فیصل آباد: عدالت میں وکیل کو گولی مارنیوالی خاتون گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک
فیصل آباد کی کچہری (عدالت) میں خاتون نے وکیل پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وکیل اور کلرک زخمی ہو گئے۔فیصل آباد پولیس کے مطابق وکیل کے گارڈ نے جوابی فائرنگ کر کے خاتون کو ہلاک کر دیا۔فیصل آباد پولیس نے بتایا ہے کہ زخمی وکیل اور ساتھی…
مجاہدہ حسین بی بی شہید کیلئے تمغۂ مجاہد حیدری کا اعلان
مجاہدہ حسین بی بی شہید کے لیے تمغۂ مجاہد حیدری کا اعلان کیا گیا ہے۔مجاہدہ حسین بی بی شہید کا تعلق آزاد کشمیر کے علاقے پونچھ سے تھا، 1947ء میں مجاہدہ حسین نے عزم و ہمت اور دلیری کی داستان رقم کی۔مجاہدہ حسین بی بی شہید نے جہادِ کشمیر میں…
پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج ’دا فائینسٹ کٹر‘ پیش ہو گا
آرٹس کونسل کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 28 واں روز ہے۔پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے سلسلے میں آج رات 8 بجے مقامی گروپ کی جانب سے پلے ’دا فائینسٹ کٹر‘ پیش کیا جائے گا۔’دا فائینسٹ کٹر‘ تھیٹر پلے ایک درزی کی کہانی ہے جو اپنی…
سرگودھا: پولیو ٹیم کی خاتون ورکر پر تشدد اور ہراسانی کا مقدمہ درج
سرگودھا میں پولیو ٹیم کی ایک خاتون ورکر پر تشدد اور ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق پولیو ٹیم کے انچارج کی مدعیت میں 2 بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔مقدمے کا متن یہ ہے کہ علی پارک میں پولیو مہم کے دوران 2…
شہباز شریف آج 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے
مسلم لیگ ن کے صدر سابق وزیر اعظم شہباز شریف آج سہ پہر 3 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔مسلم لیگ ن کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے جاری کیے گئے بیان کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ شہباز شریف آج 3 بجے دن پریس کانفرنس کریں گے۔مریم…
آئی ایم ایف کی شرائط پر کھاد فیکٹریوں کیلئے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ
بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرائط پر کھاد فیکٹریوں کے لیے رواں ماہ سے گیس مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق کھاد فیکٹریوں کے لیے گیس کی قیمت 302 روپے سے بڑھا کر 580 روپے ایم ایم بی ٹی یو ہو گی۔اس حوالے سے…
آزاد کشمیر: عدالت نے پی ٹی آئی، پی پی اور ن لیگ کی رجسٹریشن منسوخ کردی
مظفر آباد: آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی رجسٹریشن عدالت نے منسوخ کردی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن سے…
کراچی، تاجر کو گولیوں کے ساتھ دھمکی آمیز خط موصول
کراچی میں تاجر اور اہلخانہ کو جان سے مارنے کا دھمکی آمیز خط ملا ہے، خط میں ملزمان نے 3 گولیاں اور تاجر کے 2 بچوں کی تصاویر بھی بھیجی ہیں۔نارتھ ناظم آباد بلاک ایف کے رہائشی تاجر نوید نے بتایا ہے کہ دو روز قبل مجھے اور بچوں کو جان سے مارنے…
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا، وہ 8 ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما ہوگئے۔شہروز کاشف نے یہ سنگ میل چین میں چو ایو کو سر کرکے عبور کیا ہے، 8188 میٹر بلند چو اویو دنیا کی چھٹی…
جھگڑے کے بعد 8 سالہ بچی نے باپ کی فروخت کا اشتہار لگا دیا
بھارت میں باپ اور بیٹی کے درمیان جھگڑا دلچسپ اور مزاحیہ صورت حال اختیار کر گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بچی کے والد نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بتایا ہے کہ 8 سالہ بیٹی سے معمولی سی بات پر جھگڑا ہوا جس پر بیٹی کی جانب سے حیران کر دینے والا لیکن…
حب: ڈکیتی میں مزاحمت پر نوجوان پر تیزاب پھینک دیا گیا
حب چوکی الہٰ آباد ٹاؤن میں ڈکیتی میں مزاحمت پر ڈاکوؤں نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس کے مطابق تیزاب سے جھلس کر نوجوان زخمی ہو گیا جسے سول اسپتال کراچی کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔واردات کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہونے میں کامیاب…
لندن: خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی
لندن میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 2 فیصد کمی سامنے آئی ہے، جس کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 84 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) خام تیل کی قیمت 82 ڈالر فی بیرل ہے جبکہ گیس کی قیمت 7 فیصد اضافے سے 3 ڈالر 19 سینٹس…
کرکٹ کا عالمی میلہ آج سے بھارت میں سجے گا
کرکٹ کا عالمی میلہ 4 برس کے بعد آج سے بھارت میں سجنے کو تیار ہے۔ افتتاحی میچ گزشتہ میگا ایونٹ کی دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور رنرز اپ نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دنیائے کرکٹ کی 10 بہترین ٹیمیں چمچماتی ٹرافی حاصل کرنے کےلیے بھارت…
لاہور، مذہبی اسکالر مولانا اسد الرحمٰن کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا
لاہور کے علاقے لاری اڈہ میں ڈاکوؤں نے ٹی وی اور ریڈیو پروگراموں کے مذہبی اسکالر مولانا اسد الرحمٰن کو لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق ٹی وی اور ریڈیو پروگراموں کے مذہبی اسکالر مولانا اسد الرحمٰن لاری اڈے کے علاقے میں گاڑی سے اترے ہی تھے کہ موٹر…
ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا، سابق چیئرمین ایف بی آر
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ڈالر ڈھائی سو روپے سے نیچے آجائے گا۔شبر زیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر کپڑے، چائے کی پتی، ٹائر، گھریلو آلات اور کاسمیٹکس اشیاء کے لیے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر پابندی برقرار رکھی جائے تو ملک…
چیئرمین PTI کے اظہارِ مایوسی پر صدر کا ردعمل
چیئرمین پی ٹی آئی کے صدر عارف علوی سے مایوسی کے اظہار پر صدر عارف علوی نے اپنا ردعمل دے دیا۔ایوان صدر کی جانب سے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ کو بھیجے گئے مؤقف کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی چاہتے ہیں کہ الیکشن وقت پر ہوں تاکہ…
چین میں چٹان پر انتہائی دشوار گزار مقام پر موجود اسٹور
چین کے صوبے ہونان میں واقع خوبصورت اور پرفضا مقام شنیوژاہی میں ایک گروسری اسٹور (گھریلو استعمال اور کھانے پینے کی اشیا کا اسٹور) انتہائی مشکل اور خطرناک مقام پر واقع ہے جہاں پہنچنا کافی مشکل ہوتا ہے۔یہ کنوینیئنس اسٹور جو کہ ایک چھوٹے…
اجنبی افراد کو مدارس میں رہائش کی اجازت نہیں ہوگی، ترجمان کیپیٹل پولیس
ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا کہنا ہے کہ اجنبی افراد کو مساجد اور مدارس میں رہنے یا رات گزارنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ترجمان نے کہا کہ انسداد انتہاپسندی یونٹ نے تمام مدارس سے رابطے مکمل کرلیے، مساجد میں رہائش کی اجازت نہیں ہے۔ترجمان نے…
کراچی: سپر ہائی وے پر بس سے 54 یورپی فاختہ برآمد
محکمہ جنگلی حیات سندھ نے سپر ہائی وے کراچی میں دوران چیکنگ بس سے 54 یورپی فاختہ برآمد کرلیں۔ کنزرویٹر محکمہ جنگلی حیات جاوید مہر کے مطابق کسی مسافر نے فاختاؤں کی ملکیت کو قبول نہیں کیا۔ فاختاؤں کو ملیر کے سرسبز علاقے میں آزاد کر دیا…
سندھ کے سابق وزراء ابھی تک سرکاری گھر اور گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں
سندھ کے سابق وزرا ابھی تک سرکاری گھر اور گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں۔ یہ سابق وزرا پروٹوکول، سیکیورٹی اور مراعات بھی لے رہے ہیں، الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھ کر یہ تمام چیزیں واپس لینے اور 3 دن…