اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ: پاکستان اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں ہفتے کو آمنے سامنے
اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ میں میزبان پاکستان، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز اور امریکا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، ایونٹ میں ہفتے کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل ہوگا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان ویٹرنز کے خلاف میچ…
نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو کسی بھی نئے معاہدے سے روک دیا
پی آئی اے کی فروخت کا عمل فروری تک مکمل ہوجائے گا، نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو کسی بھی نئے معاہدے سے روک دیا۔ذرائع کے مطابق مارچ 2024 تک پی آئی اے کوئی بھی طویل مدتی معاہدہ نہیں کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کو لیز پر طیارے حاصل…
روہیت شرما کی کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کیلئے تجویز
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے تجویز پیش کردی۔ روہیت شرما نے کہا کہ اگر کوئی کھلاڑی 80 یا 90 میٹر کا چھکا مارتا ہے تو اسے 8 رنز ملنے چاہئیں جبکہ 100 میٹر سے زیادہ کے لمبے چھکے پر 10 رنز ملنے…
روہیت شرما کی کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کیلئے تجویز
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما نے کرکٹ کو مزید دلچسپ بنانے کے لیے تجویز پیش کردی۔ روہیت شرما نے کہا کہ اگر کوئی کھلاڑی 80 یا 90 میٹر کا چھکا مارتا ہے تو اسے 8 رنز ملنے چاہئیں جبکہ 100 میٹر سے زیادہ کے لمبے چھکے پر 10 رنز ملنے…
اوباڑو میں دوسری شادی اور جائیداد کے تنازع پر خاتون قتل
سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں دوسری شادی اور جائیداد کے تنازع پر خاتون کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان خاتون کے رشتے دار ہیں، جنہوں نے قتل کا اعتراف کر لیا۔پولیس کے مطابق خاتون نے شوہر کے انتقال کے بعد دوسری شادی…
نگراں وزیر صحت پنجاب نے حالات ٹھیک کرنے کیلئے 10 سال مانگ لیے
پنجاب کے نگراں وزیر برائے پرائمری ہیلتھ ڈاکٹر جمال ناصر نے حالات ٹھیک کرنے اور حکومت میں رہنے کےلیے دس سال مانگ لیے۔ ان کا کہنا ہے کہ 10 سال مل جائیں تو نظام ٹھیک ہوجائے گا، ہیلتھ ڈپارٹمنٹ میں سی ای او لگانے کے لیے ایک کروڑ تک رشوت لی…
سینٹ کام کی وسطی و جنوبی ایشیائی دفاعی کانفرنس اختتام پذیر
امریکی فوج کے سینٹ کام (سینٹرل کمانڈ) کی وسطی و جنوبی ایشیائی دفاعی کانفرنس اختتام پذیر ہوگئی۔ تاشقند میں منعقدہ کانفرنس میں وسط ایشیا کے ممالک کے علاوہ پاکستان نے بھی شرکت کی۔ دفاعی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی چئیرمین جوائنٹ چیف آف…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 132 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 132 پوائنٹس کم ہوکر 46 ہزار 232 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 292 پوائنٹس کےبینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی آج بلند ترین سطح 46 ہزار 469 رہی۔ حصص…
ملکی زرمبادلہ ذخائر 2 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کم ہوگئے
ملکی زرمبادلہ ذخائر 22 ستمبر کو ختم ہوئے کاروباری ہفتے میں 2 کروڑ 48 لاکھ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 22 ستمبر تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ارب 16 کروڑ 18 لاکھ ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5 کروڑ 86 لاکھ ڈالر کم ہوکر…
سانحہ 9مئی،جناح ہائوس حملہ سمیت دیگر 11مقدمات کے چالان اے ٹی سی میں جمع
لاہور: پراسیکیوشن نے 9مئی کو جناح ہائوس حملہ سمیت دیگر 11مقدمات کے چالان لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جمع کروا دیا گیا ہے، ۔جس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔…
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس: وفاق،الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی کی اپیلیں واپس لینے کی استدعا
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے 2017کے دھرنے سے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستوں پر سماعت کے دوران وفاقی حکومت، تحریک انصاف اور الیکشن کمیشن نے بھی اپنی…
آئی پی پیز معاہدہ کرنے والوں پر غداری کا کیس چلایا جائے،سراج الحق
کراچی :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان کے جن حکمرانوں نے آئی پی پیز سے معاہدہ کیا انہوں نے عوام کے ساتھ ظلم کیا،جماعت اسلامی نےآئی پی پیز معاہدے کے خلاف احتجاج کرنے کا اعلان کیا…
غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ملک میں غیر قانونی معاشی سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کو جاری رکھا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور متعلقہ محکمے پوری قوت کے ساتھ…
چین کی سی پیک میں نئے منصوبے شامل نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں، وزارت منصوبہ بندی
وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چین کی سی پیک میں نئے منصوبے شامل نہ کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔اعلامیے میں کہا گیا کہ پاکستان اور چین سی پیک کا دائرہ مختلف شعبوں میں وسیع کرنے کے لیے پُرعزم ہیں، سی پیک کی…
یوٹیلیٹی اسٹورز کا چینی کی خریداری کیلئے نیا ٹینڈر جاری
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی کی خریداری کیلئے نیا ٹینڈر جاری کر دیا۔ اوپن ٹینڈر 40 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ ٹینڈر کے تحت لفافہ بند بولیاں 13 اکتوبر کو طلب کی گئی ہیں، یہ بولیاں (بڈز) اسی روز ہی کھولی…
ایشین گیمز: باکسنگ ایونٹ، پاکستان کے ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
چین میں جاری ایشین گیمز کے مینز باکسنگ ایونٹ میں پاکستان کے ذوہیب رشید کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ذوہیب رشید نے 51 کے جی کے راؤنڈ آف 16 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے سلطان النومی کو شکست دی۔پاکستانی باکسر نے اماراتی حریف کو بآسانی…
گوجرانوالہ: پسند کی شادی پر جوڑا اور لڑکے کی والدہ قتل
گوجرانوالہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے اور لڑکے کی والدہ کو قتل کر دیا گیا۔ قتل کا واقعہ شاہین آباد کے علاقے میں لڑکی کے گھر میں پیش آیا۔ عباس اور لائبہ کو لڑکی کے گھر والوں نے صلح کے بہانے اپنے گھر بلایا تھا جہاں لائبہ کے سابق…
بھارت کا چاند کے جنوبی قطب پر اترنے کا دعویٰ غلط ہے، چینی سائنسدان
چین کی طرف سے چاند کا کھوج لگانے والے پروگرام کے بانی اویانگ زیوان کا کہنا ہے کہ بھارت کی طرف سے چاند کے جنوبی قطب پر پہنچنے کا دعویٰ غلط ہے۔بھارت چاند کے جنوبی قطب تک پہنچنے والا دنیا کا پہلا جبکہ چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا…
آغا سراج درانی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس، شریک ملزم طفیل احمد کی ضمانت منظور
کراچی کی احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے ملزم طفیل احمد کی ضمانت منظور کرلی۔احتساب عدالت نے شریک ملزم طفیل احمد کی درخواست ضمانت پر منظور کرتے ہوئے 5 لاکھ روپے کے…
لاہور: روٹی کی سرکاری قیمت میں دو روپے کا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
لاہور میں روٹی کی سرکاری قیمت میں دو روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 100 گرام روٹی کی سرکاری قیمت 20 روپے ہوگئی، نان کی سرکاری قیمت 25 روپے برقرار ہے۔واضح رہے کہ شہر میں سادہ روٹی…