جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

احتساب عدالت اسلام آباد، 80 نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروانے کا سلسلہ آج بھی جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 80 نیب ریفرنسز کا ریکارڈ جمع کروانے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق آج 20 سے زائد نیب ریفرنسز کے ریکارڈ جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کل 26 ریفرنسز کا ریکارڈ احتساب…

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کے اعلان کا سب کو انتظار

پاکستان سمیت دیگر ملکوں میں بھی کرکٹ شائقین کو بے صبری سے انتظار ہے کہ کون کون سے کھلاڑی ورلڈ کپ کھیلنے کے لیے بھارت جائیں گے۔ اگلے ماہ بھارت میں ہونےو الے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 10 ٹیموں میں پاکستان…

نگراں وزیرِ خارجہ کی روسی ہم منصب سے ملاقات

امریکی شہر نیو یارک میں نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کی روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات ہوئی ہے۔اس ملاقات کے حوالے سے نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے۔ان…

سوشل میڈیا پر وائرل شاہین آفریدی کے ولیمے کی ایک ویڈیو میں نوجوت سنگھ سدھو کی جھلک

پاکستانی فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری صاحبزادی انشا آفریدی کے ولیمے کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہونےوالی ایک ویڈیو اس وقت زیر بحث ہے، کہ…

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی بابر اعظم ہی کریں گے جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔فاسٹ بولر نسیم شاہ کو انجری کی وجہ سے قومی اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ورلڈ کپ کے…

سلامتی کونسل مسلح گروپوں کیخلاف سخت اقدامات کرے: سعودی وزیرِخارجہ

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل مسلح گروپوں کے نقصان کو محدود کرنے کے لیے ان کے خلاف سنگین اور سخت اقدامات کرے۔نیو یارک میں عرب سربراہی اجلاس ٹرائیکا اور وزارتِ خارجہ میں مذاکراتی سیشن کے دوران سعودی…

کیسکو نے سیاسی پارٹیوں کے نادہندہ قائدین کی لسٹ تیار کرلی

کیسکو کے نادہندہ سابق ارکان اسمبلی، سیاسی پارٹیوں کے قائدین اور بااثر شخصیات کی لسٹ تیار کرلی گئی۔ کیسکو حکام کے مطابق بااثر شخصیات کیسکو کی 1 کروڑ 23 لاکھ 46 ہزار 196 روپے کی ناہندہ ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ نادہندہ اہم شخصیات کی لسٹ کمشنر…

کراچی، شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا

کراچی میں پیر آباد میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا، ملزم کو پولیس نے پستول سمیت گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق پیر آباد میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا، قاتل شوہر عبدالنبی کو پستول سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے۔مقتولہ کی…

بھارت: خواتین کیلئے ایک تہائی نشستیں مخصوص کرنے کا بل راجیا سبھا سے بھی منظور

بھارتی پارلیمنٹ میں خواتین کے لیے ایک تہائی نشستیں مخصوص کرنے کا بل لوک سبھا کے بعد راجیا سبھا سے بھی منظور کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راجیا سبھا میں بل کے حق میں دو سو چون ووٹ آئے جبکہ مخالفت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا۔خواتین کی…

امریکا، کینیڈا کی مودی سرکار کو تعاون کرنے کی سخت وارننگ

ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں بھارت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہونے کے بعد امریکا اور کینیڈا نے مودی سرکار کو تعاون کرنے کی سخت وارننگ بھی کردی۔کینیڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو قتل کرنے میں بھارتی…

نگراں وزیراعظم آج UN جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔وزیراعظم کے خطاب میں مسئلہ کشمیر، دہشتگردی کی لہر، افغانستان کی صورتحال اجاگر کیے جانے کاامکان ہے۔ کونسل آن فارن ریلیشنز فورم سے خطاب میں وزیراعظم…

امریکا کی بھارت پر الزامات کے معاملے پر کینیڈا سے کشیدگی کی تردید

امریکا نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کا الزام بھارت پر لگانے کے معاملے پر کینیڈا کے ساتھ کسی بھی کشیدگی کی تردید کردی۔امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے واضح کیا کہ بھارت پر کینیڈا کے سنگین الزامات پر تشویش ہے۔ہردیپ سنگھ…

سرگودھا، بس الٹنے سے 3 مسافر جاں بحق

پشاور سے لاہور جانیوالی بس سرگودھا میں بس ٹائر پھٹنے کے سبب حادثے کا شکار، تین مسافر جاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق حادثہ موٹروے کوٹ مومن انٹرچینج کےقریب پیش آیا جب ٹائر پھٹنے سے مسافر بس اُلٹ گئی۔حادثے میں 15 مسافر زخمی ہوئے ہیں جبکہ…

انتخابات کی تاریخ کے اعلان کی بجائے مہینے کا تقرر باعثِ حیرت ہے، پی ٹی آئی

ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں کروانے کے اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات کروانے کی تاریخ کے اعلان کی بجائے مہینے کا تقرر باعثِ حیرت ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی کا مزید کہنا تھا کہ…

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں ایک جاں بحق، 2 زخمی

کراچی کے علاقے مبینہ ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، جاں بحق شخص کچھ عرصہ قبل ہی بیرون ملک سے آیا تھا جبکہ فائرنگ کے ایک اور واقعے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جس کی حالت تشویشناک ہے۔ایس ایس پی ایسٹ عرفان بہادر کے…

گورنر سندھ قبضہ مافیا سے مل کر پارکوں پر قبضے نہ کریں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ اپنے عہدے کا خیال کریں، قبضہ مافیا سے مل کر پارکوں پر قبضے نہ کریں۔ کراچی میں حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ماضی گواہ ہے کہ کراچی میں کیسے چائنا کٹنگ…

قمر باجوہ، فیض حمید قومی مجرم ہیں، رانا ثناء

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید قومی مجرم ہیں۔ایک انٹرویو میں رانا ثناء نے کہا کہ ان دونوں کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل ریٹائرڈ…

دبئی: سمندر پر مسجد کی تعمیر، نماز کی ادائیگی کیلئے زیر سمندر ہال

دبئی میں اگلے سال سمندر پر تعمیر شدہ مسجد کا افتتاح کیا جائے گا، اس مسجد میں نماز کی ادائیگی کیلئے زیر سمندر ہال ہوگا۔یہ مسجد دبئی واٹر کینال میں 'محکمہ اسلامی امور اور فلاح' تعمیر کر رہا ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ مسجد میں تین منزلیں ہوں گی…

آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات ہوئی۔ شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے سابق…

شاہین آفریدی کے ولیمے کی تقریب، ساتھی کرکٹرز سمیت دیگر شخصیات کی شرکت

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے کی پروقار تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی جس میں قومی کھلاڑیوں سمیت سماجی اور کرکٹ سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے  کپتان بابر اعظم بھی شاہین شاہ آفریدی کے ولیمے میں…