ایشین گیمز: خواتین شوٹنگ مقابلے، پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا
ایشین گیمز میں پاکستان نے خواتین کے ایئر پسٹل شوٹنگ مقابلوں میں برانز میڈل جیت لیا۔قومی شوٹر کشمالہ طلعت نے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلوں میں میڈل حاصل کیا۔کشمالہ کا اسکور 218.2 رہا جبکہ ایونٹ میں پہلی 2 پوزیشنز بھارتی پلیئرز کے نام…
پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط
پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہو گئے۔نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک نے 2009ء کے بعد کسی بھی ملک کے ساتھ پہلا آزاد تجارتی معاہدہ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ معاہدے سے خلیجی…
سیاسی و معاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا: علامہ طاہر القادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ اقتصادی و معاشی بحران سے انسانی رویوں پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، سیاسی و معاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا ہے۔لاہور کے دی گریٹر اقبال پارک میں منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام عیدِ…
بھارت میں بینک لاکر میں پڑے خاتون کے 18 لاکھ روپے دیمک کھا گئی
بھارتی شہر مراد آباد میں 18 لاکھ روپے بینک کے لاکر میں رکھنے والی خاتون لاکر کھولنے کے بعد دنگ رہ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے ایک سال بعد بینک لاکر کھولا تو پتہ چلا کہ دیمک نے 18 لاکھ روپے کا کیش کھا لیا جو اس نے بیٹی کے شادی کے…
کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں ملا پولیو وائرس افغانستان سے آیا: حکام کا انکشاف
پاکستان میں چلنے پھرنے سے معذور کر دینے والے پولیو وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے۔کراچی کے 1 اور پشاور کے 1 ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔کراچی کے ضلع وسطی اور جنوبی کے 1، 1 جبکہ شرقی کے 2 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی…
ٓANF کی کارروائیاں، 89 کلوگرام منشیات برآمد، 3 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے مختلف سات کارروائیوں کے دوران 89 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کر لی جبکہ 3 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق سپر ہائی پر جامشورو کے قریب کار سے 54 کلو گرام چرس برآمد ہوئی، دورانِ…
جشن میلاد النبی ﷺ آج مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
ملک بھر میں جشن میلاد النبی ﷺ آج انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، ملک بھر میں سجاوٹ کی گئی ہے، آج نعتیہ محافل، سیرت النبیؐ کانفرنسز کا انعقاد اور ریلیاں نکالی جائیں گی۔ جشن صبح بہاراں کا آغاز بارگاہ رسالت…
صدر اور نگران وزیراعظم کا 12 ربیع الاول پر قوم کے نام پیغام
پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے جشن ولادت پر صدر اور نگران وزیراعظم کے قوم کے نام پیغام دیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی زندگی اللّٰہ کی اطاعت، عدل و…
چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ، پاکستان نے لاؤس کو ہرا دیا
سعودی عرب میں جاری چھ ملکی وویمن فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نے لاؤس کو ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔پانچویں پوزیشن کے اس میچ میں پاکستان اور لاؤس کے درمیان مقابلہ مقررہ وقت میں ایک، ایک گول سے برابر رہا، پاکستان کی جانب سے ذوالفیا…
پاکستان اور نیوزی لینڈ کا وارم اپ میچ آج ہوگا
کرکٹ ورلڈ کپ میں آج سے وارم اپ میچز کا سلسلہ شروع ہورہا ہے، پاکستان اور نیوزی لینڈ حیدرآباد دکن میں مدمقابل آئیں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت پہنچنے کے بعد گزشتہ روز پہلا پریکٹس سیشن کیا، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے بھی ٹریننگ کی۔ٹریننگ سیشن…
چین نے پاکستان کی انفواسپیس پر قبضہ کی کوشش کی، روبن
امریکی محکمہ خارجہ کے زیر انتظام ’’گلوبل انگیجمنٹ سینٹر‘‘ کی چین پر رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین نے سنسر شپ آپریشن بنا کر پاکستان کی انفارمیشن اسپیس پر قبضہ کی کوشش کی۔رپورٹ کا اجرا سینٹر کے خصوصی ایلچی جیمز روبن نے کیا، ان کا کہنا…
افغان طالبان نے پاکستان کیخلاف کارروائیوں میں ملوث 200 جنگجو گرفتار کرلیے
افغان طالبان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف سرحد پار کارروائیوں میں ملوث 200 مشتبہ جنگجوؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے دہشتگردانہ سرگرمیوں کو بےاثر کرنے کے خلاف ٹھوس اقدامات کا نفاذ کیا ہے۔افغانستان کی…
پی ٹی آئی کے شیر افضل مروت اور لیگی رہنما افنان اللّٰہ میں جھڑپ
ایک نجی ٹی وی چینل پر سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کا پروگرام اکھاڑا بن گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کے وکیل شیر افضل مروت اور مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر افنان اللّٰہ دھینگا مشتی پر اتر آئے۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران…
ہاتھی کی اپنے مالک سے لاڈ کرنے کی ویڈیو وائرل
بھارت میں ہونے والے ایک دلچسپ واقعے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں ہاتھی اپنے مالک کو جانے نہیں دے رہا۔یہ ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی گئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ہاتھی اپنی سونڈ کے ذریعے مالک کو قریب کر رہا ہے۔ہاتھی کا مالک موٹرسائیکل پر…
پاکستان ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن آج ہوگا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے گزشتہ روز بھارت پہنچنے والی پاکستان ٹیم کا آج پہلا ٹریننگ سیشن ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 16 گھنٹے کے سفر کے بعد حیدر آباد دکن پہنچی ہے، قومی ٹیم 7 برس کے بعد بھارت گئی ہے۔ گرین شرٹس کا آج صبح آپشنل…
افغان کرنسی 2023 کی تیسری مضبوط ترین کرنسی قرار
بلوم برگ کی ایک رپورٹ میں افغان کرنسی 2023 کی تیسری سہ ماہی کی بہترین کرنسی قرار دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان کرنسی ” افغانی‘‘ 2023 کی اب تک کی تیسری مضبوط ترین کرنسی ہے۔انسانی امداد سے حاصل اربوں ڈالر اور ایشیائی ممالک کے ساتھ بڑھتی…
بنگلادیش میں ڈینگی پھیلنے سے ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے
بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈھاکا سے برطانوی میڈیا کے مطابق گزشتہ 2 ماہ میں ڈینگی سے یومیہ 20 افراد ہلاک ہوئے۔ بنگلہ دیشی حکام نے اس حوالے سے بتایا کہ رواں سال ڈینگی سے اموات گزشتہ 22 سالوں…
پیپلز پارٹی کا ایک ہی مطالبہ ہے الیکشن کی تاریخ دی جائے، شرجیل میمن
پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا ایک ہی مطالبہ ہے الیکشن کی تاریخ دی جائے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ حلقہ بندیوں پر زیادتی ہوئی، لوگوں کی سیٹ کم کی گئی…
امام الحق نے ساتھی کھلاڑیوں کے ہمراہ چائے پیتے تصویر شیئر کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کپتان بابراعظم اور دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ چائے پینے کی تصاویر شیئر کردیں۔سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے امام الحق نے "چائے اور ہم" کا کیپشن لکھا۔تصویر میں اُن کے ساتھ کپتان بابر اعظم،…
کراچی: ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر ایک اور بس لوٹ لی
کراچی میں ایک اور بس پر مسلح ڈاکوؤں نے دھاوا بول دیا، آج صبح 6 بجے بلوچستان سے کراچی آنے والی بس کو ناکہ لگا کر روکا اور 45 مسافروں سے نقدی، موبائل فونز، اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔کچھ دن پہلے فیکٹری ورکرز کی بس کو شاہ فیصل…