غیر شرعی نکاح کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو طلبی کا نوٹس جاری
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کےخلاف غیر شرعی نکاح کیس میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو طلب کرلیا۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔ سول جج قدرت اللّٰہ…
اداروں کی نجکاری سے متعلق پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، فواد حسن فواد
نگراں وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کا کہنا ہے کہ اداروں کی نجکاری سے متعلق پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، نگراں وزیر خزانہ کی وجہ سے 48 گھنٹوں میں قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کیلئے پیسوں کا انتظام کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
ملک میں بہتر ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ڈاکٹر عمر سیف
نگراں وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ فائیو جی آکشن اگلے چند ماہ میں کرنے جا رہے ہیں، ملک میں بہتر ٹیلی کام سروسز کی فراہمی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر ڈاکٹر عمر سیف سے سی ای او جاز عامر ابراہیم نے…
26 نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال مکمل، احتساب عدالت میں ریکارڈ جمع
80 میں سے 26 نیب ریفرنسز کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئیں، احتساب عدالت میں جس کا ریکارڈ بھی جمع کروادیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ احتساب عدالت 1 میں 5 ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروادیا گیا جبکہ احتساب عدالت 2 میں 8 ریفرنسز کا ریکارڈ جمع…
ہردیپ سنگھ نجر کی موت پر تنازع: کینیڈین شہریوں کے لیے انڈیا کے ویزوں کی فراہمی کا عمل تا حکمِ ثانی…
انڈیا کے اعلیٰ ترین سفارتکار کی کینیڈا سے ملک بدری: سکھ رہنما کے قتل میں انڈیا ملوث ہو سکتا ہے، جسٹن ٹروڈو،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, نادین یوسفعہدہ, بی بی سی ٹورنٹو24 منٹ قبلکینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ!-->…
’صحارا کا پیرس‘: معروف شخصیات کا ٹھکانہ جہاں آ کر امریکی صدر بھی ’سلطان کی طرح محسوس‘ کرتے تھے
’صحارا کا پیرس‘: معروف شخصیات کا ٹھکانہ جہاں آ کر امریکی صدر بھی ’سلطان کی طرح محسوس‘ کرتے تھے،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ڈالیا وینٹوراعہدہ, بی بی سی نیوز18 منٹ قبلجو اوپر تصویر میں نظر آ رہا ہے وہ الكتبية مسجد کا مینار!-->…
آئی سی سی نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کیلئے 3 وینیوز فائنل کرلیے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے 2024 میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وینیوز فائنل کر لیے۔واضح رہے کہ اس سے قبل 2024 کے ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے امریکا اور ویسٹ انڈیز کا انتخاب کیا گیا تھا تاہم اب کافی جائزے کے بعد امریکا کے…
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے بعد بلاول عوام کی حقیقی آواز بن کر سامنے آئے، شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے جنم دن پر سینیٹر شیری رحمان نے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔پی پی پی کی سینیٹر نے سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے پوری پیپلز پارٹی کی جانب سے انہیں دعاؤں دیں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے…
بجلی چوری کلچر ختم کیے بغیر آرام سے نہیں بیٹھیں گے، سیکریٹری پاور
سیکریٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہا ہے کہ بجلی چوری کلچر ختم کیے بغیر آرام سے نہیں بیٹھیں گے، جرم کرنے والوں کی سزا بل ادا کرنے والوں کو دینے کی اجازت نہیں دے سکتے۔راشد لنگڑیال نے سوشل میڈیا پر اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ بجلی چوروں…
ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے اچھی خبر آگئی
ورلڈ کپ شروع ہونے سے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف کو پاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا ہے اور وہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بولنگ کرانا…
نیب ریفرنسز سے بھری گاڑی احتساب عدالت کراچی پہنچ گئی
کراچی کی احتساب عدالت میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے ریفرنس واپس پہنچا دیے گئے۔نیب کی جانب سے ریفرنسز سے بھری گاڑی کراچی کی احتساب عدالت پہنچی۔یاد رہے کہ نیب ترامیم کے بعد کراچی کی احتساب عدالت سے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا…
ایلون مسک کا تمام’ایکس‘صارفین سے ماہانہ فیس لینے کا عندیہ
سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس کے مالک ایلون مسک نے تمام صارفین سے ماہانہ فیس وصول کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق، ایلون مسک نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سوشل میڈیا پر…
بارش نے پاکستان ویمن ٹیم کو ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا
چین کے شہر ہانگزو میں ہونے والے 19 ویں ایشین گیمز کے خواتین کرکٹ ایونٹ میں پاکستان اور انڈونیشیا کی ٹیموں کے درمیان کوارٹر فائنل میچ بارش کی وجہ سے ممکن نہ ہو سکا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بہتر سیڈنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے…
سرکاری ادارے 500 ارب روپے سالانہ کے قریب نقصان کر رہے ہیں، نگراں وزیرِ خزانہ
نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ سرکاری ادارے 500 ارب روپے سالانہ کے قریب نقصان کر رہے ہیں، 80 کے قریب ادارے منافع بخش ہو سکتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا کہ حکومتی ملکیتی…
جب بھی انتخابات ہوں گے، پیپلز پارٹی اکثریت کیساتھ کامیاب ہوگی، شرجیل میمن
پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ جب بھی انتخابات ہوں گے تو ملک بھر سے پیپلز پارٹی اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوگی۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہمارے دور میں انرجی ڈپارٹمنٹ نے 2 لاکھ سے زائد گھروں…
سابق وزیرِ خزانہ عبدالحفیظ شیخ کیخلاف نیب ریفرنس احتساب عدالت کو واپس موصول
سابق وفاقی وزیرِ خزانہ عبد الحفیظ شیخ کے خلاف ریفرنس واپس احتساب عدالت کراچی کو موصول ہو گیا۔نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ عبدالحفیظ شیخ پر قومی خزانے کو 11.1 ملین ڈالرز کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔نیب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سابق وفاقی…
قدرت کے انمول خزانوں میں سے ایک ’انجیر‘
قدرت کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک انجیر ہے جس کا ذکر قرآن کریم میں بھی آیا ہے، بے پناہ طبی فوائد کا حامل ہے۔آپ اسے چاہیں تو تازہ استعمال کرسکتے ہیں اور چاہیں تو خشک کرکے سال بھر کے لئے محفوظ کرسکتے ہیں۔ دونوں ہی صورتوں میں یہ مؤثر ہے۔…
ہردیپ سنگھ کے قتل میں را کا چہرہ بےنقاب ہوا ہے، مشعال ملک
وزیرِ اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ مودی اب وزیرِ اعظم بن کر خطے میں دہشت گردی کر رہا ہے، ہردیپ سنگھ کے قتل میں را کا چہرہ بےنقاب ہوا ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ آسٹریلیا…
نیب: کرپشن کیخلاف حساس اداروں کے افسران کی خدمات طلب
اربوں روپے مالیت کے کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کے بعد وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے مزید اہم فیصلے کیے ہیں۔چیئرمین نیب نے کرپشن کے خلاف کارروائیوں کے لیے حساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق نیب نے اہم عہدوں…
الیکشن کمیشن نےعام انتخابات کا اعلان کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروا دیے جائیں گے۔الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 27 ستمبر کو حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست شائع کردے…