ڈاکوؤں کے انڈھڑ گینگ کا سرغنہ جانو اندھڑ پولیس آپریش میں ہلاک
سندھ کے کچے میں خوف اور دہشت کی علامت بن جانے والا ڈاکو اندھڑ گینگ کا سرغنہ جانو اندھڑ پولیس آپریشن میں مارا گیا۔کشمور میں کیے گئے پولیس آپریشن میں جانو اندھڑ کے 7 ساتھی بھی ہلاک ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) رحیم یار خان رضوان…
ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی، ڈنمارک کے ناظم الامور کی سعودی دفتر خارجہ طلبی
ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے پر سعودی عرب نے ڈینش ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ڈنمارک کے ناظم الامور کو احتجاجی نوٹ دیا گیا ہے۔وزارت خارجہ کے مطابق ڈنمارک حکومت سے توہین آمیز اقدامات…
سندھ: نئے زون سسٹم کے مطابق انٹر سال اول میں داخلوں کی فہرست جاری
ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ پروفیسر شاداب حسین نے جمعہ کو نئے زون سسٹم کے مطابق انٹر سال اول میں داخلوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔پروفیسر شاداب حسین نے کہا کہ نویں جماعت کی بنیاد پر زون سسٹم کے مطابق بچوں کو گھر کے قریب کالجز میں داخلہ دیا گیا…
سکھر: کئی مقامات پر جمع بارش کا پانی تاحال نہ نکالا جاسکا
سکھر میں کل کی بارش کے بعد اہم شاہراہوں اور بازاروں میں جمع پانی تاحال نہ نکالا جاسکا۔سکھر کی شہر کے اہم تجارتی مراکز اور اہم شاہراہیں گھنٹہ گھر چوک، پان منڈی، حسینی روڈ، اسٹیشن روڈ اور بیراج روڈ تاحال زیر آب ہیں۔دوسری جانب پرانا سکھر،…
سندھ میں ہیپاٹائٹس سے متعلق آگاہی اب بھی بہت کم
سندھ میں ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کو شروع ہوئے 14 سال ہوگئے لیکن اس مرض سے متعلق مریضوں میں آگاہی اب بھی بہت کم ہے۔ہیپاٹائٹس کا مرض مرحلہ وار انسان پر وار کرتا ہے۔ انسانی جسم میں وائرس طاقتور ہوجائے تو اس کے اسٹیجز آگے بڑھتے جاتے ہیں۔…
تشدد کی شکار بچی کے جگر اور گردے کا انفیکشن ساتھ ساتھ چل رہا ہے، ڈاکٹر الفرید ظفر
اسلام آباد میں تشدد کا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ کے معالج اور پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ ڈاکٹر پروفیسر الفرید ظفر نے مریضہ کی حالت بیان کردی۔جیو نیوز سے گفتگو میں ڈاکٹر الفرید ظفر نے کہا کہ بچی کا جگر اور گردے کا…
پاکستان و عراق کا تجارت سمیت معاشی تعاون مزید بہتر بنانے پر اتفاق
اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ سے پاکستان میں عراق کے سفیر حامد عباس لفتہ نے ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی تجارت سمیت معاشی تعاون کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق کیا گیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان عراق کے ساتھ برادرانہ…
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ پاکستانی سفیر، سفارتی اہلکاروں اور اماراتی اعلیٰ حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیراعظم شیخ سعید بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیت کیلئے شاہی محل جائیں گے۔وزیر خزانہ…
ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ، CAA ملازمین کے احتجاج کے بعد اہم پیشرفت
ایئرپورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے خلاف سول ایوی ایشن (سی اے اے) ملازمین کے احتجاج کے بعد اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ایئرپورٹس آؤٹ سورسنگ کے معاملے پر وزیر ہوا بازی سعد رفیق نے سی اے اے یونینز کے سربراہان کو ملاقات کی دعوت دے دی۔سی اے اے ہیڈ…
کراچی: سنگین جرم میں مطلوب ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
کراچی ایئرپورٹ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن کی کارروائی میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے آنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ملزم عبدالرزاق پنجاب پولیس کو سنگین…
ورلڈ جونیئر اسکواش: حمزہ خان کی تاریخی جیت پر مصر کا اعتراض
پاکستان کے حمزہ خان کی ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں جیت کے بعد مصر کی اسکواش فیڈریشن نے پاکستانی نوجوان کھلاڑی کی تاریخی کامیابی پر اعتراض اٹھاتے ہوئے ورلڈ اسکواش فیڈریشن (ڈبلیو ایس ایف) کو درخواست جمع کرادی ہے۔ حمزہ خان نے 23 جولائی کو…
شبر بھائی یہ کہانی کہاں سے ایجاد کرلی؟ اسد عمر کا سوال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کی گفتگو پر ردعمل دیا ہے۔انہوں نے سابق چیئرمین ایف بی آر سے استفسار کیا کہ شبر زیدی بھائی خیریت ہے؟ یہ کہانی کہاں سے…
پاکستانی نژاد کرکٹر کیساتھ نسلی امتیاز برتنے پر یارکشائر کاؤنٹی پر جرمانہ
یارکشائر کاؤئنٹی پر نسلی تعصب برتنے پر 4 لاکھ پاؤنڈز جرمانہ عائد اور 48 پوائنٹس سے بھی محروم کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ ڈسپلن کمیٹی نے جرمانہ پاکستانی نژاد کرکٹر عظیم رفیق کی شکایت پر لگایا ہے۔پاکستانی نژاد برطانوی…
بےروزگار شہری ٹریفک پولیس کی وردی پہن کر دو ماہ تک ڈیوٹی کرتا رہا
روس میں ایک بےروزگار شخص ٹریفک پولیس اہلکار کی جعلی وردی پہن کر دو مہینے تک ڈیوٹی دیتا رہا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 48 سالہ وکٹر نے ٹریفک پولیس اہلکار جیسی وردی خریدی اور پیاتیگورسکی گاؤں میں دیگر ٹریفک اہلکاروں کے ساتھ ڈیوٹی دینے لگا۔وکٹر…
وہ شخص جس نے ریپ کے اس الزام میں 17 سال جیل کاٹی، جو اس نے کیا ہی نہیں تھا
وہ شخص جس نے ریپ کے اس الزام میں 17 سال جیل کاٹی، جو اس نے کیا ہی نہیں تھا ،تصویر کا ذریعہPA Media8 منٹ قبلاینڈریو مالکنسن اپنے گاؤں میں تھے جب سنہ 2003 میں پولیس نے انھیں ریپ اور قتل کی کوشش کے الزام میں گرفتار کیا تھا جو دو ہفتے قبل شمال…
وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پرعرب امارات روانہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زایدالنہیان سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔اس مختصر سے دورے کے دوران وفاقی وزیرِ خزانہ…
ملک بھر میں کہیں جزوی کہیں مکمل موبائل سروس معطل
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس و مجالسِ کا سلسلہ جاری ہے جس کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے کہیں موبائل سروس جزوی کہیں مکمل طور پر معطل ہے۔ملک کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں 9 محرم کے جلوس برآمد ہو کر اپنے اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں…
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سربراہ جے آئی ٹی کو دھمکانے کا روزنامچہ درج
لاہور میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین پر پیشی کے دوران جے آئی ٹی کے سربراہ اور ممبران کو دھمکانے کا روزنامچہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق روزنامچہ انچارج انویسٹی گیشن قلعہ گجر سنگھ محمد سرور کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔روزنامچے کے مطابق…
پیرس: عزاخانہ سکینہ ؓ کے زیرِ اہتمام علمِ غازی عباس ؓ برآمد
فرانس کے درالحکومت پیرس کے نواحی علاقے میں عزاخانہ سکینہ ؓ کے زیرِ اہتمام علمِ غازیٔ عباس ؓ برآمد کیا گیا۔عزا خانہ سکینہ ؓ میں سینکڑوں عزاء داروں نے نوحہ خوانی اور ماتم کیا۔عزاء داروں نے نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ کو غازی عباس ؓ کی…
وزیراعلیٰ سندھ محرم کی سیکیورٹی کا معائنہ کرنے پہنچ گئے
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی میں محرم الحرام کی سیکیورٹی کی صورتِ حال کا معائنہ کرنے پہنچ گئے۔اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ سیکیورٹی فراہم کرنا ہمارا فرض ہے، اس وقت جو صورتِ حال ہے اس کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی پڑتی…