جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دبئی کے ولی عہد نے ماریشس میں تعطیلات کی تصاویر شیئر کردیں

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے ماریشس سے فیملی کی تعطیلات کی تصاویر شیئر کردیں۔4 اکتوبر کو شیخ حمدان نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ اچھا وقت دینے کیلئے شکریہ ماریشس۔پہلی تصویر میں وہ اپنے بیٹے محمد کے ساتھ ہیں جبکہ دو…

پاکستان آج سے ورلڈ کپ مہم کا آغاز کرے گا

ورلڈ کپ کرکٹ 2023ء میں ٹیم پاکستان اپنی مہم کا آغاز آج سے کرے گی، حیدرآباد میں گرین شرٹس کا مقابلہ نیدرلینڈز سے ہوگا، ٹیم پاکستان میں 6 بیٹر، 2 آل راؤنڈر اور 3 فاسٹ بولرز کی شمولیت کا امکان ہے۔ کرکٹ کا ورلڈ کپ شروع ہوگیا، ٹیم…

شام میں فوجی اکیڈمی پر ڈرون حملہ، 100 افراد ہلاک

شام کے شہر حمص کی فوجی اکیڈمی پر ڈرون طیارے سے حملے میں ہلاک افراد کی تعداد 100 ہوگئی۔ مانیٹرنگ گروپ کے مطابق حملہ فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حملے سے کچھ دیر پہلے شامی وزیر دفاع تقریب سے…

تماشائیوں کو BJP سرکار ماموں بنا کر اسٹیڈیم لے آئی

احمد آباد میں خواتین تماشائیوں نے بی جے پی سرکار اور بھارتی بورڈ بی سی سی آئی کا پول کھول دیا، تماشائیوں کو جھوٹ بول کر اور لالچ دے کر اسٹیڈیم لایا گیا۔خاتون تماشائی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں میچ کا پاس دیا گیا ہے اس لیے…

پولو ٹیم کے تمام قیمتی گھوڑے مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے

پولو ٹیم کے تمام قیمتی گھوڑے دیوسائی سے مبینہ طور پر لاپتا ہوگئے۔صدر پولو ایسوسی ایشن رانا فاروق کا کہنا ہے کہ ہمارے درجن کے قریب گھوڑے لاپتا ہیں۔رانا فاروق نے کہا کہ قیمتی گھوڑے لاپتا ہونے کی وجہ اچانک ہونے والی برف باری ہوسکتی ہے۔انہوں…

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے، فردوس عاشق

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 13 اکتوبر کو جھنگ میں پہلے سیاسی پاور شو سے قبل پارٹی رجسٹریشن کا عمل مکمل ہونا خوش آئند ہے۔ ایک بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جہانگیر خان ترین اور…

دبئی کے ولی عہد نے ماریشس میں تعطیلات کی تصاویر شیئر کردیں

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے ماریشس سے فیملی کی تعطیلات کی تصاویر شیئر کردیں۔4 اکتوبر کو شیخ حمدان نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا کہ اچھا وقت دینے کیلئے شکریہ ماریشس۔پہلی تصویر میں وہ اپنے بیٹے محمد کے ساتھ ہیں جبکہ دو…

کراچی: ڈاکوؤں نے مزاحمت پر نوجوان پر تیزاب پھینک دیا

کراچی کے الہ آباد ٹاؤن میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکو طیش میں آگئے اور نوجوان پر تیزاب پھینک دیا، جس سے اس کا اوپری حصہ متاثر ہوگیا۔نوجوان کو سول اسپتال کے برنس وارڈ میں منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔پولیس…

کراچی: شہری کو لوٹنے پر 2 پولیس اہلکار گرفتار، 3 فرار

کراچی میں شہری کو لوٹنے والے 5 پولیس اہلکاروں کے خلاف سچل تھانے میں مقدمہ درج کرکے 2 کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ 3 فرار ہوگئے۔سچل پولیس نے نجی بینک کے منیجر سے لوٹ مار کرنے والے 5 اہلکاروں کے خلاف سچل تھانے میں ڈکیتی کا مقدمہ درج کرکے 2…

پی ٹی آئی رہنما صداقت عباسی گھر پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صداقت عباسی گھر پہنچ گئے ہیں، وہ کچھ عرصے سے منظر عام سے غائب تھے۔پی ٹی آئی رہنما یکم ستمبر سے لاپتہ تھے۔ گزشتہ روز راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے صداقت علی عباسی کی ضمانت قبل از گرفتاری…

پی ایس او کا اسلام آباد سے کراچی کیلئے پی آئی اے پرواز کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے اسلام آباد سے کراچی کیلئے قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پرواز کو ایندھن فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع پی آئی اے کی اسلام آباد کراچی پرواز پی کے 309 کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے، پرواز کو شام 7 بجے روانہ…

صرف ایک نمبر کا فرق، بھارتی شہری 10 کروڑ درہم کے انعام سے محروم

متحدہ عرب امارات میں گزشتہ 27 برسوں سے قیام پذیر بھارتی شہری الیکس زیویئر فرننڈس صرف ایک نمبر کے فرق سے 10 کروڑ درہم کی انعامی رقم پر مشتمل گرینڈ پرائز نہ جیت سکا۔تاہم امارات کی ایک آئل اینڈ گیس انڈسٹری میں وقت کام کرنے والے الیکس…

ضلع خیبر سے 30 افغان خاندانوں کو لے کر 12 ٹرک افغانستان روانہ

ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، ضلع خیبر سے 30 افغان خاندانوں کو لے کر 12 ٹرک افغانستان روانہ ہوگئے۔افغان کمشنریٹ کے مطابق 2 روز میں 60 خاندان افغانستان واپس لوٹ چکے ہيں، کوئٹہ میں غیر قانونی…

ضلع خیبر سے 30 افغان خاندانوں کو لے کر 12 ٹرک افغانستان روانہ

ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، ضلع خیبر سے 30 افغان خاندانوں کو لے کر 12 ٹرک افغانستان روانہ ہوگئے۔افغان کمشنریٹ کے مطابق 2 روز میں 60 خاندان افغانستان واپس لوٹ چکے ہيں، کوئٹہ میں غیر قانونی…

پاکستان کی بھارتی سرزمین پر ون ڈے ورلڈ کپ میچ میں پہلی فتح

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارتی سرزمین پر پہلی بار ون ڈے ورلڈ کپ میچ جیت لیا۔ورلڈ کپ 2023ء کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست دے کر فتح سے ایونٹ کا آغاز کیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے نیدرلینڈز کے خلاف 81 رنز سے فتح کے…

فارم 45 میں تاریخ کیساتھ وقت بھی درج ہوگا، الیکشن کمیشن نے ترمیم کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے فارم 45 میں ترمیم کردی، اب فارم میں تاریخ کے ساتھ وقت بھی درج کیا جائے گا۔ترمیم پر اعتراضات بھی طلب کرلیے گئے، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ترمیم پر اعتراضات 20 اکتوبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔الیکشن…

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت سے متعلق قانونی ٹیم نے تیاری کرلی ہے، رانا ثنا اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے کیسز میں حفاظتی ضمانت لینے کا ارادہ ہے، ان کی حفاظتی ضمانت سے متعلق قانونی ٹیم نے تیاری کرلی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے…

اب تک کی اپنی پرفارمنس سے کافی خوش ہوں، سعود شکیل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کا کہنا ہے کہ میرے کیرئیر کے ابتدا میں اچھی پرفارمنس کافی اہم ہے، اب تک کی اپنی پرفارمنس سے کافی خوش ہوں۔بھارتی شہر حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعود شکیل نے کہا کہ  شروع میں بیٹنگ…