جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس:بجلی بلز کی اقساط کا فیصلہ آئی ایم ایف منظوری سے مشروط

اسلام آباد: نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجلی کے بلز کی اقساط میں ادائیگی کا فیصلہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منظوری سے مشروط کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق…

بجلی بلوں میں اضافے پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بجلی بلوں کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں شیری رحمان نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ ہوئے معاہدے پر کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں۔انہوں نے…

چیئرمین پی آئی اے کی احتجاج کرنے والوں کو مذاکرات کی دعوت

چیئرمین پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے تنخواہوں میں اضافے کےلیے احتجاج کرنے والوں کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی آئی اے اسلم آر خان نے سی بی اے پیپلز یونٹی کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔پاکستان انٹرنیشنل…

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ فیصل پر شیر آگیا

کراچی کی مصروف ترین شاہراہ فیصل پر شیر آگیا جو ٹہلتا ہوا ایک عمارت کی پارکنگ میں پہنچ گیا، تاہم وائلڈ لائف کی ٹیم نے اسے قابو کرکے پنجرے میں ڈال دیا۔شاہراہ فیصل پر عائشہ باوانی کالج کے قریب شیر سڑک پر آگیا، جس کے بعد پولیس اہلکار موقع…

سوڈان کے جنرل البرہان کی مصر میں صدر السیسی سے ملاقات

سوڈان میں خودمختار فوجی کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان مصر کے دورے پر پہنچ گئے۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سوڈانی رہنما کا ہوائی اڈے پر استقبال کیا۔مصری صدر السیسی اور سوڈانی کونسل کے سربراہ البرہان کے…

بجلی بلوں پر ریلیف، نگراں حکومت کا آئی ایم ایف سے رجوع کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے وزارت توانائی کی سفارشات پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت ہوا۔ تیسرے اجلاس میں بھی عوام کو بجلی بلوں میں…

پاکستان انڈر 16 ٹیم ساف چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم

پاکستان انڈر 16 فٹبال ٹیم ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم رہ گئی۔چیئرمین پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی (این سی) ہارون ملک نے کہا ہے کہ عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے کی وجہ سے…

ذلفی بخاری کا سائفر کیس میں عمران خان کی گرفتاری پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ذلفی بخاری نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی سائفر کیس میں گرفتاری پر ردعمل دے یا۔ایک بیان میں ذلفی بخاری نے سابق وزیراعظم کو اُس بل کے تحت حراست میں لیا گیا ہے، صدر مملکت نے جس بل کی منظوری نہیں…

حاضر سروس فوجی افسر بھی چیئرمین نادرا تعینات ہوسکے گا، ترمیم منظور

حاضر سروس فوجی افسر بھی چیئرمین نادرا کے عہدے پر تعینات ہوسکے گا، قانون میں ترمیم منظور کرلی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کیلئے ترامیم کی منظور ی دے دی۔اسلام آباد نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی…

سعودی عرب: نوجوان پاکستانی حافظ اعظم طارق مقابلہ قرات کے آخری مرحلے میں پہنچ گیا

پاکستان کا نوجوان حافظ اعظم طارق بن حسن زیب اپنی خوبصورت آواز اور بہترین قرات کی بدولت سعودی عرب میں مقابلہ قرات کے آخری مرحلے میں پہنچ گیا۔ فاتح کو دو لاکھ ریال انعام ملے گا۔تفصیلات کے مطابق بیت السلام کے طالب علم حافظ اعظم طارق بن حسن…

بھارت میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی

بھارت میں گھریلو استعمال کے لکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کے سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کردی گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وفاقی کابینہ نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔اس منظوری کے بعد دارالحکومت نئی دلی میں 14…

پی ٹی آئی کا مہنگائی، بجلی قیمتوں کیخلاف احتجاج کی تائید کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کور کمیٹی نے مہنگائی اور بجلی قیمتوں کے خلاف احتجاج کی تائید کردی۔پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ پارٹی کارکنان اور ذمے داران ملک بھر میں پرامن عوامی احتجاج میں شریک ہوں۔اعلامیے میں…

بھارت: کسانوں کا احتجاج، مظاہرین عمارت کے حفاظتی جال پر چڑھ گئے

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کسانوں نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین سرکاری دفاتر کی عمارت میں داخل ہوگئے، پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق احتجاج کے دوران کسان مظاہرین عمارت کی پہلی منزل پر لگے حفاظتی جال…

ساف چیمپئن شپ کیلئے انڈر 16 ٹیم کو این او سی نہ ملنے پر ڈی جی پی ایس بی کا مؤقف

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) شعیب کھوسو نے ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ کےلیے قومی انڈر 16 ٹیم کو عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ ملنے پر اپنا مؤقف بیان کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب…

ایشیا کپ: نیپال کیخلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا، ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔پاکستان اور نیپال کے درمیان ملتان اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم نے افتتاحی میچ کےلیے پلیئنگ…

’قلی متیٰ‘ سے انڈیا میں شہرت پانے والے عرب گلوکار سعد لمجرد جو اپنے ماضی کے باعث متنازع ہیں

’قلی متیٰ‘ سے انڈیا میں شہرت پانے والے عرب گلوکار سعد لمجرد جو اپنے ماضی کے باعث متنازع ہیں،تصویر کا ذریعہ Play DMF50 منٹ قبلجولائی میں ریلیز ہونے والے گانے ’قلی متیٰ‘ نے کئی مہینوں سے میوزک چارٹس پر دھوم مچائی ہوئی ہے اور اب تک یوٹیوب کی…

سزا ختم نہیں معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا، عطا تارڑ

رہنما ن لیگ عطا اللّٰہ تارڑ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے حکم پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نظر نہیں آتی، سزا ختم نہیں ہوئی، سزا معطل ہوئی ہے، لاڈلے کو ریلیف دینا مقصود تھا۔عطا تارڑ نے اسلام…

پاکستان ٹریڈ ایکسپو، کینیڈین تاجروں کی قومی مصنوعات میں دلچسپی، تجارت میں اضافہ

کینیڈا کے شہر وینکوور میں تعینات قونصل جنرل آف پاکستان جانباز خان نے کہا ہے کہ کینیڈا میں پاکستانی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ کے باعث دونو ممالک کے مابین تجارتی تعلقات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ قونصل جنرل جانباز خان نے نمائندہ جنگ سے گفتگو…