افراد جاں بحق

فیصل آباد موٹر وے پر پنڈی بھٹیاں کے قریب پک اپ وین اور مسافر کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے میں 16 مسافر جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے اسلام آباد جارہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا…

اسلام آباد، سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار

اسلام آباد پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس کے مطابق علی وزیر  کو تھانہ ترنول پولیس نے کار سرکار میں مداخلت پر گرفتار کیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل تھانہ ترنول پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری…

اسلام آباد، شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری گرفتار

اسلام آباد پولیس نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کو گرفتار کرلیا۔تھانہ ترنول پولیس ایمان مزاری کو ان کے گھر سے گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئی۔سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ خواتین پولیس اور سادہ کپڑوں…

سیالکوٹ، عثمان ڈار کی رہائشگاہ اور فیکٹری سیل

سیالکوٹ میں ضلعی انتظامیہ نے رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار کی رہائش گاہ، فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیل کردیے گئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جائیدادوں کو عدالتی حکم پر سیل کیا گیا ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار اور عمر ڈار دہشت گردی سمیت…

9 مئی کے حملہ آوروں سے مزید سختی کرنے کی ضرورت ہے، نگراں وزیر داخلہ

نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نےکہا ہے کہ 9 مئی کا حملہ اچانک نہیں مکمل منصوبہ بندی سے کیا گیا، حملہ آوروں کو سزا دلوانا ہماری اولین ترجیح ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ…

خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کردیں گے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کا صفایا کر دیں گے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ صوبے کے عوام پی ٹی آئی کو چھوڑ چکے ہیں، چیئرمین پی…

فیفا ویمنز ورلڈکپ: میزبان آسٹریلیا کو شکست، سوئیڈن کی تیسری پوزیشن

فیفا ویمنز ورلڈکپ میں میزبان آسٹریلیا کو شکست دے کر سوئیڈن نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ برسین میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں سوئیڈن نے آسٹریلیا کو چاروں شانے چت کیا۔ یورپی ٹیم نے یہ میچ 0-2 سے جیت کر برانز میڈل اپنے نام کیا۔ سوئیڈش ویمنز کی…