جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس: بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

بشریٰ بی بی کے وکلا انتظار پنجوتھا اور لطیف کھوسہ توشہ خانہ تحائف نیلامی کیس میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوگئے۔اس موقع پر بشریٰ بی بی نے کمرہ عدالت میں حاضری لگادی جس پر ڈیوٹی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کہا کہ بشریٰ بی بی نے…

امریکی ریاست فلوریڈا میں ریسکیو ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد اپارٹمنٹ پر گر گیا

امریکا کی ریاست فلوریڈا میں ریسکیو ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد اپارٹمنٹ پر گر گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق ہیلی کاپٹر میں 3 افراد سوار تھے جن میں سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ اپارٹمنٹ…

معاشی صورتحال پر نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

معاشی صورتِ حال پر نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کی زیرِ صدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا۔اجلاس میں ملک کی معاشی صورتِ حال، بجلی کے بلوں پر عوامی احتجاج اور پاور ڈویژن کے فارمولے پر غور کیا جائے گا۔وزارت توانائی عوام کو ریلیف…

آرمی چیف نےمعیشت کی بحالی کیلئے نگراں حکومت کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معیشت کی بحالی کیلئےنگران حکومت کومکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی۔ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی زیر صدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل کی ایپکس کمیٹی کااجلاس…

مجرمانہ سرگرمیوں کا الزام، سنگھار کا نام ریڈ بک میں شامل

کراچی کے قدیم علاقے لیاری میں ایک بار پھر ابھرتی ہوئی مجرمانہ سرگرمیوں میں متحرک ہونے کے الزام میں بلوچستان لبریشن فرنٹ کے مبینہ رکن سنگھار کا نام ریڈ بک میں شامل کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لیاری کے معروف فٹبالر عبدالرشید…

کراچی: ڈکیتیوں میں ملوث 2 ملزمان رینجرز کے ہاتھوں گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے ڈکیتی اور موبائل پیکیجنگ میں ملوث گروہ کے 2 ملزمان ذیشان اور صغیر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق 18 اگست 2023 کو…

الیکشن کمیشن کی منظوری سے ایف آئی اے میں تبادلے کردی گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی منظوری سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں تبادلے کردیے گئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایف آئی اے میں تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مجاہد اکبر خان کو ڈائریکٹر ایف آئی اے…

الیکشن کمیشن کی منظوری سے ایف آئی اے میں تبادلے کردی گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی منظوری سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں تبادلے کردیے گئے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایف آئی اے میں تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق مجاہد اکبر خان کو ڈائریکٹر ایف آئی اے…

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم نے سلور میڈل جیت لیا

پاکستان کے جیولن تھروور ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کو پہلا میڈل دلوادیا۔ہنگری کے شہر بڈاپسٹ میں ہونے والی چیمپئن شپ کے جیولن تھرو کے مقابلے میں ارشد ندیم نے سلور میڈل جیتا، وہ گولڈ میڈل جیتنے والے نیرج چوپڑا سے…

میاں چنوں، قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے گھر جشن کا سماں

میاں چنوں میں قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کے گھر جشن کا سماں ہے، ان کے  گھر میں جیولن تھرو کا فائنل مقابلہ لائیو دکھانے کے لیے بڑی اسکرین نصب کی گئی۔بڑی اسکرین پر ارشد ندیم کے دوست احباب فائنل دیکھنے کے لیے جمع ہوئے، اس موقع پر ارشد ندیم کی…

لاہور، مخالفین کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا قتل

لاہور کے علاقے شاد باغ میں مخالفین کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا قتل ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فریقین لڑائی جھگڑے کے بعد صلح کے لیے جمع ہوئے تھے، ایک فریق کے حامیوں نے پنچایت میں فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق دونوں گروپوں میں…

کراچی: انڈر پاس پر لگا بورڈ گرنے سے 1 شخص جاں بحق

کراچی میں انڈر پاس پر لگا بورڈ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں پیش آیا، جہاں انڈر پاس پر لگا بورڈ گرگیا۔حادثے میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔ جاں بحق شخص کی شناخت عامر کے نام…

ورلڈکپ کٹ پر شاہین آفریدی کا سوشل میڈیا پر پیغام

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈکپ کٹ پر شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے ورلڈکپ کی نئی کٹ پہنے تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق مداحوں سے سوال بھی…

بلوچستان حکومت نے اہم تبادلوں کی فہرست الیکشن کمیشن کو ارسال کردی

بلوچستان کی نگراں حکومت نے صوبے میں اہم تبادلوں کی فہرست الیکشن کمیشن کو ارسال کردی۔صوبائی حکومت نے 8 کمشنروں اور 32 ڈپٹی کمشنروں کے تبادلوں کی لسٹ الیکشن کمیشن کو بھجوائی ہے۔نگراں حکومت کے مطابق الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد کمشنروں اور…

اسلام آباد: ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

اسلام آباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے انسانی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈاؤن…

جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیم کا نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن

پہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر آنے والی جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پیر کی شب نیشنل اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔ مہمان ٹیم نے فلڈ لائٹ میں ہونے والی مشقوں کا آغاز فٹبال کھیل کر کیا۔ وارم اپ کے بعد بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی…

بلوچستان میں ریفائنری سے دو لاکھ افراد کو روزگار مل سکتا ہے، صوبائی وزیر اطلاعات

بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ صوبے میں لگائی جانے والی ریفائنری سے دو لاکھ افراد کو روزگار مل سکتا ہے۔کوئٹہ میں بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیر اہتمام یوم شہدا صحافت پر سیمینار میں صحافی، وکلا اور سول سوسائٹی…

ڈی آئی خان: 7 سالہ بچے پر چوری کے الزام میں بہیمانہ تشدد

ڈیرہ اسماعیل خان میں 7 سالہ بچے پر چوری کا الزام لگا کر اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر تشدد کیا گیا۔ بچے کو چارپائی میں پھنسا کر چپل سے مارا گیا، بچے کے چلانے کی آوازيں بھی سنائی دیتی رہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں 7 سال کے بچے پر تشدد کا واقعہ…

اسپین فٹبال فیڈریشن کے صدر کی معطلی، والدہ کی بھوک ہڑتال

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی جانب سے معطل ہونے والے اسپین فٹبال فیڈریشن کے صدر لوئیس روبیالیز کی والدہ بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئیں۔ہسپانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر اسپین فٹبال فیڈریشن کی والدہ اینجلس بیجر نے خود کو ایک چرچ میں بند…