حق دفاع اور مزاحمت جائز ہے، شام اور ایران کا فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان
شام کے صدر بشار الاسد نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس موقع پر شامی اور ایرانی صدور نے فلسطینی عوام کی حمایت کا اعلان کیا۔ دونوں رہنماؤں نے کہا کہ…
نواز شریف کی پاکستان واپسی ملک کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، ملک نور اعوان
نواز شریف کی پاکستان واپسی پاکستان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ یہ بات ن لیگ جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہا کہ عوام کی طاقت سے جلد نواز شریف ایک بار پھر وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز ہو کر…
اسرائیل کے دفاع کا امریکی صدر کا جھوٹ پکڑا گیا
حماس اسرائیل جنگ میں فیک نیوز بھی بہت چل رہی ہیں جس میں امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی اسرائیل کے دفاع کےلیے فیک نیوز کا سہارا لے لیا۔اسرائیل کے دفاع کےلیے امریکی صدر جو بائیڈن نے بھی جھوٹا بیان دے دیا، جس کی وائٹ ہاؤس کو وضاحت کرنا…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس 9 روز میں 2500 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا 9واں مسلسل مثبت دن رہا، اس دوران 100 انڈیکس 2500 سے زائد پوائنٹس بڑھا ہے۔ پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس آج 297 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 771 پربند ہوا ہے، جو 6 سال کے دوران انڈیکس کی…
لاہور میں ماں کے ساتھ 4 سال کی بیٹی بھی حوالات میں بند
لاہور میں پولیس نے ماں کے ساتھ اس کی 4 سال کی بیٹی کو بھی حوالات میں بند کردیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ خواتین پولیس اسٹیشن میں ماں کے ساتھ بیٹی کو حوالات میں بند کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کے خلاف 2 سال قبل دھمکیاں دینے کے الزام…
صدر اردوان کا اماراتی صدر شیخ محمد سے رابطہ، اسرائیل فلسطین تنازع پر گفتگو
ترک صدر رجب طیب اردوان نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ترک ایوان صدر کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے اپنے اماراتی ہم منصب سے اسرائیل فلسطین تنازع پر بات کی۔ترک صدر نے کہا کہ عالمی برادری کے مثبت…
سونے کی فی تولہ قیمت 7800روپے کم ہوگئی
گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت میں ساڑھے 5 ہزار روپے اضافے کے بعد آج بڑی کمی سامنے آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 7800روپے کم ہوکر 1 لاکھ 97 ہزار 200 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10…
غزہ میں اسرائیلی جارحیت: شہید فلسطینیوں کی تعداد 1417 ہوگئی
غزہ پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 1 ہزار 417 ہوگئی جبکہ زخمیوں کی تعداد 6 ہزار سے زائد ہے۔فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کے باعث 50 سے زائد طبی عملہ شہید ہوا ہے۔وائٹ ہاؤس…
پاکستان ریلوے نے موسم سرما کا ٹائم ٹیبل جاری کردیا
پاکستان ریلوے نے موسم سرما کا ٹائم ٹیبل جاری کر دیا۔ لاہور سے ترجمان ریلوے کے مطابق موسم سرما کا ٹائم ٹیبل 15 اکتوبر سے نافذ العمل ہوگا۔ ترجمان نے کہا کہ نئے ٹائم ٹیبل میں پاکستان ایکسپریس کو خیرپور ریلوے اسٹیشن پر اسٹاپ دیا گیا ہے۔ …
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 لاکھ ڈالر کی کمی
ملکی زر مبادلہ ذخائر میں گذشتہ ہفتے 7 لاکھ ڈالر کی کمی سامنے آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق 6 اکتوبر کو ختم ہوئے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 لاکھ ڈالر کم ہوکر 13 ارب 3 کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے…
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز: پاکستان و کمبوڈیا کا پہلا لیگ بغیر کسی گول کے برابر
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کے سلسلے میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا لیگ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا، دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں کوئی گول نہ کرسکیں۔پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان میچ میزبان ملک کے دارالحکومت نوم پنھ کے…
چیئرمین پی ٹی آئی صحتمند اور مطمئن ہیں، علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی صحتمند اور جیل میں مطمئن ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل میں اپنی سابقہ…
پراسیکیوشن سائفر کیس کو کھینچنے کی کوشش کررہی ہے، اعتزاز احسن
بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ پراسیکیوشن سائفر کیس کو کھینچنے کی کوشش کر رہی ہے کیونکہ یہ کیس ہی نہیں بنتا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ سائفر کیس سرے سے بنتا ہی نہیں، جس روز سائفر لہرایا…
کراچی: چینی قونصل جنرل کا اے پی این ایس کے دفتر کا دورہ، عہدیداروں سے ملاقات
کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ ین ڈونگ نے آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے دفتر کا دورہ کیا۔ اے پی این ایس کے عہدے داروں نے اُن کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چین کے قونصل جنرل یانگ یون ڈونگ کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں مختلف شعبوں میں…
خیبرپختونخوا: بجلی کی فراہمی، وصولی اور نقصانات کی تفصیلات جاری
خیبر پختونخوا میں ایک سال میں بجلی کی فراہمی، وصولی اور نقصانات کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔سیکریٹری توانائی کے مطابق ہری پور میں بجلی نقصانات 5 فیصد اور ایبٹ آباد میں ایک فیصد رہے، خیبر پختونخوا میں بجلی فراہمی کی مد میں137 ارب روپے کا…
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف احمد آباد پہنچ گئے
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف بھارتی کرکٹ بورڈ کی دعوت پر احمد آباد پہنچ گئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کیمٹی کے سربراہ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والا میچ دیکھنے کےلیے بی سی سی آئی کی دعوت پر احمد…
بی بی سی کا حماس ارکان کو دہشتگرد لکھنے سے انکار
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے حماس کے کارکنوں کو دہشتگرد لکھنے سے انکار کردیا۔برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سرکاری دباؤ بڑھنے کے باوجود بی بی سی "عسکریت پسند" کی اصطلاح استعمال کرنے پر قائم ہے۔وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کا…
مریم نواز کے بیٹے جنید اور اہلیہ عائشہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور اہلیہ عائشہ کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔جنید صفدر اور عائشہ سیف 2021 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے تاہم اب دونوں کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے۔جنید صفدر نے اپنے…
ویڈیو, غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے ہونے والی تباہی کے مناظردورانیہ, 0,43
غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے ہونے والی تباہی کے مناظراپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر", دورانیہ 0,4300:43،ویڈیو کیپشنغزہ میں رہنے والے بی بی سی کے نامہ نگار…
جنوری میں انتخابات کے حوالے سے بہت مطمئن ہوں: انوار الحق کاکڑ
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ جنوری میں انتخابات کے حوالے سے میں بہت مطمئن ہوں، الیکشن کمیشن اپنی مشق بہت حد تک پوری کر چکا ہے۔ویب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ہمیں…