جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلاول بھٹو کی انقرہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انقرہ میں دہشتگرد حملے کی مذمت کی ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ انقرہ میں بزدلانہ دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، اس دہشتگرد حملے میں متاثرہ افراد اور ان کے اہلخانہ سے…

پنجاب: آشوب چشم کے 9 ہزار سے زائد نئے کیس رپورٹ

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں میں آشوب چشم کے 9401 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق بہاولپور میں 24 گھنٹوں میں آشوب چشم کے ایک ہزار577 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔فیصل آباد میں 24 گھنٹوں میں آشوب چشم…

میرے خلاف مقدمہ انتخابی مداخلت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ وچ ہنٹ (سیاسی انتقام) کا اب تک کا سب سے بڑا تسلسل ہے، سادہ الفاظ میں یہ مقدمہ انتخابی مداخلت ہے۔نیویارک کے ایک جج نے گذشتہ ہفتے سول فراڈ کے مقدمے میں ٹرمپ اور ان کے بیٹوں کو دھوکا…

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو ہرادیا

ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کو 7 رنز سے ہرادیا۔تھیروواننتھاپورم میں کھیلے گئے میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت ہوا۔نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں چھ وکٹ پر 321 رنز بنائے۔ ڈیون کونوے نے 78،…

ورلڈ کپ وارم اپ میچ، انگلینڈ نے بنگلادیش کو ہرادیا

کرکٹ ورلڈ کپ وارم اپ میں انگلینڈ نے بنگلادیش کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت چار وکٹوں سے ہرادیا۔ گوہاٹی میں کھیلا گیا یہ میچ بارش کے سبب 37 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا۔بنگلادیش نے 9 وکٹ پر 188رنز بنائے، مہدی حسن میراز کے 74، تنزید حسن…

پولیس موبائل نذرآتش کیس، حلیم عادل و دیگر کیخلاف چالان پیش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ و دیگر کے خلاف پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس کا چالان پیش کردیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں مبینہ ٹاؤن تھانے میں پولیس موبائل نذر آتش کرنے کے کیس کی سماعت…

اے ایف سی چیمپئنز لیگ: ایران اور سعودی فٹ بال کلب کا میچ منسوخ کردیا گیا

اے ایف سی چیمپئنز لیگ میں ایرانی فٹ بال کلب سیفہان اور سعودی فٹ بال کلب الاتحاد کا میچ منسوخ کردیا گیا۔اصفہان میں سعودی کلب نے میدان میں نصب قاسم سلیمانی کے مجسمے کے سبب میچ کھیلنے سے انکار کیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی کلب الاتحاد…

امریکا کی پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت، متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت

امریکا نے پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام دہشتگرد حملوں سے بہت زیادہ متاثر ہوئی۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ کرتے ہوئے ترجمان نے…

نیپاہ وائرس کا ممکنہ خطرہ، محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا

نیپاہ وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کر دیا۔ کراچی میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے تمام اسپتالوں کو مراسلہ لکھ دیا اور سندھ بھر کے اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس، ڈائریکٹرز اور محکمہ لائیو اسٹاک کو بھی الرٹ…

آرمی چیف نے کہا جو لوگ اسمگلنگ میں ملوث ہوئے ان کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہ

اسلا م آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ میں یہ کہہ دوں کہ اسمگلنگ میں اہلکاروں کی کوئی انوالمنٹ نہیں تھی تو یہ مناسب نہیں ہے، آرمی چیف نے واضح طور پر کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ…

سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش

سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔ ریاض میں منعقدہ بین الاقوامی کتب میلے میں سولہویں صدی کے توریت کے نسخے کو نمائش میں پیش کیا۔کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا دنیا کا واحد قرآنی نسخہ جو دیواروں پر کندہ ہے، دنیا کے…

پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو چاہتی ہے الیکشن فوری ہوں، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کوئی حلقہ بندیوں کی بات کرتا ہے، کوئی کہتا ہے موسم ٹھنڈا ہوگا، پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو چاہتی ہے الیکشن فوری ہوں۔کراچی میں بلدیاتی نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول…

خدشہ ہے شوہر کو جیل میں کھانے میں زہر دیا جا سکتا ہے، بشریٰ بی بی

سابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو جیل میں خوراک کے ذریعے زہر دینے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اپنے شوہر کی جیل میں سیکیورٹی اور تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر…

نواز شریف نے ہمیشہ ناممکن کو ممکن کرکے دکھایا، ن لیگ

مسلم لیگ (ن) کے سابق ارکان اسمبلی نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف نے ہمیشہ ناممکن کو ممکن کر کے دکھایا۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں ن لیگ کے سابق ارکان قومی، صوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا مشاورتی اجلاس ہوا، جس کی صدارت سابق وزیراعظم شہباز…

نگراں وزیر آئی ٹی کی قیادت میں پاکستانی وفد کی سعودی عرب میں کامیاب ملاقاتیں

نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی سعودی عرب میں کامیاب ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی حکام، آئی ٹی کمپنیوں اور اسٹارٹ اپس سے ملاقاتوں میں ملٹی ملین ڈالرز سرمایہ کاری کی راہیں بھی ہموار…

لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو چیئرمین نادرا مقرر کردیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو چیئرمین نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) مقرر کردیا گیا۔وفاقی وزارت داخلہ نے نئے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،  جس کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کی بطور چیئرمین نادرا…