جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئٹہ: ایک اور مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بلوچستان میں اس سال کانگو وائرس کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 34 ہو گئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ میں کانگو…

پاکستانی ٹیم کی حیدر آباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے آج حیدر آباد کے راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کی۔کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، حسن علی، حارث رؤف، افتخار احمد، سلمان علی آغا، فخر زمان، محمد وسیم جونیئر، محمد حارث اور زمان خان نے ٹریننگ سیشن میں شرکت…

رانی پور: کمسن بچی قتل کیس، تیسرا تفتیشی افسر بھی تبدیل

سندھ کے ضلع خیر پور کے شہر رانی پور کی حویلی میں کمسن بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ایک اور بار تفتیشی افسر تبدیل کر دیا گیا۔رانی پور میں تشدد سے کمسن بچی کی ہلاکت کے کیس میں تفتیشی افسر ڈی ایس پی عبدالقدوس کلوڑ کو ڈی ایس پی سائٹ ایریا…

صحافی خالد جمیل کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر موجود صحافی خالد جمیل کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔اسلام آباد میں صحافی خالد جمیل کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت…

آلودہ ترین شہروں میں آج لاہور کا پہلا نمبر رہا

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج لاہور پہلے نمبر پر رہا۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق  لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر ہے جبکہ لاہور میں فضائی آلودگی 178 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایئر کوالٹی…

جوڈیشل کمپلیکس کی لفٹس، پنکھے، اے سی کام نہیں کر رہے: رجسٹرار کا خط

جوڈیشل کمپلیکس کی مرمت کے حوالے سے رجسٹرار سجاد علی نے پی ڈبلیو ڈی کو خط لکھ دیا۔رجسٹرار سجاد علی نے جوڈیشل کمپلیکس کے مرمتی کام کے لیے پی ڈبلیو ڈی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس کے فرش ٹوٹ چکے ہیں اور آخری منزل کی…

افغانستان: پولیو وائرس سے ایک اور بچہ معذور

افغانستان کے صوبے ننگر ہار کے ضلع خوگیانی میں 12 سال کا بچہ پولیو سے متاثر ہو گیا۔نیشنل پولیو لیبارٹری اسلام آباد کے مطابق افغانستان میں اس سال پولیو سے متاثر ہونے والے بچوں کی تعداد 6 ہو گئی۔پاکستان کے مختلف علاقوں سے بھی سیوریج کے…

فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس کی سماعت شروع

فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ میں دائر نظرِ ثانی درخواست کی سماعت شروع ہو گئی۔چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس امین الدین خان بینچ کا حصہ ہیں۔اٹارنی جنرل منصور اعوان،…

پشاور: 135 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی پشاور نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی۔سی ٹی ڈی کے مطابق اس فہرست میں 135 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں۔سی ٹی ڈی نے بتایا ہے کہ دہشت گردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 50 کروڑ روپے رکھی گئی ہے۔سی…

خیبر پختون خوا: احتساب عدالتوں میں بحال نیب ریفرنسز کی سماعت شروع

قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختون خوا کا کہنا ہے کہ صوبے کی احتساب عدالتوں نے بحال ریفرنسز کی سماعت شروع کر دی ہے۔اس حوالے سے نیب حکام کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں 111 ریفرنسز میں احتساب عدالتوں نے نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ملزمان کے…

پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں، گوٹریس

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔انٹونیو گوٹریس نے اپنے بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں بدترین معاشی بحران پیدا ہوا۔اقوام…

نگراں وزیراعظم سعودی عرب پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لندن سے دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا استقبال کیا۔نگراں وزیراعظم نے روضہ رسول اللّٰہﷺ پر حاضری دی اور ریاض الجنہ میں نوافل…

کینیڈا، ہردیپ کے بعد ایک سکھ رہنما کی جان کو خطرہ

کیا بھارتی حکومت کینیڈا میں مقیم خالصتان تحریک کے سرکردہ افراد کی جان کی دشمن بن گئی؟ کینیڈین میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد ایک اور سکھ رہنما کو قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے خبردار کیا تھا کہ اس کی جان کو بھی…

آشوب چشم، ٹیوٹا کے تعلیمی ادارے یکم اکتوبر تک بند

آشوب چشم کی وبا کی وجہ سے ٹیوٹا کے تعلیمی ادارے 28 ستمبر سے یکم اکتوبر تک بند رہیں گے۔اس سلسلے میں جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں تمام غیررسمی تعلیمی ادارے بھی 28 ستمبر تا یکم اکتوبر بند رہیں گے۔ان غیر رسمی اسکولوں میں…

کراچی، فیکٹری ملازمین کی بس لوٹنے والے 3 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں فیکٹری ملازمین سے بھری بس لوٹنے والے 3 ملزمان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور چھینے گئے موبائل فون و دیگر سامان بھی برآمد کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق 13 ستمبر کی صبح شاہ فیصل…

تحریک انصاف کا شیر افضل مروت کے بیان سے اظہار لاتعلقی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی کی وکلاء ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کے بیان سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ شیر افضل مروت کا شعیب شاہین سے متعلق ٹوئٹ اُن کی ذاتی رائے ہوسکتی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی…

پرویز مشرف پر آرٹیکل 6 لگانے کے معاملے پر پیپلز پارٹی حکومت پیچھے ہٹ گئی تھی، محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پر آرٹیکل 6 لگانے کے معاملے پر پیپلز پارٹی حکومت پیچھے ہٹ گئی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران محمد زبیر نے کہا کہ 2009 میں سپریم کورٹ کے 15 ممبرز…

عمران خان لیڈر ہیں ڈیلر نہیں جو لندن بھاگ جائیں، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان لیڈر ہیں ڈیلر نہیں جو لندن یا دبئی بھاگ جائیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران شعیب شاہین نے کہا کہ ایک ادارے دوسرے کی حدود میں مداخلت…

عمران خان لیڈر ہیں ڈیلر نہیں جو لندن بھاگ جائیں، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان لیڈر ہیں ڈیلر نہیں جو لندن یا دبئی بھاگ جائیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران شعیب شاہین نے کہا کہ ایک ادارے دوسرے کی حدود میں مداخلت…

ایشین گیمز مینز اسکواش: بھارت کو شکست دے کر پاکستان سیمی فائنل میں

ایشین گیمز مینز ٹیم اسکواش میں پاکستان نے انڈیا کو دو ایک سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔انڈیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے اپنے میچز جیتے۔ ایشین گیمز اسکواش میں پاکستان اور بھارت کے…