جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

میں نے نیب کو سیاسی جماعتوں کو توڑتے دیکھا ہے، ملک محمد احمد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک محمد احمد نے کہا ہے کہ میں نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو سیاسی  جماعتوں کو توڑتے دیکھا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں ملک محمد احمد خان نے کہا کہ جمہوریت آئین کی عمل داری کے ساتھ قائم رہتی ہے۔انہوں نے…

میں نے نیب کو سیاسی جماعتوں کو توڑتے دیکھا ہے، ملک محمد احمد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک محمد احمد نے کہا ہے کہ میں نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو سیاسی  جماعتوں کو توڑتے دیکھا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب میں ملک محمد احمد خان نے کہا کہ جمہوریت آئین کی عمل داری کے ساتھ قائم رہتی ہے۔انہوں نے…

ٹریکٹر کا کرتب نوجوان کی جان لے گیا، ویڈیو وائرل

کرتب بازی نقصان دہ ثابت ہوتی ہے اس وقت جب کرتب دکھانے والا اس میں غفلت کا مظاہرہ کرے۔ ایسا ہی ایک واقعہ بھارتی ریاست پنجاب میں پیش آیا جب ٹریکٹر نے 29 سالہ شخص کو کچل دیا۔ مذکورہ واقعہ ریاست پنجاب کے شہر گرداس پور میں پیش آیا، جب آنجہانی…

اسلام آباد، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام فلسطین کانفرنس

مجلس وحدت المسلمین کے زیراہتمام اسلام آباد میں فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجا ناصر عباس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا کوئی مستقبل نہیں، مستقبل فلسطین کا ہے، مظاہرے کرنا سب کا آئینی حق ہے۔ لندن…

حکومتی سرپرستی رہے تو تمام مسائل حل ہوسکتے ہیں، گورنر

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ حکومتی سرپرستی حاصل رہے تو تمام مسائل حل ہوسکتے ہیں۔اپنے بیان میں گورنر  نے آرمی چیف کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے معیشت کے استحکام کے لیے اسمگلنگ کے خلاف کام شروع کیا۔گورنر سندھ کا…

فٹبال سیزن کے پہلے ایل کلاسکو میں ریال میڈرڈ کامیاب

فٹبال سیزن کے پہلے ایل کلاسکو میں ریال میڈرڈ نے کامیابی حاصل کرلی، اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو 1-2 شکست دے دی۔ریال میڈرڈ کے پلیئر بیلنگھم بارسلونا کے لیے ڈراونا خواب بن گئے، انہوں نے میچ کے آخری لمحات میں فیصلہ کن گول کرکے…

لاہور: ڈی آئی جی شارق جمال کے قتل کا مقدمہ درج، مقتول کو زہر دیا گیا، پولیس

لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کو زہر دیا گیا تھا۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ مقدمہ 3 ماہ بعد مقتول کی بیٹی حانیہ شارق خان کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ڈی آئی جی شارق جمال کے قتل کے مقدمے…

برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر کا غزہ میں امدادی صورتحال پر اظہار تشویش

برطانوی وزیراعظم رشی سونک اور فرانسیسی صدر میکروں میں ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جہاں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں امداد کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔لندن سے برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ میں انسانی امداد کی فوری…

اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا ہے، مولانا طارق جمیل

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے، اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے طارق جمیل نے کہا کہ آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل…

سینٹرل کنٹریکٹ، پاکستانی کرکٹرز نے دستخط کرنا شروع کردیے

بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹرز نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے شروع کردیے ہیں۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں موصول ہوگئی ہیں اور کھلاڑیوں نے دستخط کرنا شروع کردیے ہیں۔پاکستان…

فلسطین کی آزادی میں شرکت کا اعلان کرتے ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے فلسطین کی آزادی میں برابر کا شریک ہونے کا اعلان کردیا۔کوئٹہ میں طوفان الاقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پوری دنیا اور مسلمان حکمرانوں کو پیغام…

بھارت میں ایک اور ٹرین حادثہ، 10 افراد ہلاک، 25 زخمی

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔نئی دلی سے بھارتی حکام کے مطابق اس حادثے میں 25 افراد زخمی بھی ہوگئے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ وشاکاپٹنم پلاسا پیسنجر ٹرین اور وشاکا پٹنم…

تمام جماعتوں سے رابطہ ہے، 9 مئی میں ملوث افراد کیلئے گنجائش کم ہونی چاہیے، سرفراز بگٹی

وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں سے رابطے میں ہیں، ہمارے لیے کوئی پسندیدہ جماعت نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ جے یو آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے…

جاگیرداروں کی جمہوریت کو نہ پہلے جمہوریت سمجھا نہ اب سمجھتے ہیں، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہم جاگیرداروں کی جمہوریت کو نہ پہلے جمہوریت سمجھتے تھے نہ اب سمجھتے ہیں۔ پاکستان بنانے کےلیے ہمارے بزرگوں نے قربانیں دیں، عوام کے حقوق کےلیے جدوجہد جاری رہے…

میچز میں ہماری ٹیم غلطیاں زیادہ کر رہی ہے، فخر زمان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ میچز میں ہماری ٹیم غلطیاں زیادہ کر رہی ہے، ناکامیوں سے دباؤ بھی بڑھ جاتا ہے۔کولکتہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان کا کہنا تھا کہ گھٹنے کی انجری لمبی چلتی ہے لیکن میڈیکل پینل کی…

مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی ہے، پولیس

ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ملتان کیپٹن (ر) سہیل کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نے خودکشی کی ہے،  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے خودکشی کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی ہے۔آر پی او ملتان کیپٹن (ر) سہیل کا کہنا ہے کہ…

9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ

9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی سے ذرائع کے مطابق پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم نے مزید 124 ملزمان کی فہرست تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی تفتیشی ٹیم نے فہرستیں متعلقہ تھانوں کے…

صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد ویرات کوہلی کی ٹرولنگ

بھارتی ٹیم کے ورلڈ کلاس بیٹر ویرات کوہلی کی صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ٹرولنگ ہونے لگی ہے۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023ء کے  29ویں میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں…