جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ماضی پر نہیں حال پر توجہ ہے: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ماضی میں جو ہو گیا اس پر توجہ نہیں، جو حال ہے اس پر توجہ ہے۔پاک بھارت میچ سے ایک دن پہلے احمد آباد میں پری میچ پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ کوشش ہو گی کہ کل کے میچ میں اچھی…

پاک بھارت میچ سے قبل مقامی شائقین کیلئے سرپرائز

کل ورلڈ کپ میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے لیے ویسٹرن ریلوے نے خصوصی ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے احمد آباد تک سُپر فاسٹ خصوصی ٹرین چلائی جائے گی، خصوصی ٹرین آج احمد آباد کے لیے ممبئی سے روانہ ہوگی۔بھارتی…

سیارچے سے حاصل شدہ نمونوں میں پانی کی موجودگی کا انکشاف

واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کے مطابق بینو سیارچے سے حاصل کیے گئے نمونوں میں پانی، کاربن اور آرگینک مالیکیول پائے گئے ہیں۔ ناسا ایڈمنسٹریٹر بِل نیلسن کے مطابق حاصل ہونے والے نمونوں کے ابتدائی تجزیے میں کاربن کی بہتات پائی گئی…

حماس کے عسکریت پسند پیراشوٹس کی مدد سے اسرائیل میں کیسے داخل ہوئے

حماس کے عسکریت پسند پیراشوٹس کی مدد سے اسرائیل میں کیسے داخل ہوئےایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہHamas،تصویر کا کیپشنحماس کے القسام بریگیڈ نے پیراشوٹ کی مدد سے اسرائیل داخل ہونے والے عسکریت پسندوں کی تصاویر شیئر کی ہیںجب حماس نے سنیچر کو…

ورلڈ کپ: احسان اللّٰہ کی پاک بھارت میچ کے نتیجے کی پیشگوئی

پاکستان کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے حوالے سے پیش گوئی کر دی۔احسان اللّٰہ نے پاک بھارت مقابلے کے حوالے سے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان ٹیم یک طرفہ طور پر کامیابی حاصل کرے گی۔احسان اللّٰہ نے بتایا ہے کہ نیوزی…

اسرائیل کا 11 لاکھ فلسطینیوں کو 24 گھنٹوں میں شمالی غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم

وحشیانہ بمباری کے بعد اسرائیل نے غزہ سٹی کے فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کی کوشش شروع کر دی۔اسرائیل نے 11 لاکھ فلسطینیوں کو شمالی غزہ خالی کرنے کے لیے 24 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ سٹی کے رہائشی علاقہ خالی کر…

نوازشریف کا طیارہ 21 اکتوبر کو 12 بجے لاہور پہنچے گا

سابق وزیرِ اعظم، مسلم لیگ ن کے بانی میاں محمد نواز شریف 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور ایئر پورٹ پہنچیں گے۔طیارہ نوازشریف کو لے کر پاکستان کے لیے صبح ساڑھے 8 بجے متحدہ عرب امارات سے روانہ ہو گا۔نواز شریف کا خصوصی طیارہ دوپہر 12 بجے…

انٹر بینک: ڈالر 277 روپے 55 پیسے کا ہو گیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔آج انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 3 پیسے سستا ہونے کے بعد 277 روپے 55 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 58 پیسے کا تھا۔ڈالر کی قدر میں کمی…

کل پاک بھارت ٹاکرا، پِچ اور موسم کی تفصیلات سامنے آ گئیں

کرکٹ ورلڈ کپ میں کل پاک بھارت میچ نریندر مودی اسٹیڈیم احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے پِچ اور موسم کی تفصیلات شیئر کی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی اسٹیڈیم کی پِچ پر بیٹرز حاوی ہوں گے، یہاں حالیہ میچز میں…

صدر نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز سے نواز دیا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشانِ امتیاز ملٹری دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔بشکریہ…

اسرائیل غزہ اور لبنان پر بمباری میں سفید فاسفورس استعمال کر رہا ہے: ہیومن رائٹس واچ

ہیومن رائٹس واچ نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل غزہ اور لبنان پر بمباری میں سفید فاسفورس استعمال کر رہا ہے۔ہیومن رائٹس واچ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ اور لبنان کی ویڈیوز میں سفید فاسفورس کے گولے پھٹتے دکھائی دے رہے ہیں۔ہیومن رائٹس واچ کے…

وزارت خارجہ کی پرانی عمارت میں آتشزدگی

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کی پرانی عمارت میں شارٹ سرکٹ کے باعث چھوٹی سی آگ بھڑکی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کا بتانا ہے کہ وزارت خارجہ نے فائر بریگیڈ حکام کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔ترجمان کے مطابق وزارت خارجہ کی عمارت میں…

اسرائیل میں امریکی شہریوں کیلئے خصوصی پروازوں کا اعلان

اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے اسرائیل چھوڑنے کے خواہش مند امریکی شہریوں کے لیے خصوصی پروازوں کا اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق امریکی شہریوں کے لیے چارٹر پروازیں آج سے چلائی جائیں گی۔ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں…

کے پی میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی

مغربی ہوائیں آج سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں آج سے اگلے 5 روز تک بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں سے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے جبکہ بالائی اضلاع میں لینڈ…

حزب اللّٰہ اسمارٹ، اسرائیلی وزیر دفاع احمق ہیں، ٹرمپ

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کو انتہائی اسمارٹ جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع Yoav Gallant کو احمق قرار دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ریلی سے خطاب میں کہا کہ اسرائیلی وزیر دفاع کے بظاہر اوسان خطا تھے اور وہ کہہ رہے…

کراچی: کسٹمز کا چھاپہ، الیکٹرونکس کا سامان برآمد

کسٹم حکام نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے ماڑی پور میں گودام سے بیس کروڑ مالیت کا الیکٹرونکس سامان برآمد کرلیا۔کراچی کے علاقے ماڑی پور میں ویئر ہاؤس میں کسٹم حکام نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔حکام کا بتانا ہے کہ…

غزہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1570 ہوگئی، زخمیوں کی تعداد7 ہزار 200 سے بھی بڑھ گئی ہے۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے ڈھائی ہزار سے زیادہ مکانات تباہ جبکہ 30 ہزار کو جزوی نقصان پہنچا ہے، بے گھر فلسطینیوں کی تعداد 3 لاکھ…

اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو فوج کو نیست و نابود کردیں گے، حماس

حماس کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے زمینی حملہ کیا تو اس کی فوج کو نیست و نابود کردیا جائے گا۔ اسرائیل پر حملوں کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے حماس کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا کہ جنگ کے آغاز پر ہی اسرائیلی فوج کا…

اسرائیلی وزیرِ اطلاعات گالیت ڈسٹل اچانک مستعفی

اسرائیل کی وزیرِ اطلاعات گالیت ڈسٹل اچانک مستعفی ہوگئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انہوں نے حزب اللّٰہ کو اسمارٹ قرار دینے کے بیان پر امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کڑی تنقید بھی کی ہے۔ گالیت ڈسٹل کا کہنا ہے کہ سابق امریکی صدر کا ایسا بیان…