کراچی: رینجرز کا بلدیہ میں چھاپہ، ذخیرہ کی گئی 1 ارب روپے کی چینی برآمد
سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے گوداموں میں ذخیرہ کی گئی 1 ارب روپے کی چینی برآمد کر لی۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران پکڑی گئی چینی کی 1 لاکھ 40 ہزار بوریاں ضبط کی گئی ہیں۔چینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک…
ٹیم میں جذبہ موجود ہے ورلڈکپ میں اچھا نتیجہ آئے گا، افتخار احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر افتخار احمد نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم میں کوشش کرنے والی اسپرٹ ہے جس طرح لڑکے جان مار رہے ہیں ورلڈ کپ میں اچھا ریزلٹ آئے گا۔ایشیا کپ سُپر فور مرحلے میں سری لنکا کے خلاف میچ ہارنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد…
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کا روس میں ملٹری ایوی ایشن پلانٹ کا معائنہ
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے دورہ روس کے دوران ملٹری ایوی ایشن پلانٹ کا معائنہ کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ اُن جنگی جہازوں کا بھی معائنہ کریں گے جبکہ روسی صدر نے دونوں ملکوں کے درمیان فوجی تعاون کے امکانات کا بھی عندیہ دیا…
بغاوت پر اکسانے کا کیس، علی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکنِ قومی اسمبلی علی وزیر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ایف آئی آئے نے آج علی وزیر کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا۔اس سے قبل…
احتساب صرف کمزور کا ہوتا ہے، طاقتور مافیا کو کوئی نہیں پکڑ سکتا، سراج الحق
بٹ خیلہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں احتساب صرف کمزور کا ہوتا ہے، طاقتور مافیا کو کوئی نہیں پکڑ سکتا، سیلاب زدگان کے لیے آئی رقم بھی ہڑپ کر لی گئی، شوگر ملز مالکان سوگنا سے…
سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا
کندھ کوٹ میں سوئی سے کراچی جانے والی گیس پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث کراچی سمیت مختلف شہروں میں گیس کی سپلائی معطل ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ گیس پائپ لائن میں دھماکا گاؤں غلام رسول ملک کے مقام پر ہوا، پولیس اور حساس اداروں کے…
فنی خرابی، انڈونیشین طیارہ 50 روز سے کراچی میں پھنسا ہوا ہے
انڈونیشیا کی سرکاری ایئر لائن کا اے ٹی آر طیارہ فنی خرابی کی وجہ سے کراچی ایئرپورٹ پر پھنس گیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق گرودا انڈونیشیا انٹرنیشنل ایئر لائن کا اے ٹی آر 600-72 طیارہ 50 روز سے کراچی میں موجود ہے۔ رجسٹریشن PK-GAD کا…
کراچی، پیٹرول پمپ پر ڈاکوؤں کی لوٹ مار، فائرنگ سے ملازم جاں بحق
کراچی کے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پیٹرول پمپ پر لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ایک ملازم جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ واردات کورنگی میں گودام چورنگی پر واقع پمپ پر ہوئی۔پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے جاں…
پاکستان ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگی
ایشیا کپ میں سفر ختم ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگی۔کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان، افتخار احمد اور سعود شکیل دبئی سے براستہ اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے۔قومی اسکواڈ کے باقی ارکان آج…
12 آپریشن ہوئے، کہاں ہے امن و امان؟ مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ باجوڑ جلسے میں میرے 70 ساتھی شہید ہوئے اور اب مستونگ میں حافظ حمداللّٰہ کو نشانہ بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ بارہ آپریشن کئے گئے قبائل نے گھر بار چھوڑے، بتایا…
ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا نے پاکستانی ٹیم سے بہتر کرکٹ کھیلی، ہماری بولنگ اور فیلڈنگ اچھی نہیں رہی۔میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ مڈل اوورز میں ہمارے بولرز اچھی گیندیں نہیں…
وزیر خارجہ کی ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس ایڈورڈ سے ملاقات
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ڈیوک آف ایڈنبرا پرنس ایڈورڈ سے ملاقات کرکے پاکستان اور برطانیہ کے خوشگوار تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔رپورٹس کے مطابق شہزادہ ایڈورڈ نے حکومت پاکستان اور عوام کے لیے خیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔جلیل…
95 فیصد پاکستانی بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، سروے
اپسوس پاکستان نے اپنے سروے میں بتایا ہے کہ 95 فیصد پاکستانی ملکی حالات کے باعث بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں، صرف پانچ فیصد کو روزگار محفوظ ہونے کا یقین ہے۔اپسوس پاکستان نے عوام کی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا ہے، سروے میں گزشتہ ایک…
سارہ شریف قتل میں مطلوب ملزمان برطانیہ پہنچتے ہی گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ سارہ شریف کے قتل میں مطلوب تینوں ملزمان کو برطانیہ پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق جہلم پولیس کی تفتیش میں عرفان شریف نے کوئی ریلیف نہ ملنے پر واپس بھاگنے کی کوشش…
پاکستان کو شکست، سری لنکا ایشیاکپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا جہاں اتوار کو اسکا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔ بارش سے متاثرہ اس میچ میں پاکستان کا دیا گیا 252 رنز کا ہدف سری لنکا نے آخری…
ایشیا کپ: مارو یا مرجاؤ مقابلہ، پاکستان اور سری لنکا تیار
ایشیاکپ 2023 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں آج ایونٹ کی میزبان پاکستان اور اسٹیڈیم کی میزبان سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سیمی فائنل کی…
ایشیا کپ: مارو یا مرجاؤ مقابلہ، پاکستان اور سری لنکا تیار
ایشیاکپ 2023 میں سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں آج ایونٹ کی میزبان پاکستان اور اسٹیڈیم کی میزبان سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اہم ترین میچ میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول میچ سیمی فائنل کی…
تیسرا ون ڈے، انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی
انگلینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو 181 رنز سے شکست دے دی۔اوول میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 48.1 اوور میں 368 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔انگلش ٹیم کی جانب سے بین اسٹوکس نے 124 گیندوں پر 182…
پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ، بروقت انتخابات کرائے جائیں، امریکا
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور بروقت انتخابات کرائے جائیں۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم حکام پر زور دیتے ہیں کہ انتخابی عمل کو پاکستان کے قوانین کے مطابق آگے…
سارہ ہلاکت کیس، ملزمان کو برطانوی پولیس نے گرفتار کرلیا
10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں برطانوی پولیس کو مطلوب ملزم عرفان، سوتیلی ماں بینش اور چچا فیصل کو برطانیہ پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق تینوں افراد کو 10 برس کی سارہ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق…