سعودی عرب کی ہالینڈ میں قرآن پاکی کی بے حرمتی کی مذمت
سعودی وزارتِ خارجہ نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔جاری کیے گئے مذمتی بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نفرت انگیز اقدامات کو مسترد کرتا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اس طرح…
انٹر بینک: ڈالر 290 روپے 70 پیسے کا ہو گیا
حکومتی اقدامات کے باعث امریکی ڈالر مسلسل زوال پزیر ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گیا۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 290 روپے 70 پیسے…
صحافی عمران ریاض بازیاب
صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال نے بتایا ہے کہ عمران ریاض کو بحفاظت گھر پہنچا دیا گیا ہے، وہ اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہیں۔واضح ریے کہ ایف آئی اے کی ٹیم نے رواں سال فروری میں عمران…
سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التواء کا تصور ختم سمجھا جائے: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں ہے کہ سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التواء دینے کا تصور ختم سمجھا جائے۔ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں دائر مقدمات میں التواء نہ دینے سے متعلق اپنی رائے…
غیر شرعی نکاح کیس، چیئرمین PTI کو آج پیش نہیں کرسکتے، جیل سپرنٹنڈنٹ
اٹک جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے غیر شرعی نکاح کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو آج عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کرلی۔جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عدالت کو خط لکھ کر آگاہ کیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے باہر لانا خطرے سے کم نہ ہوگا۔انہوں نے سول جج قدرت…
گورنر ہاﺅس سبز رنگ کے برقی قمقموں سے سجا دیا گیا
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر گورنر ہاﺅس کو سبز رنگ کے برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ گورنر ہاﺅس کے اندر اور باہر چراغاں ربیع الاوّل کے پورے مہینے جاری رہے گا۔ گورنرسندھ کا کہنا ہےکہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ولادت با…
کراچی، چپ تعزیے کا جلوس کچھ دیر بعد برآمد ہوگا
کراچی میں چپ تعزیے کا پہلا جلوس نشتر پارک سے کچھ دیر بعد برآمد ہوگا۔جلوس براستہ صدر، امام بارگاہ حسینیان ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا۔کراچی میں چپ تعزیے کا دوسرا جلوس دوپہر 1 بجے رضویہ چورنگی ناظم آباد سے برآمد ہوگا۔جلوس لسبیلہ…
اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق مری، پشاور، چارسدہ، مانسہرہ، ایبٹ آباد صوابی اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ہوئی۔اس کے علاوہ بابوسر ٹاپ، نانگا پربت،…
کراچی: نشترپارک سے چپ تعزیہ کا جلوس اپنے راستوں پر گامزن
کراچی میں چپ تعزیہ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو گیا جس سے قبل نشتر پارک میں الوداعی مجلس منعقد ہوئی۔چپ تعزیہ کا جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا حسینیہ ایرانیان امام بارگاہ کھارادر پر اختتام پزیر ہو گا۔جلوس کی گزرگاہ پر پولیس اور…
عمر عطا بندیال کے فون پر جسٹس سردار طارق مسعود ناراض ہوگئے تھے، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے فون پر جسٹس سردار طارق مسعود ناراض ہوگئے تھے جس سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات میں اہم انکشاف یہ سامنے آیا کہ جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت آئی تو سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فون کر…
عمر عطا بندیال کے فون پر جسٹس سردار طارق مسعود ناراض ہوگئے تھے، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے فون پر جسٹس سردار طارق مسعود ناراض ہوگئے تھے جس سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات میں اہم انکشاف یہ سامنے آیا کہ جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت آئی تو سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فون کر…
جعلی انجیکشن سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 68 ہوگئی، ڈرگ کنٹرولر آفس لاہور
ڈرگ کنٹرولر آفس نے تصدیق کی ہے کہ جعلی انجیکشن سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 68 ہوگئی ہے۔ڈرگ کنٹرولر آفس لاہور کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سب سے زیادہ مریض ملتان میں سامنے آئے ہیں۔اس سے پہلے نشتر اسپتال ملتان کے پرنسپل ڈاکٹر راشد قمر نے…
گرفتار ملزمان کا خواتین اور طالبات سے متعدد وارداتوں کا انکشاف
کراچی میں خواتین اور اسکول و کالجز کی طالبات سے متعدد وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ایس ایس پی کیماڑی نے کہا ہے کہ بچت بازاروں میں خواتین سے لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ایس ایس پی کیماڑی نے مزید کہا کہ ملزمان…
افغانوں کے نام پر پختونوں کو تنگ نہ کیا جائے، ایمل ولی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کے نام پر پختونوں کو تنگ کرنا بند کیا جائے۔آرٹس کونسل کراچی میں پختون کلچر ڈے کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی دنیا بھر میں پختونوں کا سب سے بڑا…
امریکا، سمندری طوفان ’اوفیلیا‘ شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا
سمندری طوفان ’اوفیلیا‘ امریکی ریاست شمالی کیرولینا سے ٹکرا گیا۔طوفان کے زیر اثر ساحلی علاقوں میں 113 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے آندھی اور ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ موسلادھار بارشوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق مشرقی…
عمر عطا بندیال کے فون پر جسٹس سردار طارق مسعود ناراض ہوگئے تھے، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے فون پر جسٹس سردار طارق مسعود ناراض ہوگئے تھے جس سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔ تفصیلات میں اہم انکشاف یہ سامنے آیا کہ جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف شکایت آئی تو سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فون کر…
63 سینئر صحافی، تجزیہ کاروں کا چیف جسٹس کے نام کھلا خط
63 سینئر صحافی اور تجزیہ کاروں نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام کھلا خط لکھ دیا، جس میں حسان نیازی و دیگر زیر حراست افراد سے متعلق انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لینے کی اپیل کی گئی ہے۔خط کے متن میں کہا گیا کہ ہم آپ کو…
خیبرپختونخوا کو بجلی و گیس چور کہنے والے آئیں اور حساب کتاب کرلیں، امیر حیدر ہوتی
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو بجلی اور گیس چور کہنے والے آئیں اور حساب کتاب کرلیں۔پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ…
جسے مسیحا مانا اس نے سیاسی مخالفین کے بجائے فوج کو ٹارگٹ کرنا شروع کردیا، فردوس عاشق
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی رہنما ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جسکو مسیحا مانا اس نے سیاسی مخالفین کے بجائے فوج کو ٹارگٹ کرنا شروع کر دیا۔ سیالکوٹ میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا قومی…
اپنے دور میں مبارک ولیج تک سڑک بنوائی، فراہمی آب کےلیے تین ڈیم بنوائے، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ اپنے دور میں مبارک ولیج تک سڑک بنوائی، تین چھوٹے ڈیم بنوائے جن سے آج بھی پانی سپلائی کیا جاتا ہے۔ مصطفیٰ کمال نے ان خیالات کا اظہار ماڑی پور کراچی میں…