افغان فنکاروں کی واپسی: وفاقی حکومت سے جواب طلب
پشاور ہائی کورٹ نے افغان فنکاروں کی واپسی سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔درخواست میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، نادرا، ڈی جی امیگریشن اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ یو این ایچ سی آر کے…
فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل
کیلیفورنیا: فیس بک اور انسٹاگرام صارفین نے دونوں پلیٹ فارمز پر اشتہارات ہٹانے کے لیے لانچ کی جانے والی نئی پیڈ سروس کے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن…
ڈی آئی جی شارق جمال قتل کیس: ملزمان کی گرفتاری سے روک دیا گیا
لاہور کی سیشن کورٹ نے ڈی آئی جی شارق جمال قتل کیس میں ملزم جاوید بٹ، قراۃ العین اور عدیل کو 8 نومبر تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے ملزمان کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کر لی۔ ڈی آئی جی…
انضمام الحق کے استعفے پر ظہیر عباس کا مؤقف سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ماضی کے اسٹار بیٹر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے موقع پر چیف سلیکٹر کو استعفیٰ نہیں دینا چاہیے تھا۔ظہیر عباس نے کہا ہے کہ دنیا میں ایسی مثال نہیں ملتی کہ ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہو اور کسی نے استعفیٰ دیا ہو۔سابق…
وزیرِ اطلاعات کی سپریم کورٹ بار کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سپریم کورٹ بار کے نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد دی۔ مرتضیٰ سولنگی نے نو منتخب صدر شہزاد شوکت، سیکریٹری علی عمران سید و دیگر ارکان کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء جمہوریت، انسانی حقوق اور آئین…
کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ
ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آتش بازی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کے مطابق دہلی اور ممبئی میں ورلڈ کپ میچز کے دوران آتش بازی نہیں ہو گی۔دہلی اور ممبئی کی فضائی…
نگراں وزیرِ اعظم کی جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جانب سے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کی بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ گزشتہ روز اسرائیل کی جانب سے پناہ گزینوں کے جبالیہ کیمپ پر شدید بمباری کی گئی۔ …
فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس— ابصار عالم نے وزارتِِ دفاع کے ملازم پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں: چیف…
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس کی سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ مسٹر…
غزہ میں مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے
غزہ میں لڑائی کے دوران مزید 9 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔اسرائیلی فوج کے مطابق شمالی غزہ میں حماس کے ساتھ لڑائی میں مزید 9 فوجی ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں زمینی کارروائی کے دوران اب تک 11 اسرائیلی فوجی مارے جا چکے ہیں جبکہ 7…
کارٹون ’دی سمپسنز‘ کی ایلون مسک سے متعلق بڑی پیشگوئی
مستقبل کی پیشگوئیاں کرنے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز ’دی سمپسنز‘ نے ایلون مسک کی کپمنیوں اسپیس ایکس اور ایکس کے بارے میں ایک بڑی پیش گوئی کر دی۔اس سیریز کے 35 ویں سیزن کی حالیہ قسط کی کہانی مسٹر برنز پر مرکوز ہے، جس میں پرسیفون نامی…
الحمد لِلّٰہ میرے دل کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ الحمد لِلّٰہ میرے دل کے ٹیسٹ کی رپورٹ کافی حد تک تسلی بخش ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ لال حویلی کھول دی گئی ہے، اس کی تزئین و آرائش کے بعد 6 نومبر کو اس میں دوبارہ شفٹ ہو جاؤں…
آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) ڈی لسٹ کر دی گئی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔دوسری جانب آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے پارٹی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ…
مبینہ جعلی مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت: ایس ایچ او تھانہ گولڑہ طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھانہ گولڑہ پولیس پر 22 سالہ نوجوان کو تشدد سے ہلاک کر کے پولیس مقابلے کا رنگ دینے کے الزام میں ایس ایچ او کو طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقتول عنصر حیات کے بھائی منظر حیات کی پوسٹ مارٹم اور میڈیکل بورڈ…
اسرائیلی حملوں میں شہداء کی تعداد 8 ہزار 525 ہو گئی
غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہزار 525 تک پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وزارتِ صحت غزہ اشرف القدرہ کا کہنا ہے کہ ساڑھے 8 ہزار سے زائد شہید ہونے والوں میں 3 ہزار…
وقت آگیا کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے: فردوس عاشق اعوان
استحکامِ پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ ڈائیلاگ کی سیاست شروع کی جائے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ انتشار اور ذاتیات کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا۔ان کا کہنا ہے کہ بد تہذیبی اور گالم گلوچ کی…
غزہ کی صورتحال پر سینیٹ میں قرار داد پیش
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے غزہ کی صورتِ حال پر سینیٹ میں قرار داد پیش کر دی۔سینیٹر عرفان صدیقی نے فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کی بھی قرار داد پیش کی۔سینیٹ اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ افسوسناک صورتِ حال ہے،…
کراچی، غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف پولیس کا ایکشن شروع
غیر ملکی افراد کے رضاکارانہ ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہونے کے بعد پولیس نے ایکشن شروع کردیا، رات گئے صدر کے علاقے سے چار غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔کراچی میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن کے خلاف ڈیڈ لائن ختم ہوتے…
ورلڈ کپ میں کامیابی آپ کو اعتماد دیتی ہے، فخر زمان
پاکستان ٹیم کے اوپنر فخر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں کامیابی آپ کو اعتماد دیتی ہے، کوشش ہوگی اگلے دونوں میچز بڑے مارجن سے جیتیں۔کولکتہ میں میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ بھارت کی وکٹ بیٹر کیلئے آسان ہے، یہاں…
غزہ پر حملوں کے بعد بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے
غزہ پر حملوں کے بعد جنوبی امریکی ملک بولیویا نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے۔بولیویا کی صدارتی ہاؤس کی وزیر ماریا نیلا پرادا نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ وہ بولیویا کی کثیر قومی ریاست کے طور پر اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم…
اسرائیلی فوج کا حماس کمانڈر ابراہیم بیاری کو شہید کرنے کا دعویٰ
اسرائیلی فوج نے حماس کمانڈر ابراہیم بیاری کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق حماس کے سینٹرل جبالیہ بٹالین کے کمانڈر کو فضائی حملے میں شہید کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کا کہنا ہے کہ ابراہیم بیاری کے ساتھ موجود…