سیکیورٹی فورسز کے ڈی آئی خان، لکی مروت میں آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اور لکی مروت میں آپریشن کے دوران 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ دو زخمی حالت میں گرفتار کرلیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 جوان شہید ہوگئے، نائیک ظفر…
سعودی وزیر خارجہ کا چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، غزہ کی صورتحال پر گفتگو
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے چینی ہم منصب وانگ یی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ ریاض سے سعودی وزارت خارجہ کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے غزہ پر اقوام متحدہ کی قرارداد کی حمایت میں چین کے کردار کو سراہا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق…
آئی سی سی ورلڈ کپ میں کونسی ٹیم کس پوزیشن پر
آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی، یوں پوائنٹس ٹیبل پر وہ پانچویں پوزیشن پر ہے ۔ اسے سیمی فائنل میں جگہ بنانے کےلئے آخری دونوں میچز جیتنا ہوں گے۔آئی سی سی ورلڈ کپ میں…
اسرائیل نے غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا، شہادتیں 9 ہزار 200 ہوگئیں
غزہ: اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ کو چاروں طرف سے گھیرلیا گیا ہے اور اب بڑی کارروائی کریں گے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے بیان میں کہا کہ اسرائیلی افوج نے غزہ شہر کا محاصرہ مکمل کر…
انتخابات ان شاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے، سپریم کورٹ
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ انتخابات ان شاء اللہ 8 فروری کو ہوں گے۔
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین…
مسئلہ فلسطین کو دنیا نے بھلا دیا تھا، طوفان الاقصیٰ آپریشن ناگزیر تھا، حسن نصراللہ
لبنان: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو دنیا نے بھلا دیا تھا، جس کے بعد صہیونی تکبر اور بے وقوفی بڑھتی جا رہی تھی، لہٰذا طوفان الاقصیٰ آپریشن ناگزیر تھا۔
فلسطینی…
بیٹے سمیت موت کا ڈرامہ رچانے والی مصنفہ کا اعتراف جرم: ’کوئی مجھے سن نہیں رہا تھا‘
بیٹے سمیت موت کا ڈرامہ رچانے والی مصنفہ کا اعتراف جرم: ’کوئی مجھے سن نہیں رہا تھا‘،تصویر کا ذریعہDAWN WALKERمضمون کی تفصیلمصنف, نادین یوسفعہدہ, بی بی سی، ٹورونٹو2 گھنٹے قبلایک مشہور کینیڈیئن مصنفہ نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے بیٹے سمیت!-->…
حسن نصراللہ: لبنان کو اپنی مٹھی میں لینے والے حزب اللہ کے سربراہ کون ہیں؟
حسن نصراللہ: لبنان کو اپنی مٹھی میں لینے والے حزب اللہ کے سربراہ کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہJAMARANمضمون کی تفصیلمصنف, کیوان حسینیعہدہ, بی بی سی3 نومبر 2023، 16:48 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 7 منٹ قبلحسن نصراللہ ایک شیعہ عالم ہیں جو لبنان میں حزب اللہ!-->…
اسرائیل اور حماس کے تنازع سے جنم لینے والے پانچ ’تشویش ناک‘ حقائق کیا ہیں؟
اسرائیل اور حماس کے تنازع سے جنم لینے والے پانچ ’تشویش ناک‘ حقائق کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوینعہدہ, بین الاقوامی مدیر، جنوبی اسرائیلایک گھنٹہ قبلسات اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد جو تجزیہ!-->…
ڈھاکہ کی ایک خونیں شب: چار سیاست دانوں کا جیل میں قتل اور ایک فوجی بغاوت کی داستان
ڈھاکہ کی ایک خونیں شب: چار سیاست دانوں کا جیل میں قتل اور ایک فوجی بغاوت کی داستان ،تصویر کا ذریعہFocus Bangla،تصویر کا کیپشنامین الرحمن کے مطابق سید نذر الاسلام اور تاج الدین احمد جیل کی کوٹھڑی میں تھے56 منٹ قبلتین نومبر 1975 کو ڈھاکہ…
اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کو گرفتار کرلیا گیا۔اسد قیصر کے بھائی نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔پی ٹی آئی رہنما کے بھائی نے کہا کہ اسد قیصر گھر پر تھے جب…
نور احمد اسٹیٹ بینک کے نئے ترجمان مقرر
نور احمد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نئے ترجمان مقرر کردیے گئے۔اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ نور احمد ترجمان اسٹیٹ بینک کا منصب باضابطہ طور پر 8 نومبر سے سنبھالیں گے۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ ترجمان اسٹیٹ بینک نور احمد تجربہ کار مرکزی بینکار…
مسلمان حکمران اسرائیل کیخلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلمان حکمران غزہ میں سفاکیت پر اسرائیل کے خلاف اجتماعی جہاد کا اعلان کریں۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ صیہونی ریاست کے توسیع پسندانہ عزائم کو روکنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ…
پسنی سے اور ماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر دہشت گردوں کا حملہ، 14 جوان شہید
پسنی سے اور ماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشت گردوں نے گھات لگا کر حملہ کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق افسوسناک واقعے میں 14 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔آئی ایس پی…
ہمیں سپر اسٹار کی نہیں، سپر سسٹم کی ضرورت ہے، جہانگیر ترین
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہمیں سپر اسٹار کی نہیں، سپر سسٹم کی ضرورت ہے، پاکستان میں اچھے کام بھی ہوئے لیکن چلتے منصوبوں کو ختم کر دیا گیا۔حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے…
ڈاکٹر رشید جمال کی پاکستان چائنا تعلقات پر نئی کتاب کی تقریب رونمائی
17 کتابوں کے مصنف ڈاکٹر رشید جمال کی پاکستان چائنا تعلقات پر نئی کتاب کی تقریب رونمائی کراچی میں ہوئی۔ مہمان خصوصی گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں پائیدار معاشی ترقی کیلئے سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔کراچی کے نجی ہوٹل میں…
شہباز شریف کا عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عام انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے بیان میں سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ نواز شریف کی قیادت میں عوام کی عدالت میں جانے کو تیار ہے۔ ن لیگ واحد جماعت ہے جس نے سب سے پہلے…
حسن نصراللہ: لبنان کو اپنی مٹھی میں لینے والے حزب اللہ کے سربراہ کون ہیں؟
حسن نصراللہ: لبنان کو اپنی مٹھی میں لینے والے حزب اللہ کے سربراہ کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہJAMARANمضمون کی تفصیلمصنف, کیوان حسینیعہدہ, بی بی سی3 نومبر 2023، 16:48 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 7 منٹ قبلحسن نصراللہ ایک شیعہ عالم ہیں جو لبنان میں حزب اللہ!-->…
پاک نیوزی لینڈ میچ بارش کے پانی سے بچانے کیلئے خصوصی نظام تیار
بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم کا خصوصی نظام میچ کو بارش کے پانی سے بچانے کے لیے تیار ہے۔چناسوامی اسٹیڈیم کے اسٹاف کے مطابق گراؤنڈ میں نصب ’سب ایئر سسٹم‘ میدان میں پانی کھڑا نہیں ہونے دے گا۔اسٹاف کے مطابق بارش شروع ہوتے ہی سب ایئر سسٹم خود…
سانحہ جڑانوالہ: کابینہ کی تشکیل کردہ کمیٹی کی رپورٹ طلب
لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ جڑانوالہ پر کابینہ کی تشکیل کردہ اسپیشل کمیٹی کی تفتیشی رپورٹ طلب کرلی۔عدالت میں سانحہ جڑانوالہ پر کابینہ کے جوڈیشل کمیشن تشکیل نہ دینے کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو آگاہ…