جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حماس حملوں سے اسرائیل کا تجارتی پہیہ رکنے لگا

اسرائیل پر حماس کے تباہ کن حملے کے بعد امریکی اور بین الاقوامی ایئر لائنز نے اسرائیل کے لیے پروازیں روک دیں۔حماس حملوں سے اسرائیل کا تجارتی پہیہ بھی رکنے لگا، غزہ کے قریب واقع اہم اشکلون پورٹ بند ہوگئی ہے۔غزہ کے مکمل محاصرے پر اقوام…

فلسطینیوں پر ہر حملے کے بدلے 1 اسرائیلی قیدی ماریں گے, القسام بریگیڈ

القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ کا کہنا ہے کہ پُرامن فلسطینیوں پر ہر حملے کے بدلے ایک اسرائیلی قیدی کو ہلاک کیا جائے گا۔ترجمان القسام بریگیڈز ابوعبیدہ نے اسرائیل کو وارننگ دی ہے کہ غزہ پر حملے کے نتیجے میں ہلاک کیے جانے والے ہر…

لاطینی امریکی ممالک کے اتحاد کی فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت

لاطینی امریکا کے ممالک کے اتحاد بولیویرین الائنس نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔ لاطینی امریکی اتحاد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لاطینی امریکا کے لوگ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں اور  فلسطنیوں کی حمایت کرتے ہیں۔ لاطینی…

پاکستانی کھلاڑی گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ گھل مل گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں حیدرآباد دکن میں اپنے آخری میچ کے بعد پاکستانی کھلاڑی گراؤنڈ اسٹاف کے ساتھ گھل مل گئے۔راجیو گاندھی اسٹیڈیم کے گراؤنڈ اسٹاف نے پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔قومی کرکٹ ٹیم…

یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل کی اسرائیل و غزہ میں شہریوں پر حملوں کی مذمت

یورپی یونین اور خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) ممالک نے اسرائیل اور حماس پر زور دیا ہے کہ وہ عام شہریوں کی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔ان خیالات کا اظہار یورپی یونین اور گلف ممالک کے مسقط میں ہونے والے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد یورپی…

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن اور چیک پوسٹ پر حملوں میں ملوث دہشتگرد کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے…

نگراں وزیراعظم کی قومی کرکٹ ٹیم کو تاریخی فتح پر مبارکباد

نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے سری لنکا کے خلاف کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔پاکستان ٹیم نے محمد رضوان اور عبداللّٰہ شفیق کی شاندار سنچریوں کی بدولت تاریخ رقم کرتے ہوئے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا۔پاکستان نے سری…

نگراں وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح 11 بجے ہوگا۔ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اجلاس میں ملکی معاشی و اقتصادی صورتحال سمیت اہم امور پر غور ہوگا جبکہ ملک میں امن و امان کی…

اسرائیل کی فوجی امداد بڑھانے کا فیصلہ، کانگریس سے جلد اقدامات کا مطالبہ کریں گے، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کی فوجی امداد بڑھا رہا ہے۔ امریکی فوجی امداد میں اسلحہ گولہ بارود شامل ہے۔اسرائیل کی صورتحال پر امریکی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی مدد کے لیے کانگریس سے جلد اقدامات کا مطالبہ…

اسرائیلی حملہ:غزہ میں شہادتوں کی تعداد 770 سے تجاوز کرگئی

غزہ کے نہتے عوام پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ ہنوز جاری ہے، غزہ کی پٹی پر رات بھر بمباری جاری رہنے کے باعث اسپتالوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔شہادتوں کی تعداد…

ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بنگلادیش کو 137 رنز سے شکست دیدی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے ساتویں میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے بنگلادیش کو 137 رنز سے شکست دے دی۔دھرم شالہ میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کی ٹیم 365 رنز کے تعاقب میں 48 اعشاریہ 2 اوورز میں 227 رنز پر آؤٹ…

سکھر حیدر آباد موٹروے کرپشن کیس، ملزمان کیخلاف ثبوت مل گئے

سکھر حیدر آباد موٹروے کرپشن کیس میں پیشرفت سامنے آگئی۔ نیب حکام کو سابق ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) مٹیاری عدنان رشید اور اسلم پیرزادہ کے خلاف کرپشن کے ثبوت مل گئے۔نیب حکام کے مطابق ملزمان کے موبائل کے ایس ایم ایس، وائس ریکارڈ میسج اور کال ڈیٹا…

میانوالی: پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سلیم گل کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ضلع میانوالی کے صدر سلیم گل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔میانوالی میں سلیم گل نے 5 ماہ کی روپوشی کے بعد نیوز کانفرنس کی اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی چاہ رہے تھے کہ بہت بڑا ری ایکشن…

شیشاپنگما چوٹی حادثہ، پاکستانی کوہ پیما 14ویں سمٹ سے محروم

چین میں شیشاپنگما چوٹی پر حادثے کے بعد پاکستانی کوہ پیما 14ویں سمٹ سے محروم ہوگئے، چینی حکام نے پہاڑ کو کوہ پیمائی کےلیے بند کردیا۔ شیشاپنگما پر 2 روز قبل برفانی تودا گرنے سے 4 کوہ پیما ہلاک ہوئے تھے، حادثے کے وقت سرباز خان اور نائلہ…

بھارتی کامیڈین ذاکر خان کی لندن میں شاندار پرفارمنس

بھارت کے مسلم کامیڈین ذاکر خان نے لندن کے رائل البرٹ ہال میں شاندار پرفارمنس کے دوران قہقہے بکھیر دیے۔6 ہزار تماشائیوں نے 20 منٹ ہال میں کھڑے ہوکر تالیوں کی گونج میں ذاکر خان کا استقبال کیا۔ذاکر کا کہنا تھا کہ بہت سے لطیفے آپ کی فیملی…

نین تارا کی خاوند کے ہمراہ ملائیشیا میں چہل قدمی

بھارت کی خوبرو ادکارہ نین تارا کے خاوند نے ملائیشیا میں اہلیہ کے ساتھ چہل قدمی کرتے ہوئے تصاویر شیئر کردیں۔تصاویر میں دونوں کو رات کے وقت سڑک پر پوز دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔وگنیش نے یہ تصاویر ایک تامل گانے کو کیپشن بنا کر شیئر کیں۔نین…

یورپی یونین کا مغربی افغانستان کے حالیہ زلزلہ متاثرین کیلئے 3.5 ملین یورو کی امداد کا اعلان

یورپی یونین نے مغربی افغانستان (صوبہ ہرات) میں آنے والے حالیہ زلزلے کے متاثرین کیلئے 3.5 ملین یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے۔انسانی بنیادوں پر فراہم کردہ یہ رقم متاثرہ آبادی کی انتہائی اہم ضروریات کو پورا کرنے کیلئے استعمال ہوگی۔اس میں سے…

سری لنکن اسپنر وانندو ہسارانگا کی سرجری ہوگئی

انجری کے شکار سری لنکن بولنگ آل راؤنڈر وانندو ہسارانگا کی سرجری ہوگئی۔وانندو ہسارانگا نے سوشل میڈیا پر اپنی سرجری سے متعلق پوسٹ کی۔ان کا کہنا ہے کہ میری ہیمسٹرنگ مسل کی کامیاب سرجری کی گئی، میں کرکٹ سے تھوڑے عرصے تک آؤٹ آف ایکشن رہوں…

مشرق وسطیٰ کا موجودہ بحران ناکام امریکی پالیسی کی واضح مثال ہے، صدر پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے عراقی وزیراعظم محمد شیعہ السوڈانی نے ماسکو میں ملاقات کی۔ عراقی وزیر اعظم سے ملاقات میں اسرائیل فلسطین کشیدگی پر صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ یہ بحران مشرق وسطیٰ میں ناکام امریکی پالیسی کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے…

فیصل کریم کنڈی نے فضل الرحمان سے سوالات پوچھ لیے

پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے سابقہ اتحادی جماعت جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سوالات پوچھ لیے۔مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مولانا کی فرمائش…