جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انتخابات کے انعقاد کی ذمے داری الیکشن کمیشن کی ہے: نگراں وزیرِ اطلاعات

نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات کے انعقاد کی ذمے داری الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ہے۔اسلام آباد میں نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ملاقات کی۔ملاقات میں آئندہ انتخابات سمیت ملک کی…

نگراں وزیرِ اعظم کی مقامی پولیس افسران کے تبادلوں کیلئے پالیسی بنانے کی ہدایت

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پنجاب کابینہ کو مقامی پولیس افسران کی پورے ملک میں تقرریوں اور تبادلوں کے لیے پالیسی بنانے کی ہدایت کر دی۔انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت پنجاب کی نگراں کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں نگراں وزیرِ…

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، غیر قانونی مقیم افراد کو واپس جانے کے لیے وقت دیا ہے۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ واپس…

کراچی: سی ویو پر شہری سے رشوت لینے والے 2 پولیس اہلکار معطل

کراچی میں سی ویو پر شہری سے رشوت لینے پر 2 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ دو روز قبل سرجانی کے رہائشی فراز دوستوں کے ساتھ سی ویو آیا تھا، اس نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ شاہین فورس کے دو اہلکاروں نے ہمیں روکا۔انہوں نے کہا کہ…

افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈلائن پر فضل الرحمان کا بیان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین دو طرفہ مسئلہ ہے، افغان حکومت سے مذاکرات کیے جائیں، افغان حکومت کو اعتماد میں لےکر ان کی واپسی کا طریقہ کار طے کیا جائے۔افغان مہاجرین کی واپسی کی…

چینی کمپنیوں نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیا

چین کی کمپنیوں بائیدو اور علی بابا نے اپنے آن لائن ڈیجیٹل نقشوں سے اسرائیل کا نام ہٹادیاوال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کا نام ان کمپنیوں کے آن لائن نقشوں پراب موجود نہیں۔حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو ایک اور بڑاجھٹکا لگ…

نواز شریف کی واپسی سے ن لیگ کی لیول پلیئنگ فیلڈ واپس ہو رہی ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے ن لیگ کی لیول پلیئنگ فیلڈ واپس ہو رہی ہے۔جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی واپسی سے مسلم لیگ (ن) کی لیول پلیئنگ فیلڈ…

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس سماعت کی اندرونی کہانی

خصوصی عدالت میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق 9 گواہان کی کمرہ عدالت میں موجودگی کے باعث کسی گواہ کا بیان قلمبند نہ ہوسکا۔ آئندہ سماعت سے باقاعدہ گواہان کا بیان قلمبند کرنا شروع…

ورلڈکپ: بنگلادیش کا پاکستان کو جیت کیلئے 205 رنز کا ہدف

ورلڈکپ کے 31ویں میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کےلیے 205 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے اس میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان کی جانب سے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شاندار…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 437 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 437 پوائنٹس اضافے سے 51920 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 45 کروڑ شیئرز کے سودے 15 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 64 ارب روپے بڑھ…

سینیٹر عرفان صدیقی مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ مقرر

سینیٹر عرفان صدیقی مسلم لیگ (ن) کی منشور کمیٹی کے سربراہ مقرر کردیے گئے۔ رائیونڈ میں منعقدہ پارٹی اجلاس میں عرفان صدیقی کو پارٹی منشور مرتب کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی۔اس موقع پر مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ یہ منشور…

ویمپائرز: جب لوگوں کو اس طرح دفن کیا گیا کہ وہ موت کے بعد دوبارہ زندہ نہ ہوسکیں

ویمپائرز: جب لوگوں کو اس طرح دفن کیا گیا کہ وہ موت کے بعد دوبارہ زندہ نہ ہوسکیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰ عہدہ, صحافی، محققایک گھنٹہ قبلبائیں پاؤں کے بڑے انگوٹھے کو جکڑ کر گردن کے عین اوپر ایک تیز دھار

اسرائیل کی توپوں میں کیڑے پڑیں! عاصمہ شیرازی کا کالم

اسرائیل کی توپوں میں کیڑے پڑیں! عاصمہ شیرازی کا کالم،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, عاصمہ شیرازیعہدہ, صحافی و تجزیہ کار57 منٹ قبلفلسطین میں قتل ہوتے بچوں، عورتوں، جوانوں، بزرگوں کی تصویریں اور بچ جانے والوں کی ملول آہیں

کیا آرکٹک دنیا کے طاقتور ملکوں کے لیے جنگ کا نیا محاذ بن رہا ہے؟

کیا آرکٹک دنیا کے طاقتور ملکوں کے لیے جنگ کا نیا محاذ بن رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسوالبارڈ کے قریب ایک کان کے قریب غروب آفتاب کا منظر20 منٹ قبلآرکٹک کئی نسلوں سے دنیا کے لیے سائنسی تحقیق اور پر امن ماحول کا نمونہ…

ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیلئے ایپلی کیشن پورٹل کھولنے کا فیصلہ

صوبہ خیبر پختون خوا اورسندھ میں ایم ڈی کیٹ کے دوباہ انعقاد کے لیے پی ایم ڈی سی کی ہدایات اور امیدواروں کی سہولت کے پیشِ نظر ایپلی کیشن پورٹل دوبارہ کھولا جائے گا۔ سیکریٹری صحت پنجاب علی جان کی صدارت میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے لیے…

سونا فی تولہ 900 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 900 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 771 روپے…

کراچی: گلشنِ حدید میں دو بچیوں اور ماں نے زہر کھالیا

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید کے قادر نگر میں 2 بچیوں اور ماں نے زہر کھا لیا۔پولیس حکام کے مطابق زہر کھانے کے نتیجے میں خاتون اور بچیوں کی حالت غیر ہو گئی ہے جنہیں اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس حکام کے مطابق متاثرہ بچیوں کی عمریں 3…

وسیم اکرم پہلی اہلیہ ہما کو یاد کر کے رو پڑے

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بالر لیجنڈری وسیم اکرم اپنی پہلی اہلیہ ہما کو یاد کر کے آبدیدہ ہو گئے۔حال ہی میں سوئنگ کے سلطان نے فخر عالم کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف امور پر بات کی۔دورانِ گفتگو اپنی پہلی اہلیہ مرحوم ہما سے…

کمانڈر کراچی ریثر ایڈمرل محمد سلیم وائس چیئرمین KPT منتخب

کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم کو وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) منتخب کر لیا گیا۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے مطابق وائس چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ محمد راجپر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف…

چیئرمین پی ٹی آئی سے اہلیہ اور بہنیں ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے سابق خاتونِ اوّل بشریٰ بی بی  اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بشریٰ بی بی کے ہمراہ چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنیں بھی موجود تھیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…