جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو سے زائد ہوگئی

کراچی میں ٹماٹر کی قیمت 200 روپے کلو سے زائد ہو گئی۔ اس حوالے سے شہریوں نے مایوسی کا اظہار کیا ہے اور شہر میں ایک پاؤ ٹماٹر 60 روپے میں مل رہا ہے۔گزشتہ روز شہر میں ٹماٹر کی قیمت 140 روپے فی کلو تھی۔واضح رہے کہ ملک میں یکم اگست کو پیٹرول…

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹادیں

 سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹادیں۔سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس سے متعلق اپیلوں کی سماعت ہوئی۔ جسٹس یحیٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی بینچ میں شامل ہیں۔سپریم کورٹ کا…

حساس معلومات چین کو دینے پر امریکی بحریہ کے دو اہلکار گرفتار

امریکی بحریہ کے 2 اہلکاروں کو چین سے تعلق اور قومی سلامتی سے متعلق الزامات پر گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق سین ڈیاگو میں بحری جہاز پر تعینات امریکی اہلکار جنچاؤ وی پر قومی دفاعی معلومات چینی حکام کو دینے کا الزام ہے۔امریکی…

دریائے راوی میں ریلا ہیڈ سندھنائی کے قریب پہنچ گیا

دریائے راوی میں ریلا کمالیہ کے علاقے میں ہیڈ سندھنائی کے قریب پہنچ گیا۔دریائی بیلٹ میں واقع بستیوں میں ریلا داخل ہونے سے ہزاروں ایکڑ پر مکئی کی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔دوسری جانب دریائے ستلج میں اوکاڑہ کے قریب کشتی ڈوبنے کے حادثے میں 5…

الیکشن میں پی ٹی آئی ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟ پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن میں تحریک انصاف ہوگی ہی نہیں تو انتخابی اتحاد کیسا؟۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ پی ٹی آئی سے ہمارے اتحاد کی خبریں جھوٹ اور من گھڑت ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب…

ڈونلد ٹرمپ نے خود کو بے قصور قرار دیدیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلد ٹرمپ نے خود پر عائد الزامات یکسر مسترد کرتے ہوئے خود کو بے قصور قرار دیدیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن ڈی سی کی عدالت میں پیش ہوئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جج نے 6 جنوری کے کیپٹل ہل پر پیش…

پاکستان بھارت مسائل کا حل مذاکرات ہیں، میتھیو ملر

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پڑوسی ملک کو مذاکرات کی دعوت پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو براہ راست بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہئیں۔انہوں نے پاکستان میں…

صدر نے منظوری نہ دی تو تمام بل قانون بنے بغیر ختم ہوجائیں گے، فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے صرف دو دنوں میں 53 بل منظور کرائے، صدر نے منظوری نہ دی تو تمام بل قانون بنے بغیر ختم ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے صدر مملکت جلد بازی سے کام نہیں لیں گے۔پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی…

سعودی نائب وزیر پاکستان سے مستحکم تعلقات کے لیے پُرعزم

سعودی نائب وزیر کان کنی خالد بن صالح المدفر پاکستان کے ساتھ مضبوط اور مستحکم تعلقات کے لیے پر عزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس 24 کروڑ باصلاحیت لوگ ہیں، وہ پاک سعودی عرب تعلقات کی تعمیر کے لیے آئے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کان…

امریکی کانگریس میں اسلام کو عظیم مذہب ماننے کی قرارداد پیش

امریکی کانگریس میں اسلام کو عظیم مذہب تسلیم کیے جانے کے حوالے سے قرارداد پیش کی گئی۔قرارداد ریاست ٹیکساس کے نمائندے ال گرین کی طرف سے پیش کی گئی ہے۔قرارداد کے تائید کنندگان میں کانگریس ممبران الہان عمر، راشدہ طلیب اور آنڈرے کارسن شامل…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کی کمی، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 4 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ 27 جولائی کو ختم ہوئے…

انیسہ کے فیصلہ کن گول نے مراکش کو پری کوارٹر فائنل میں پہنچایا

تین ممالک کی نمائندگی کرنے والی مراکش کی انیسہ لہماری کے گول نے ویمنز فٹبال ورلڈکپ میں اپنی ٹیم کو پری کوارٹر فائنل میں پہنچادیا۔ انیسہ اس سے قبل فرانس اور الجزائر کی نمائندگی بھی کرچکی ہیں۔میگا ایونٹ کے گروپ جی کے میچ میں مراکش اور…

جولائی کے دوران ملک میں معمول سے 70 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیات

ملک میں جولائی کے دوران معمول سے 70 فیصد زائد بارشیں ہوئیں، محکمہ موسمیات نے جولائی میں ملک میں بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں اوسط 107.5ملی میٹر بارش ہوئی جبکہ جولائی کی معمول کی اوسط بارش 63.3 ملی میٹر…

جج نے کہا تم لوگ غریب ہو، جو مرضی کرلو، تمہیں انصاف نہیں ملنا، والدہ رضوانہ

اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے تشدد کا شکار بچی رضوانہ کی والدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سول جج عاصم حفیظ نے ان سے رابطہ کیا اور کہا کہ تم لوگ غریب ہو، جو مرضی کرلو، تمہیں انصاف نہیں ملنا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے…

ہماری توجہ کا مرکز عوامی فلاح کے منصوبے تھے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری توجہ کا مرکز عوامی فلاح کے منصوبہ جات تھے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت حکومت کے کارکردگی اہداف پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں حکومتی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ حکومت کے 15…

پی ٹی آئی نے 9 ارکان سندھ اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 ارکان سندھ اسمبلی کی پارٹی رکنیت معطل کر دی گئی۔پارٹی اعلامیہ کے مطابق شوکاز نوٹس کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر بنیادی رکنیت معطل کی گئی ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق پارٹی پالیسی سے انحراف کرنے…

عالمی مقابلے میں کچھوے کی رفتار سے دوڑ، ویڈیو وائرل

چین میں دوڑ کے بین الاقوامی مقابلوں میں صومالین کھلاڑی کی کچھوے کی رفتار سے دوڑنے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ناصرہ ابوکار نے 11 سیکنڈ میں ختم ہونے والی 100 میٹر ریس دُگنے وقت میں ختم کی، کھلاڑی کی سلیکشن پر سخت تنقید کے بعد…

نئی مردم شماری کے مطابق انتخابات کا انعقاد 3 ماہ میں ممکن نہیں، خورشید شاہ

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا کہ نئی مردم شماری کے مطابق انتخابات کی بات کی جارہی ہے۔ لیکن نئی مردم شماری کے مطابق انتخابات کا انعقاد 3 ماہ میں ممکن نہیں۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نئی مردم…

وزیر اعظم نے اتحادیوں کو 9 اگست قومی اسمبلی تحلیل کرنےکی تاریخ دے دی، ذرائع

وزیراعظم شہباز شریف نے حکومتی اتحادیوں کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ سے آگاہ کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اتحادیوں کے اعزاز میں عشائیے میں وزیراعظم نے 9 اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ دے دی۔وزیر اعظم نے اتحادی رہنماؤں سے…

ڈیفنس سے ملی پھندا لگی لڑکی کی لاش کا معاملہ مشکوک قرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 کے فلیٹ سے ملی خاتون کی پھندا لگی لاش کا معاملہ پولیس نے مشکوک قرار دے دیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ فلیٹ میں دو پنکھوں پر الگ الگ دوپٹے لٹکے ہوئے تھے۔ باتھ روم میں…