امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں۔نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا امریکا کے ساتھ مثبت اور تعمیری تعلق ہے۔انہوں نے…
’زہر کے سوداگر‘ جن پر 88 افراد کو انٹرٹیٹ کے ذریعے زہر دینے کا الزام ہے
’زہر کے سوداگر‘ جن پر 88 افراد کو انٹرٹیٹ کے ذریعے زہر دینے کا الزام ہے،تصویر کا ذریعہPEEL REGIONAL POLICE،تصویر کا کیپشنکینیڈا میں دو اموات کے سلسلے میں کینتھ لا پر فرد جرم عائد کی گئی ہے لیکن پولیس کا خیال ہے کہ متاثرین اس سے زیادہ ہو…
سی سی آئی نے اتفاق رائے سے مردم شماری منظور کی، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں اتفاق رائے سے مردم شماری منظور ہوئی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت تمام جماعتوں کو…
دریائے ستلج، بھارتی ریلہ گنڈا سنگھ والا میں داخل
بھارت کا دریائے ستلج میں چھوڑا گیا پانی کا ریلہ گنڈا سنگھ والا میں داخل ہوگیا۔اگلے 10 سے 12 گھنٹے میں ہیڈ گنڈا سنگھ کے مقام پر پانی کی سطح میں مزید اضافے کا امکان ہے۔دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر بھی اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے باعث…
لاہور اور گوجرانوالہ میں رات بھر بارش، بجلی غائب
لاہور اور گوجرانوالہ میں رات بھر بارش ہوئی جس کے باعث لاہور کے متعدد علاقوں میں بجلی غائب ہے۔رپورٹس کے مطابق سر آغا خان روڈ، حبیب اللّٰہ روڈ، گڑھی شاہو اور علامہ اقبال روڈ کی بجلی معطل ہے۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام…
پاکستان اور افغانستان کے درمیان آخری ون ڈے میچ آج
پاکستان اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کو سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل ہے، تیسرے میچ میں فتح کے ساتھ پاکستان ون ڈے کی عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن پر…
افغانستان کیخلاف تیسرا ون ڈے، پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
افغانستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کی پلیئنگ الیون میں کم از کم تین تبدیلیاں کی جائیں گی، قومی ٹیم مینجمنٹ نے سیریز اپنے نام کرنے کے بعد تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ٹیم مینجمنٹ…
پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کیلئے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں اور پاک فوج پاکستان کی سیکیورٹی کے لیے جانوں کی صورت میں بڑی قیمت ادا کر رہی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جین میریٹ نے کہا کہ طالبان، حقانی گروپ اور…
پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کیلئے ہیں، برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیاں دنیا کے امن کے لیے ہیں اور پاک فوج پاکستان کی سیکیورٹی کے لیے جانوں کی صورت میں بڑی قیمت ادا کر رہی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے جین میریٹ نے کہا کہ طالبان، حقانی گروپ اور…
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر ٹوئٹر حملہ
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے منافقت کا الزام لگادیا۔ماہرین قانون چیف جسٹس عامر فاروق کی حمایت میں سامنے آگئے ۔ سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا…
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر ٹوئٹر حملہ
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئٹر ہینڈل سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق پر براہ راست حملہ کرتے ہوئے منافقت کا الزام لگادیا۔ماہرین قانون چیف جسٹس عامر فاروق کی حمایت میں سامنے آگئے ۔ سابق اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا…
سرکاری افسران کے موبائل فون ہیک کرنے کی کوشش بے نقاب
سینئر سرکاری عہدے داروں کے موبائل فون ہیک کرنے اور حساس معلومات کے حصول کی کوشش بے نقاب ہوگئی۔وزیر اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق افسران اور بیوروکریسی سے حساس معلومات کے حصول کی کوشش کی گئی۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ واٹس ایپ پر موبائل…
جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنانے کی اصل وجہ سامنے آ گئی
ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) بنانے کی اصل وجہ سامنے آگئی، ہمایوں دلاور کو سیکیورٹی خدشات کے باعث ہائیکورٹ میں پوسٹ کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہمایوں دلاور نے یو کے میں ٹریننگ سے واپسی پر چیف جسٹس…
لاہور: ڈرامہ ایکٹ کی خلاف ورزی، 10 سے زائد کمرشل تھیٹر سیل
لاہور میں 10 سے زائد کمرشل تھیٹرز کو ڈرامہ ایکٹ کی خلاف ورزی پر سیل کردیا گیا۔نگراں وزير اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ کمرشل تھیٹرز میں ڈراموں کے نام پر بےحیائی کی نئی تاریخ رقم کی جارہی تھی، تھیٹر مالکان اور پروڈیوسرز نے بار بار…
سندھ: بچوں کی ویکسینیشن نہ کروانے والے والدین کو قید اور جرمانے کی سزا ہوگی
بچوں کی ویکسینیشن نہ کروانے والے والدین کو ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے تک کے جرمانے کی سزا دی جاسکے گی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ امیونائزیشن اینڈ اپیڈیمکس کنٹرول بل 2023 کی توثیق کردی۔بل کا مقصد صوبے میں بیماریوں اور وبائی امراض…
لسبیلہ: نالے میں گیس دھماکے کے وقت سے نجی کمپنی کا ملازم لاپتہ
لسبیلہ چورنگی پر نالے میں گیس پریشر کے دھماکے کے وقت سے نجی کمپنی کا ملازم لاپتہ ہے۔کراچی میں لسبیلہ چورنگی پر نالے میں گیس پریشر سے دھماکے کے واقعے کے وقت لاپتہ ہونے والے اریب کے اہل خانہ اُس کی تلاش جاری رکھے ہوئے ہیں۔دھماکے سے دکانوں…
برٹش پاکستانی طالبہ کا او لیول امتحان میں عالمی ریکارڈ
برٹش پاکستانی طالبہ نے جی سی ایس ای امتحان میں 34 مضامین میں ریکارڈ کامیابی حاصل کرلی، سولہ برس کی ماہ نور چیمہ نے برطانیہ سمیت دنیا بھر میں نئی تاریخ رقم کردی۔او لیول امتحان میں 10 مضامین اسکول سے اور 24 پرائیویٹ امیدوار کے طور پر دیے،…
لودھراں کی دریائی بیلٹ سیلاب کے نشانے پر
پنجاب کے مختلف علاقوں عارف والا، بہاولنگر اور چشتیاں میں بستیاں ڈبونے کے بعد لودھراں کی دریائی بیلٹ سیلاب کے نشانے پر ہے۔دریائے ستلج میں میلسی سائفن کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں تیزی سے اضافے کے باعث 40 موضع جات اور سیکڑوں بستیوں کے…
سندھ پولیس کے جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والا بڑا سیٹ اپ پکڑا گیا، 3 ملزم گرفتار
سندھ پولیس کے جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والے ایک گروہ کو سائبر کرائم سرکل سکھر نے شکارپور اور سکھر میں چھاپہ مار کارروائیاں کرکے گرفتار کرلیا۔ کارروائیوں میں گینگ کے 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں فہیم قمر، افتخار علی اور…
بھارتی بورڈ کے 2 عہدیدار 4 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے 2 عہدیدار 4 ستمبر کو پاکستان پہنچیں گے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیداران پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی دعوت پر پاکستان آ رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق دونوں عہدیدار سری لنکا میں پاک بھارت میچ دیکھنے کے بعد…