جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کینیڈین پارلیمنٹ کی تاریخ میں پہلا سیاہ فام اسپیکر منتخب

کینیڈین پارلیمنٹ نے اپنی تاریخ میں پہلا سیاہ فام اسپیکر منتخب کر لیا۔ لبرل پارٹی آف کینیڈا کے رکنِ پارلیمنٹ گریگ فرگس خفیہ رائے شماری کے نتیجے میں کینیڈا کے 38ویں اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔ یہ عہدہ سابق اسپیکر انتھونی روٹا کے استعفیٰ کے بعد…

عوام کی عدالت سے خوفزدہ لوگ الیکشن سے فرار چاہتے ہیں، پیپلز پارٹی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عوام کی عدالت سے خوفزدہ لوگ انتخابات سے فرار چاہتے ہیں۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ کبھی حلقہ بندیاں کبھی سردی کا بہانہ تو کبھی معیشت کا راگ جاری ہے۔انہوں نے…

ایشین گیمز میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ دراز ہوگیا

ایشین گیمز میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ دراز ہوگیا، بیڈ منٹن میں قومی پلیئرز کا سفر اختتام پذیر ہوا تو باکسنگ کے 51 کے جی کلاس کے کوارٹر فائنل میں زوہیب رشید کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گیمز کے بیڈمنٹن ایونٹ میں مینز سنگلز،…

ریاست کی رٹ قائم کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ قائم کرنے کیلئے ہم کسی بھی حد تک جائیں گے۔ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے سپہ سالار کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں ہے۔نگراں…

پشاور میں سرکاری محکمے بجلی بلوں کے بقایا جات ادا کردیں، پیسکو

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے کہا ہے کہ سرکاری محکمے بجلی بلوں کے بقایا جات ادا کریں۔پیسکو نے نادہندہ محکموں اور اداروں سے متعلق ڈپٹی کمشنر کو خط بھیج دیا، جس میں کہا گیا کہ کارروائی کی تو خیبر پختونخوا حکومت کی ساکھ خراب ہوگی۔خط…

کسی کے استقبال کا قائل نہیں ہوں، نواز شریف سے ملاقات کے بعد شاہد خاقان کا بیان

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وہ کسی کے استقبال کے قائل نہیں ہیں۔ پہلے میاں صاحب کے عدالتی معاملات درست کریں۔شاہد خاقان عباسی نے لندن میں ن لیگی قائد نواز شریف سے ملاقات کی، جس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نے کہا…

ستمبر میں سیمنٹ کی کھپت 4 فیصد کم رہی

ستمبر میں سیمنٹ کی کھپت 4 فیصد کم رہی جبکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گذشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی سے 23 فیصد زائد رہی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے ) کے مطابق ستمبر میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 41 لاکھ…

21 اکتوبر پاکستان کی تقدیر بدلنے کا دن ہے، سعد رفیق

رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا، 21 اکتوبر نواز شریف کی واپسی نہیں پاکستان کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔تلہ گنگ کے ڈیرہ سلطان پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ نواز…

ری سائیکل پلاسٹک سے تیار کردہ ونیلا آئس کریم

ایک برطانوی خاتون ڈیزائنر نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ری سائیکل (دوبارہ استعمال کے قابل بنانا) پلاسٹک سے ونیلا فلیورنگ آئس کریم بنانے والی پہلی شخصت ہیں۔ گو کہ ابھی تک کسی نے اس آئسکریم کو چکھا نہیں لیکن یہ تصور کیا جارہا ہے کہ یہ بالکل…

ٹانک: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 10دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ضلع ٹانک کے علاقے پیزو میں کیا گیا، یہ کارروائی دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کی…

سعودی عرب: اسکول بس نے بچے کو اگلے اور پچھلے ٹائروں سے کچل دیا

سعودی عرب کے شہر دمام میں ٹریفک کے افسوسناک واقعے میں اسکول بس نے ایک طالب علم کو کچل دیا۔ طالب علم کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ اسکول بس کے ڈرائیور نے اس کے بیٹے کو دو مرتبہ کچلا۔سعودی میڈیا کے مطابق  غم سے نڈھال بچے کے والد کا کہنا…

سچن ٹنڈولکر ورلڈ کپ 2023ء کے گلوبل ایمبیسڈر مقرر

بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ورلڈ کپ 2023ء کا گلوبل ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا۔ ٹنڈولکر کی تقرری کا اعلان منگل کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کیا۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سچن ٹنڈولر ورلڈ کپ 2023ء کے آغاز کا اعلان کریں گے اور…

ایشین گیمز میں سلور میڈل جیتنے والی قومی اسکواش ٹیم کے اعزاز میں تقریب

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کی طرف سے ہینگزو ایشین گیمز میں سلور میڈل جیتنے والی قومی اسکواش ٹیم کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں کھلاڑیوں کو نقد انعامات سے نوازا گیا۔ ہینگزو ایشین گیمز کے این او سی آفس میں ہونے والی…

ایپکس کمیٹی کا غیرقانونی غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم…

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی، آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے کارروائی کر کے آن لائن دھوکا دہی اور فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم فضائل کمال کو چھاپہ مار کارروائی میں پاکپتن سے گرفتار کیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے ترجمان نے…

بابر اعظم ورلڈکپ میں کتنی سنچریاں بنائیں گے؟ گوتم گمبھیر نے پیشگوئی کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارت میں ہونے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں کتنی سنچریاں بنانے میں کامیاب ہوں سکیں گے، اس حوالے سے سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بڑی پیشگوئی کر دی۔گوتم گمبھیر نے ایک حالیہ انٹرویو میں بابر اعظم کے بارے…

افغانستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاریاں بند کی جائیں: یورپین یونین

یورپین یونین نے افغانستان کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انسانی حقوق کے مختلف سیکٹرز کے لیے کام کرنے والے ارکان کی من مانی گرفتاریاں بند کی جائیں۔یہ مطالبہ یورپین یونین کی جانب سے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کی ترجمان نبیلا مصرالی نے یونین…

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں  ملاقات ہوئی ہے۔اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے بہن علیمہ خان، عظمیٰ خان اور اہلیہ بشری بی بی نے ملاقات کی۔اڈیالہ جیل حکام کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی سے اِن کے اہل خانہ…