جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنوبی افریقا، سری لنکا میچ میں ورلڈ کپ کے کئی ریکارڈز بن گئے

جنوبی افریقا اور سری لنکا کے میچ میں ورلڈ کپ کے کئی ریکارڈز بن گئے، میچ میں دونوں ٹیموں کا مجموعی اسکور 754 رنز رہا۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقہ نے 428، سری لنکا نے میچ میں 326 رنز بنائے، یہ کسی بھی ورلڈ کپ…

طوطے کی بولنے کی صلاحیت نے اسے اپنے مالک سے دوبارہ ملا دیا

طوطے کی بولنے کی صلاحیت نے اسے اپنے مالک سے دوبارہ ملا دیا، پولیس کے معائنہ کرنے پر طوطا فر فر بول پڑا۔فرانس میں ایک مغربی افریقا کی نسل کا طوطا تین سال قبل چوری ہو گیاتھا جو اپنے مالک سے دوبارہ مل گیا۔پچھلے ہفتے ایک دکاندار نے اسے…

طالبان حکومت نے اسرائیل کیخلاف مزاحمت کو فلسطینیوں کاجائز حق قرار دیدیا

افغانستان کی طالبان حکومت نے اسرائیل کےخلاف فلسطینی مزاحمت کو فلسطینیوں کاجائز حق قراردے دیا۔افغان وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آزادی حاصل کرنے کیلئے مزاحمت فلسطینیوں کا جائز حق ہے۔افغان وزارت خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ اسلامی…

حماس کے حملوں میں 250 اسرائیلی ہلاک، 1450سے زائد زخمی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل پر زمین، سمندر اور فضا سے کیے گئے حملوں میں کم از کم 250 اسرائیلی ہلاک اور 1450 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کو یرغمال بنا لیا گیا۔حماس نے سینئر اسرائيلی کمانڈر میجر جنرل نمرود الونی سمیت…

غزہ سے خاتون رپورٹرکی براہ راست کوریج کے دوران اسرائیل کا میزائل حملہ

اسرائیل اور فلسطین کی صورتحال کی غزہ سے لائيو کوریج کے دوران دھماکے  کی آواز سن کر خاتون رپورٹر گھبرا گئیں۔ الجزیرہ کی خاتون رپورٹر یُمنی سید جب صورتحال بتا رہی تھیں، اسی دوران ان کے عقب میں ایک بڑا دھماکا ہوا اور دھواں اٹھتا ہوا دکھائی…

طوفان الاقصیٰ آپریشن: حماس نے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ داغ دیے، 100 صہیونی ہلاک، سیکڑوں زخمی

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے طوفان الاقصیٰ کے نام سے اسرائیل کے خلاف آپریشن کا آغاز کرتے ہوئےصہیونی ریاست پر بڑا حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 100 اسرائیلی ہلاک اور سیکڑوں زخمی…

19ویں ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا

19ویں ایشین گیمز میں پاکستان کا سفر ختم ہوگیا، چین میں ہونے والے ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس ایک بھی گولڈ میڈل نہیں جیت سکے۔ایشین گیمز 2018 میں پاکستان نے چار میڈلز جیتے تھے لیکن اس ایشین گیمز میں صرف تین میڈلز جیت سکا، جس میں ٹیم…

امریکا اسرائیل کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے، امریکی سیکریٹری خارجہ

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر حملے پر امریکا کا کہنا ہے کہ امریکا اسرائیل کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس کے حملوں کے خلاف اسرائیلی حکومت اور اسرائیلیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔امریکی وزیر…

بجلی چوروں، ڈیفالٹرز سے 18 ارب 39 کروڑ کی وصولی ہوگئی، سیکریٹری توانائی

سیکرٹری توانائی ڈویژن راشد لنگڑیال کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں، ڈیفالٹرز سے 18 ارب 39 کروڑ روپے کی وصولی کی جاچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ 7 ستمبر کو بجلی چوری کے خلاف مہم کا آغاز کیا گیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ مہم کا مقصد بجلی چوری کی روک تھام،…

حماس نے اسرائیلی فوج کے میجر جنرل کو یرغمال بنالیا

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اسرائیل پر زمین، فضا اور سمندر سے حملوں میں 100 اسرائیلی ہلاک اور 800 سے زائد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کو یرغمال بنالیا گیا۔عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے جنگجو اسرائیلی فوج کے میجر جنرل نمرود الونی کو…

ہر جماعت جلسہ کرنے سے پہلے باقاعدہ اجازت لیتی ہے، نگراں وزیر اطلاعات

نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ میری معلومات کے مطابق پی ٹی آئی نے 100، 150 لوگوں کے جلسے کیلئے بھی اجازت نہیں لی۔مردان میں پی ٹی آئی کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ہر جماعت جلسہ کرنے سے پہلے…

فلسطینیوں پر مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی موجودہ حالات کی وجہ ہے، فلسطین

فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں پر مظالم اور ناانصافیوں کے تسلسل پر عالمی برادری کی خاموشی موجودہ حالات کی وجہ ہے، فلسطینی عوام کے لیے انصاف، آزادی اور عالمی قوانین کا مکمل نفاذ وقت کی ضرورت ہے۔حالیہ اسرائیل فلسطین کشیدگی پر…

ہر وقت الیکشن کیلئے تیار ہیں، پیپلز پارٹی ہی جیتے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ہر وقت الیکشن کیلئے تیار ہیں، پیپلز پارٹی الیکشن جیتےگی۔جیکب آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان کے بیان سے متعلق ایک سوال پر کہا…

ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان میں قلفی بیچنے کی حقیقت کیا ہے؟

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملتے جلتے شخص کو پاکستان میں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک شخص نظر آ رہا ہے جو سُر لگا کر اپنی قلفیاں فروخت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔توجہ طلب بات یہ ہے کہ اس شخص…

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ خیبر پختونخوا سے دھماکا خیز مواد لے کر راولپنڈی میں داخل ہوئے تھے۔پولیس کے مطابق ملزمان…

نیدرلینڈز کیخلاف جیت کے بعد ہوٹل میں پاکستان ٹیم کا شاندار استقبال

ورلڈ کپ میں گزشتہ روز نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے بعد ہوٹل میں پاکستان ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔حیدر آباد دکن کے مقامی ہوٹل میں اسٹاف نے پاکستانی کرکٹرز کو ویلکم کیا۔ہوٹل اسٹاف نے کوریڈور میں کھڑے ہو کر پاکستان ٹیم کے لیے تالیاں…

افغانستان میں چند گھنٹوں کے فرق سے زلزلے کے 5 جھٹکے

محکمہ موسمیات اسلام آباد کا کہنا ہے کہ آج دوپہر سے اب تک افغانستان میں زلزلے کے پانچ جھٹکے آچکے ہیں۔وفاقی محکمہ موسمیات کے مطابق افغانستان میں زلزلے کا پانچواں جھٹکا 2 بجکر41 منٹ پر آیا تھا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی…

کلفٹن: زمزمہ اسٹریٹ کے بنگلے سے ملنے والا ڈھانچہ خاتون کا ہے، پوسٹمارٹم مکمل

کلفٹن میں زمزمہ اسٹریٹ پر بنگلے سے ملنے والا انسانی ڈھانچہ کسی خاتون کا ہے، پولیس نے پوسٹ مارٹم مکمل کرکے ڈی این اے کیلئے نمونے بھجوا دیے ہیں۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ عمران قریشی کے مطابق گزشتہ رات 8 بجکر 58 منٹ پر کلفٹن میں زمزمہ…