غزہ کا قتل گاہ بننا عالمی برادری کے ضمیر پر سوال ہے: شیری رحمٰن
سابق وفاقی وزیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ غزہ کا قتل گاہ بننا عالمی برادری کے ضمیر پر سوال ہے۔انہوں نے ایک بیان کے ذریعے غزہ میں النصر چلڈرن اسپتال اور اسامہ بن زید اسکول پر اسرائیل کے حملوں کی مذمت کی ہے۔شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ اسپتالوں…
تنہائی کا شکار انسٹاگرام صارفین کے لیے اہم فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: میٹا کا ذیلی فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک ایسے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین گفتگو کرنے کے لیے اے آئی دوست بنا سکیں گے۔
انسٹاگرام کی جانب سے ایسے فیچر کے متعلق آگاہ کیا جانا یہ بتاتا ہے کہ…
ججز اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کیا ہے۔ججز ڈیوٹی روسٹر کے مطابق پیر سے تمام 8 ججز اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیسز کی سماعت کے…
کوئٹہ: سول اسپتال کے آئی سی یو میں نامعلوم پیتھوجینز کی وباء پھیل گئی
کوئٹہ کے سول اسپتال کے میڈیسن وارڈ کے آئی سی یو میں نامعلوم پیتھوجینز کی وباء پھیل گئی۔محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق اسپتال میں 18 افراد کے پی سی آر ٹیسٹ کرائے گئے، ٹیسٹ رپورٹ میں 8 مریضوں کے کانگو وائرس میں مبتلا ہونے کے شواہد ملے…
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 ہزار غیر ملکی اپنے وطن واپس لوٹ گئے
افغان کمشنریٹ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 ہزار غیر ملکی طورخم کے راستے سے اپنے وطن افغانستان واپس لوٹ گئے ہیں۔ایک بیان میں افغان کمشنریٹ نے کہا ہے کہ ہولڈنگ سینٹر میں نادرا کے عملے نے افغانستان واپس جانے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کر…
غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب سڑکوں پر لاشوں کی تصاویر ہولناک ہیں: سیکریٹری جنرل اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں الشفا اسپتال کے قریب سڑکوں پر لاشوں کی تصاویر ہولناک ہیں۔انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ میں الشفا اسپتال کے سامنے ایمبولینس پر حملے سے دہشت زدہ ہو گیا…
رحیم یار خان: مطلوب مبینہ چور کے والد چھاپے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
صوبۂ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں مطلوب مبینہ چور کا والد پولیس کے چھاپے کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے پکالاڑاں میں چوری کے کیس میں مطلوب ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا گیا۔پولیس کے…
شاداب خان کے کن کشن میں بہتری آ رہی ہے: پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ نائب کپتان شاداب خان کے کن کشن میں بہتری آ رہی ہے۔پی سی بی کے مطابق گزشتہ روز شاداب خان نے ہلکی ٹریننگ بھی کی، کن کشن کی کچھ علامات کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں انہیں موقع نہیں دیا گیا…
خیبر پختون خوا: دہشتگردی کے 3 واقعات، 2 دہشتگرد ہلاک، 2 زخمی
خیبر پختون خوا میں دہشت گردی کے 3 مختلف واقعات میں خودکش بمبار سمیت 2 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے روڑی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 1 دہشت گرد ہلاک اور 2 زخمی ہوئے۔ہلاک دہشت گرد…
نوشکی: 2 گاڑیوں میں ٹکر سے آگ لگ گئی،2 افراد جھلس کر جاں بحق
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 2 گاڑیوں میں تصادم ہوا ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق نوشکی کے علاقے کوچکی کے قریب 2 گاڑیوں میں ٹکر سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔لیویز ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والے دونوں افراد…
کراچی کے اسکولوں میں زیرِ تعلیم افغان طالبعلموں کا ڈیٹا جمع
کراچی کے اسکولوں میں زیرِ تعلیم افغان طالب علموں کا ڈیٹا جمع کر لیا گیا۔دستاویزات کے مطابق 55 افغان طالب علم ضلع جنوبی کے مختلف اسکولوں میں زیرِ تعلیم ہیں جبکہ ضلع کورنگی میں 24 اور ضلع سینٹرل میں 15 افغان طلباء زیرِ تعلیم ہیں۔دستاویزات…
چیئرمین پی ٹی آئی کی نیب کیسز میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
چیئرمین پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ نیب تحقیقات کیسز میں ضمانت کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی…
خیر پور: پسندکی شادی کرنے والا جوڑا قتل
خیر پور کے علاقے درازہ شریف کے قریب پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جس میں لڑکی کے 2 بھائیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کے قتل میں ملوث ملزمان کی تلاش…
ملازمین کی فلاح و بہبود میں ترکیہ آگے، جاپان سب سے پیچھے
ملازمین کی فلاح و بہبود سے متعلق کیے گئے عالمی سروے رپورٹ میں جاپان سب سے پیچھے جبکہ ترکیہ پہلے نمبر پر آ گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق میک کینسی ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ نے ملازمین کی فلاح و بہبود سے متعلق سروے رپورٹ جاری کی ہے۔سروے…
اسحاق ڈار مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کے چیئرمین مقرر
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی الیکشن سیل سربراہی سے پارٹی کی انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے…
ایف بی آر اور آئی ایم ایف مذاکرات کی اندرونی کہانی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے نئے ٹیکس دہندگان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے کہا گیا کہ راوں سال مزید…
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پردہشتگردوں کا حملہ، 14 جوان شہید
پسنی/اورماڑہ: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے علاقے پسنی اوراورماڑہ میں دہشت گردوں کے حملے میں 14 فوجی جوان شہید ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پسنی اور اورماڑہ…
کیویز کیخلاف اہم میچ میں کپتانی میں غلطی کی گنجائش نہیں، عامر
فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف اہم میچ میں کپتانی میں کسی غلطی کی گنجائش نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں گفتگو کے دوران محمد عامر نے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ڈے کا گیم ہے وکٹ پر زیادہ فرق نہیں پڑے…
فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کے سسرالی والدین غزہ سے نکلنے میں کامیاب
اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی اہلیہ کے والدین غزہ سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ حمزہ یوسف کی اہلیہ کا خاندان 7 اکتوبر سے اسرائیل فلسطین جنگ شروع ہونے کی وجہ سے غزہ میں پھنسا ہوا تھا۔ذرائع کے مطابق حمزہ یوسف کی ساس اور سُسر…
کراچی، پیپلز بس کی رکشے کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق
کراچی میں نیو کراچی سلیم سینٹر کے قریب پیپلز بس نے 6 سیٹر رکشے کو ٹکر مار دی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے، بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے پیپلز بس تحویل میں لے لی۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیش آئے حادثے کے…