جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا

 پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا، جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 300 روپے سے زائد ہوگئی۔پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 91 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 305 روپے 36 پیسے فی لیٹر مقرر…

اگست میں مقررہ ہدف سے 20 ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اگست میں ہدف سے 20 ارب روپے زیادہ ٹیکس جمع کرلیا۔ایف بی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق اگست میں 669 ارب روپے ٹیکس جمع کیا گیا، ٹیکس وصولی کا ہدف 649 ارب روپے تھا۔ایف بی آر رپورٹ کے مطابق گزشتہ اگست کے…

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

نگراں حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے فی لیٹر پیٹرول پر لیوی کی فل شرح عائد کردی ہے۔رپورٹس کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر 5 روپے لیوی کی شرح بڑھائی گئی جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول پر 60 روپے لیوی عائد ہوگئی۔اسی طرح ڈیزل پر 50…

یو اے ای میں فیول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے مسلسل تیسرے ماہ فیول کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں نئی قیمتوں کا اطلاق جمعہ یکم ستمبر سے ہوگا، نئی قیمتوں میں 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس شامل ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امارات میں سپر…

شارجہ سے کراچی پہنچنے والے مریض میں مشتبہ منکی پاکس کی تشخیص

شارجہ سے کراچی پہنچنے والے مریض میں مشتبہ منکی پاکس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اس سے قبل لیبیا سے کراچی ایئرپورٹ پہنچنے والے 3 افراد میں منکی پاکس کے شبہ میں کئے گئے ٹیسٹ منفی آئے تھے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق تینوں افراد کو احتیاطی طور پر…

برطانوی ہائی کمشنر پاکستان کی ایئر سیفٹی بین الاقوامی معیار پر لانے کی حامی

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان کی ایئر سیفٹی کو بین الاقوامی معیار پر لانے کی حمایت کردی۔کراچی میں منعقدہ تقریب میں اپنی شرکت کی تصاویر کے ساتھ برطانوی ہائی کمشنر نے پیغام ٹوئٹ کیا۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے پاکستان کو لاہور اور…

ویرات کوہلی پاکستانی کھلاڑیوں میں گھل مل گئے

ایشیا کپ میں کرکٹ کے سب سے بڑے مقابلے میں کل پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچ سے قبل ویرات کوہلی پاکستانی کھلاڑیوں میں گھل مل گئے۔میدان میں جب مقابلہ ہوگا تو ہوگا، میچ سے پہلے پریکٹس کی سائیڈ لائن پر پاکستانی اور بھارتی…

بیلجیئم میں سفیر پاکستان آمنہ بلوچ کا دارالعلوم جامعہ اسلامیہ مولن بیک کا دورہ

بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے آج برسلز میں دارالعلوم جامعہ اسلامیہ مولن بیک کا دورہ کیا۔ اس موقع پر سفیر نے جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔ نماز جمعہ کے بعد آمنہ بلوچ نے مسجد میں موجود پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کی اور ان سے…

ساف انڈر۔16 فٹبال چیمپئن شپ کل سے بھوٹان میں شروع ہوگی

ساف انڈر۔16 فٹبال چیمپئن شپ کل سے بھوٹان میں شروع ہوگی۔پاکستان فٹبال ٹیم کل اپنا پہلا میچ میزبان ٹیم بھوٹان کیخلاف کھیلے گی۔ جس کیلئے ٹیم نے بھرپور ٹریننگ کی۔ومی فٹبال ٹیم ایونٹ میں اچھی پرفارمنس کیلئے پر امید ہے پاکستان ٹیم 4 نومبر کو…

عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں، کیسے دیں؟ کےالیکٹرک

 ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ عوام کا غصہ سمجھتے ہیں، ریلیف کا اختیار نہیں، کیسے دیں؟ نرخ بڑھانے یا کم کرنے کا اختیار نہیں رکھتے۔ایک بیان میں ترجمان کےالیکٹرک نے کہا کہ وفاق کے ٹیرف سے متعلق فیصلے پر عمل درآمد کے پابند ہیں، کےالیکٹرک…

بجلی کا بل اب موت کا پروانہ بن چکا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ غلط معاہدوں سے بجلی کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، بجلی کا بل اب موت کا پروانہ بن چکا ہے۔راولپنڈی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ شہباز شریف سے پوچھیں انہوں نے 16 مہینوں…

پہلا ٹی20: پاکستان ویمن ٹیم نے جنوبی افریقا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کی ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ تین میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتری مل گئی ہے۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پہلے جنوبی…

عمر ایوب نے صداقت عباسی کے اغوا کا الزام لگادیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے سابق ایم این اے صداقت عباسی کے اغوا کا الزام لگادیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ سابق ایم این اے اور پی ٹی آئی شمالی پنجاب کے صدر کو اسلام…

میں آئینی اور قانونی طور پر سنی تحریک کا سربراہ ہوں، ثروت اعجاز قادری

پاکستان سنی تحریک کی مرکزی کابینہ نے اپنے سربراہ ثروت اعجاز قادری کو نااہل قرار دیتے ہوئے مرکزی کابینہ سے فارغ کردیا، جس پر ثروت قادری نے اپنا ردعمل دے دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ میں آئینی اور قانونی…

میران شاہ: دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ، میجر اور سپاہی شہید

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں میجر عامر عزیز اور سپاہی محمد عارف شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک…

نیب ترامیم کے بعد بین الاقوامی قانونی مدد کے ذریعے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے، چیف جسٹس

اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ نیب ترامیم کے بعد بین الاقوامی قانونی مدد کے ذریعے ملنے والے شواہد قابل قبول نہیں رہے۔ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست…

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا

لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو رہا کرنے کا حکم دے دیااور کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔جمعہ کو زائد اثاثہ جات کیس میں چوہدری پرویز الٰہی کی گرفتاری کے خلاف…

چو دھری پرویزالہیٰ ایک بار پھر گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کو ایک بار پھراسلام آباد پولیس نے کینال روڈ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پرویزالہیٰ کو تھری ایم پی او اندیشہ نقص امن کی…