برطانیہ، جرائم پیشہ افراد کے لیے شہریت کا حصول مزید مشکل
برطانوی حکومت نے جرائم پیشہ افراد کے لیے برطانوی شہریت کا حصول مزید مشکل بنادیا ہے۔ اب ایک برس سے کم عرصہ بھی جیل میں گزارنے والے افراد دس برس تک شہریت کی درخواست نہیں دے سکیں گے۔پیر سے نافذ ہونے والے نئے قواعد کے مطابق شہریت کے حصول کے…				
اسرائیل، متنازع بل کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا
اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کے متنازع حکومتی بل کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا، تل ابیب میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے ہیں، مظاہرین حکومت سے متنازع بل واپس لینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق اپوزیشن جماعتیں، اسرائیلی فوجی…				
اسلام آباد: اسپتالوں کو طبی خدمات کی ریٹ لسٹ بنانے کی ہدایت
اسلام آباد ہیلتھ کیئر اتھارٹی نے تمام اسپتالوں کو طبی خدمات کی ریٹ لسٹ بنانے کی ہدایت کردی۔ ہیلتھ کیئر اتھارٹی نے ہدایت کی ہے کہ میڈیکل سروسز کی پرائس لسٹ استقبالیہ پر رکھیں، لسٹ میں آؤٹ پیشنٹ ڈپارٹمنٹ (او پی ڈی) میں ڈاکٹروں کے چارجز…				
پی ایس ایکس: 100 انڈیکس 48 ہزار کی سطح عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار میں تیزی رہی، 100 انڈیکس میں 997 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔  اس اضافے کے بعد پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 48 ہزار 34 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 49 کروڑ…				
چینی صدر کا سی پیک کے آغاز کی 10ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام
چینی صدر شی جن پنگ نے 31 جولائی کو پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے آغاز کی دسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ تقریب کے نام تہنیتی پیغام بھیجا۔چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے تہنیتی پیغام میں نشاندہی کی کہ سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹیو (بی…				
قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا
قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی ایکٹ ترمیمی بل 2023 منظور کر لیا، سینیٹ پہلے ہی یہ بل پاس کر چکا ہے، بل وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اس بل کا اطلاق سویلین پر نہیں ہوگا، آرمی ایکٹ…				
پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز کی تاریخوں کا اعلان
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز سری لنکا میں کھیلی جائے گی جس کی تاریخوں کا اعلان ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان ون ڈے سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔پی سی بی…				
ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر پر فیصلہ کن اجلاس بدھ کو ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کے حوالے سے فیصلہ کن اجلاس بدھ کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر سے متعلق فیصلے کیے جائیں گے، اجلاس میں ریجنز اور ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے حوالے سے فیصلہ ہوگا۔کراچی…				
سرجانی، نیوکراچی میں پانی کے کنکشن بحال نہ کرنے پر بلاول ہاؤس جائیں گے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے نارتھ کراچی، نیو کراچی اور سرجانی ٹاؤن میں پانی کے کنکشن کی بحالی کیلئے 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا۔ ان کا کہنا ہے اگر پانی کے کنکشن بحال نہ کیے گئے تو بلاول ہاؤس کا رخ کریں گے۔جماعت اسلامی…				
آرمی چیف سے چین کے نائب وزیر اعظم کی ملاقات
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے چین کے نائب وزیر اعظم ہی لی فینگ نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا کہ…				
نادرا کی بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک سفر کرنے والے مسافروں پر نئی سفری پابندی کا اطلاق کردیا۔ایئرلائنز انتظامیہ کو مسافروں سے پولیو ویکسینیشن کارڈ چیک کرنے کی ہدایات جاری کردی گئیں۔نادرا کی جانب سے ملک بھر کے…				
پشاور: سابق وزیر ریلیف اقبال وزیر اور چیف رورل ڈیولپمنٹ کے درمیان تلخ کلامی
پشاور سول سیکریٹریٹ پی اینڈ ڈی دفتر میں سابق وزیر ریلیف اقبال وزیر اور چیف رورل ڈیولپمنٹ کےدرمیان تلخ کلامی ہوئی۔اقبال وزیر نے چیف رورل ڈیولپمنٹ حامد نوید سے اپنی ترقیاتی اسکیمیں اے ڈی پی میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا۔ چیف رول ڈیولپمنٹ…				
سانحہ باجوڑ نے پوری امت کو نڈھال کردیا، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سانحہ باجوڑ نے پوری امت کو نڈھال کردیا ہے۔ایک بیان میں فضل الرحمان نے کہا کہ سفاکوں نے امن کے نام سے ہونے والے اجتماع پر حملہ کیا، یہ صرف جے یو آئی پر نہیں، پاکستان…				
سی پیک سے 25 ارب ڈالر کا سرمایہ آیا، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت پاکستان میں 25 ارب ڈالرز سے زائد کی سرمایہ کاری کی گئی اور لاکھوں افراد کو روزگار ملا۔سی پیک کے دس سال مکمل ہونے پر کنونشن سینٹر اسلام آباد میں تقریب منعقد کی گئی…				
ایشز: پانچواں ٹیسٹ انگلینڈ کے نام، آسٹریلیا کا خواب چکنا چور
ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 49 رنز سے شکست دیکر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ اوول ٹیسٹ کے آخری دن آسٹریلوی ٹیم 334 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ اس کے ساتھ ہی 2001 کے بعد پہلی مرتبہ انگلینڈ میں ایشز جیتنے کا آسٹریلیا کا…				
جولائی میں او جی ڈی سی ایل کی تیل، گیس و ایل پی جی پیدوار میں اضافہ
جولائی میں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کی تیل، گیس اور ایل پی جی پیدوار میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی کامیابیوں میں کنواں نم ایسٹ1 کی کامیاب پرفارمنس شامل ہے، یہ کنواں ضلع…				
یقین ہے پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائیگی، اسحاق ڈار
اسلام آباد:وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائیگی۔
بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے…				
توشہ خانہ کیس:چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل رکوانے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اپنے خلاف اسلام آباد کی مقامی عدالت میں جاری توشہ خانہ کیس کا ٹرائل رکوانے کے لئے سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کرلیا۔ 
چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ…				
سی پیک کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھائیں گے، وزیر اعظم
اسلا آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھائیں گے۔
پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب…				
ڈنمارک میں الہامی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانے پر غور
ڈنمارک میں الہامی کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی لگانے پر غور،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلڈنمارک سیکیورٹی اور سفارتی خدشات کے پیش نظر مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن یا دیگر مذہبی کتب کو نذر آتش کرنے سے متعلق مظاہروں پر پابندی عائد کرنے پر…				
