جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وفاقی پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 5 مقدمات میں کل طلب کرلیا

 وفاقی پولیس نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان  کو 5 مقدمات میں کل طلب کرلیا، پولیس کی جانب سے سابق وزیراعظم کو طلبی کے باقاعدہ نوٹس جاری کر دیے گئے۔چیئرمین تحریک انصاف کو تھانہ ترنول میں درج 2 مقدمات میں طلب کیا گیا…

15 ماہ میں کام ہو سکتے ہیں تو 4 سال میں کیوں نہیں ہوئے، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ اگر ترقیاتی کام 15 ماہ میں مکمل ہو سکتے ہیں تو پچھلے 4 سال میں کیوں نہیں ہوئے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا…

وزیراعظم کا اسکواش کے ورلڈ جونیئر چیمپیئن حمزہ خان کو ایک کروڑ روپے انعام

وزیراعظم شہباز شریف نے اسکواش کا جونیئر عالمی ٹائٹل جیتنے والے حمزہ خان سے ملاقات کی اور انہیں ایک کروڑ روپے کا انعامی چیک دیا۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حمزہ بہت باصلاحیت نوجوان ہیں، انہوں نے اسکواش کا جونیئر عالمی ٹائٹل جیت کر قوم کا سر…

اسد عمر کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل دے دیا۔اسد عمر نے کہا کہ نواز شریف کو آئندہ الیکشن میں اسلام آباد کے کسی بھی حلقے سے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن لڑوا لیں، پتا چل جائے گا کہ…

سی پیک کی 10سالہ تقریبات پر صدر شی جن پنگ کے پیغام کا شکر گزار ہوں، وزیراعظم

اسلام آ باد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ سی پیک کی 10سالہ تقریبات کے موقع پرصدرشی جن پنگ کے پیغام کا شکر گزار ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر  اپنے بیان میں  وزیراعظم شہبازشریف نے…

پارلیمنٹ نے مافیاؤں کا کالا دھن سفید بنانے کیلیے 25 یونیورسٹیوں کی منظوری دیدی، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ نے مافیاؤں کا کالا دھن سفید بنانے کے لیے 25 یونیورسٹیوں کی منظوری دے دی ہے۔ بہاولپور یونیورسٹی چوک میں تحفظ تعلیم مارچ کے شرکا…

شمالی کوریا کی تصدیق کے بعد امریکہ اپنے فوجی کی واپسی کے لیے کیسے کوشش کرے گا؟

شمالی کوریا کی تصدیق کے بعد امریکہ اپنے فوجی کی واپسی کے لیے کیسے کوشش کرے گا؟،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلاقوام متحدہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجی کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات کی درخواست کے جواب میں شمالی کوریا نے تصدیق کی ہے کہ ٹریوس…

استحکام پاکستان پارٹی کا بھرپور سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے بھرپور سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ آئی پی پی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ہوا، جس کی صدارت پارٹی چیئرمین جہانگیر ترین اور صدر عبدالعلیم خان نے کی۔اجلاس کے دوران بھرپور سیاسی سرگرمیوں کے آغاز…

سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ لندن کے مزید 42 کارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار دے دی

سندھ ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) لندن کے مزید 42 کارکنوں کی نظربندی کالعدم قرار دے دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے جمعرات کو ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواستوں کی سماعت کی۔عدالت عالیہ نے کراچی،…

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 5 فیصد سے بڑھا کر 5.25 فیصد کر دی

بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 5 فیصد سے بڑھا کر 5.25 فیصد کر دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق 9 رکنی کمیٹی میں سے 6 ارکان نے شرح سود میں اضافے کے حق میں ووٹ دیا۔ 2 ارکان 5.5 فیصد تک اضافہ چاہتے تھے جبکہ  ایک رکن 5 فیصد تک کٹوتی چاہتا تھا۔بینک آف…

ڈیفنس میں گھر سے لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں گھر سے لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ اسد رضا کے مطابق لڑکی کی چند سال قبل شادی کے بعد علیحدگی ہوگئی تھی، لڑکی گھر میں اپنے بھائی کے ساتھ رہتی تھی۔ اس کے بھائی نے…

پشاور: محکمہ صحت کا یونیفارم نہ پہننے والے میل نرسز کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے یونیفارم نہ پہننے والے میل نرسز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے تمام ڈی ایچ اوز اور اسپتالوں کے ایم ایس کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلے میں کہا گیا کہ دیکھا گیا کہ کچھ…

ٹارگٹڈ ایف آئی آر پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو ہٹا کر کارروائی کی جائے، تیمور سلیم جھگڑا

رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ٹارگٹڈ ایف آئی آر پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کو ہٹا کر کارروائی کی جائے۔نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کو لکھے گئے خط میں انہوں نے تحریر کیا کہ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی ہدایت پر…

ایرانی صدر کی اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ابوظبی میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری نے صدارتی دعوت نامہ یو اے ای کے وزیر مملکت برائے خارجہ خلیفہ شاہین المرار…

ایرانی صدر کی اماراتی ہم منصب کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر محمد بن زاید النہیان کو دورہ ایران کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ابوظبی میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری نے صدارتی دعوت نامہ یو اے ای کے وزیر مملکت برائے خارجہ خلیفہ شاہین المرار…

اسٹار فٹبالر میسی کے شاندار گول کے چرچے، مداح بھی جھوم اٹھے

اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے شاندار گول کے چرچے ہونے لگے، امریکی کلب اورلینڈو سٹی کے خلاف میسی کے ساتویں منٹ کے گول پر ان کے مداح جھوم اٹھے، میسی نے آج انٹر میامی کیلئے اپنا چوتھا گول اسکور کیا۔دُنیائے فٹ بال کے نامور کھلاڑی ارجنٹینا کے…

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی: پاکستان کا مایوس کن آغاز، ملائیشیا نے1-3 سے ہرادیا

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے مایوس کن آغاز کیا، پہلے میچ میں ملائیشیا نے ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔فاتح ٹیم کے فرحان اشعری نے دو گول بنائے، پاکستان کا واحد گول عبدالرحمان نے اسکور کیا۔ ایونٹ میں کل پاکستان…

10 سال کچی سبزیاں کھانے والی میڈیا انفلوئنسر فاقے سے ہلاک

10 سال تک صرف کچی سبزیاں اور پھل کھانے والی سوشل میڈیا انفلوئنسر کی فاقے سے موت واقع ہوگئی۔39 سالہ روسی ژانا سمسونوا بدترین کمزوری کا شکار ہونے کے باوجود دوسروں کو کچی سبزیاں اور پھل کھانے کی ترغیب دیا کرتی تھی۔پڑوسیوں کے مطابق ژانا نے…