جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنے ادارے کی غلطیوں کو تسلیم کیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ادارے کی غلطیوں کو تسلیم کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں تحریک انصاف کا بیانیہ مظلومیت…

بنگلا دیش کے ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان

بنگلا دیش نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹیم کی قیادت شکیب الحسن کریں گے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کیا۔بنگلا دیش کے تجربہ کار بیٹر تمیم اقبال کمر کی انجری…

شاہین اور حارث لاہور قلندرز کے ہیڈ آفس پہنچ گئے

ورلڈ کپ کے لیے روانگی سے قبل فاسٹ بولرز شاہین آفریدی اور حارث رؤف لاہور قلندرز کے ہیڈ آفس پہنچ گئے، سی ای او عاطف رانا اور سی او او ثمین رانا نے گلدستہ پیش کیا۔ قومی ٹیم کی بھارت روانگی سے قبل اسٹار کرکٹرز عاطف رانا اور ثمین رانا کو ملنے…

کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی اسکواڈ روانگی کیلئے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ لاہور ایئر پورٹ پہنچ گیا، ٹیم کچھ دیر بعد لاہور سے روانہ ہوگی۔ پاکستان ٹیم دبئی کے راستے آج شام بھارتی شہر حیدرآباد پہنچے گی اور 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا وارم اپ میچ…

نیپرا کی کراچی کیلئے بجلی 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی  (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی 4 روپے 45 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری پچھلے  مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔نیپرا نے کراچی کے لیے…

پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم میں دراڑ سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم میں دراڑ سامنے آگئی، وکیل شیر افضل مروت نے پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم کے ترجمان شعیب شاہین کو غدار کہہ دیا۔سوشل میڈیا پر ایک بیان میں شیر افضل مروت نے شعیب شاہین کو پراسرار شخص بھی قرار دے…

بھارتی ایئرپورٹ پر فین سے پاکستانی پرچم لے لیا گیا

پاکستانی فین چاچا بشیر سےحیدرآباد دکن میں ایئرپورٹ پر پاکستانی پرچم لے لیا گیا۔چاچا بشیر  پاکستان ٹیم کے استقبال کیلئے پاکستانی پرچم لیکر گئے تھے، انہوں نے بتایا کہ بھارتی سیکیورٹی نے مجھ سے پاکستانی پرچم لے لیا۔کیٹیگری اے میں بابر…

کراچی: ایف آئی اے کا چھاپہ گھر سے امریکی و پاکستانی کرنسی برآمد

کراچی میں خالد بن ولید روڈ پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے رہائشی عمارت کے فلیٹ پر چھاپہ مار کر امریکی ڈالر اور پاکستانی روپے برآمد کر لیے۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ وارنٹ گرفتاری کے بعد خالد بن ولید روڈ پر رہائشی عمارت میں…

گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ کیس میں پیش رفت، 4 گاڑیاں سیز

گاڑیوں کی امپورٹ کی آڑ میں حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ کے معاملے میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے کمرشل بینکس سرکل کی ٹیم نے مبیںہ طور پر مشتبہ 4 گاڑیاں سیز کر دیں۔ایف آئی اے ٹیم کو فرید موٹرز نامی شو روم انتظامیہ کی جانب سے مبینہ مزاحمت…

پشاور: امریکا کے ڈپٹی چیف آف مشن نے سیکیورٹی سامان آئی جی پولیس کے حوالے کردیا

پاکستان میں تعینات امریکا کے ڈپٹی چیف آف مشن نے پشاور کا دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی سامان آئی جی پولیس کے حوالے کیا۔امریکی قونصل خانہ سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق سیکیورٹی آلات کی مالیت ساڑھے 3 لاکھ ڈالر ہے۔بیان میں کہا گیا کہ یہ آلات…

امریکا نے اسرائیل کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

امریکا نے اسرائیل کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا، امریکی فیصلے کے بعد اسرائیلی شہری امریکا میں بغیر ویزا داخل ہوسکیں گے۔اسرائیلی شہریوں کا امریکا میں ویزوں کے بغیر داخلہ 30 نومبر سے شروع ہوگا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا…

امریکا نے اسرائیل کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا

امریکا نے اسرائیل کو ویزا فری ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا، امریکی فیصلے کے بعد اسرائیلی شہری امریکا میں بغیر ویزا داخل ہوسکیں گے۔اسرائیلی شہریوں کا امریکا میں ویزوں کے بغیر داخلہ 30 نومبر سے شروع ہوگا۔امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا…

شعیب شاہین کا شیر افضل مروت کے الزامات کا جواب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قانونی ٹیم کے رکن شعیب شاہین نے شیر افضل مروت کے الزامات کا جواب دے دیا۔اپنے بیان میں شعیب شاہین نے کہا کہ شیر افضل کے الزامات ان کی ذاتی رائے ہے پارٹی کا مؤقف نہیں ہے، میں نے کہا تھا جو پارٹی میں…

نگراں وزیراعظم کی یوکرین کو جنگی سامان دینے سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے یوکرین کو جنگی سامان دینے سے متعلق میڈیا رپورٹس کی تردید کردی۔انہوں نے کہا کہ ہماری توجہ اپنے قومی مفادات پر مرکوز ہے، گزشتہ 30 سالوں میں مغرب کا پاکستان کے ساتھ سلوک غیر منصفانہ رہا۔ان کا کہنا تھا کہ چین…

جماعت اسلامی کونسلر قتل کیس: ملزم کی رہائی کا حکم

کراچی کی مقامی عدالت نے سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں بجلی کے کنڈے لگانے سے روکنے پر قتل کیے گئے جماعت اسلامی کے کونسلر حبیب اللّٰہ کے کیس کے ملزم امتیاز عرف جونی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ سرجانی ٹاؤن پولیس نے جماعت اسلامی…

پنجاب بھر میں یوم ولادت رسولﷺ کی خصوصی تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ

پنجاب بھر میں یوم ولادت رسولﷺ کی خصوصی تقریبات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت یوم ولادت رسولﷺ کی تقریبات کےلیے قائم خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ لاہور سمیت بڑے شہروں میں سرکاری عمارتوں پر…

صوبائی وزرائے خزانہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

نگران وزیرخزانہ شمشاد اخترکی زیر صدارت ہونے والے صوبائی وزرائےخزانہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ترقیاتی بجٹ میں 150 سے 200 ارب روپے کی کٹوتی کا امکان ہے، وزیر خزانہ نے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی سے متعلق صوبوں کو…

ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، خواجہ آصف

رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ارادہ پکا ہے، نواز شریف کی واپسی کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، سابق وزیراعظم 21 اکتوبر کو واپس آجائیں گے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ شہباز شریف سے متعلق خبریں گردش…

قرآن پاک تصحیح شدہ ترجمہ کیس، نگران وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب لاہور ہائی کورٹ طلب

 لاہور: ہائیکورٹ نے قرآن پاک کے تصحیح شدہ ترجمہ سے متعلق کیس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کو 16 اکتوبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں…