جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غزہ پر اسرائیلی بمباری: برازیل کے ساحل پر علامتی میتیں رکھ دی گئیں

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرےجاری ہیں، برازیل کے ساحل پر کفن میں لپٹی علامتی میتیں رکھ کر غزہ کے شہید بچوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔وسطی لندن میں ہزاروں افراد نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا، مظاہرین…

پی پی مؤثر انتخابی مہم اور بہترین منشور کے ساتھ میدان میں اترے گی، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات کے لیے مؤثر انتخابی مہم اور بہترین منشور کے ساتھ میدان میں اترے گی۔نواب شاہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی زرداری نے کہا کہ عوام کو جب حق حکمرانی ملتا ہے تو نچلی سطح تک…

90 روز میں عام انتخابات کیس کا تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے 90 روز میں عام انتخابات کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ تحریر کیا ہے جو 10 صفحات پر مشتمل ہے۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ صدر مملکت، الیکشن کمیشن کے درمیان 8 فروری 2024 کو…

نیوزی لینڈ کیخلاف اہم مقابلہ، پاکستان کیلئے جیت ضروری

ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم مقابلہ آج بنگلورو میں ہو گا، گرین شرٹس کو سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں کو برقرار رکھنے کےلیے میچ میں فتح حاصل کرنا ضروری ہے۔ دوسری جانب کیوی ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہینری ہیمسٹرنگ کے…

نسیم شاہ کے نہ ہونے سے ٹیم پر فرق پڑرہا ہے، عماد وسیم

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ میری نظر میں پری کوارٹر فائنل ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں بات کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ بابر اعظم کو کیویز کے خلاف ڈر کر نہیں…

شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں، عبدالرزاق

ہاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کے چیف سلیکٹر بننے کے امکانات ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام  ’ہارنا منع ہے‘ میں گفتگو کے دوران عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کیویز کے خلاف پچ کے مطابق…

فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے سینٹرل لندن میں احتجاج، ایک لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

فلسطین سے اظہار یکجہتی کےلیے جنگ مخالف تنظیموں نے سینٹرل لندن میں بڑا احتجاج کیا۔ مسلسل چوتھے ہفتے ہونے والے احتجاج میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہوئے۔ لندن کے علاوہ درجنوں دیگر مقامات پر بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ …

غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا اسرائیلی منصوبہ سامنے آگیا

اسرائیلی حکومت کا غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا، اسرائیلی ویب سائٹ نے اسرائیل کی سرکاری دستاویزات میں منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سفارش اسرائیلی وزارت انٹیلیجنس نے تیار کی ہے، دستاویز…

کراچی خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی خوشحال ہوگا تو پاکستان خوشحال ہوگا، 6 ماہ میں کراچی کو دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑا کر دیں گے۔کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے…

نگران حکومت اور ن لیگ کا گٹھ جوڑ واضح ہے، نیر بخاری

سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت اور ن لیگ کا گٹھ جوڑ واضح ہے، نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار رویہ اور طرز عمل ثابت کرنا ہوگا۔ اپنے بیان میں نیر بخاری نے کہا کہ ن لیگ کے مرکزی رہنما اسحاق ڈار…

ذکا اشرف کی سربراہی میں قائم پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع

ذکا اشرف کی سربراہی میں قائم مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ وفاقی کابینہ نے بذریعہ سرکولیشن سمری مینجمنٹ کمیٹی کی مدت بڑھانے کی منظوری دی۔ اس حوالے سے وزارت بین الصوبائی رابطہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے…

کنڈیارو میں خاتون نے 3 بچوں کو جنم دیا

صوبہ سندھ کے شہر کنڈیارو میں خاتون نے 3 بچوں کو جنم دیا ہے۔کنڈیارو کے نجی میڈیکل سینٹر میں خاتون نے ان بچوں کو جنم دے دیا۔لیڈی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ تینوں بچوں کی پیدائش آپریشن سے ہوئی، زچہ و بچہ تندرست ہیں۔لیڈی ڈاکٹر کا مزید کہنا ہے کہ…

کراچی: ضلع وسطی کا رہائشی 45 سالہ شخص نگلیریا سے انتقال کرگیا

کراچی میں ضلع وسطی بفرزون کا رہائشی نگلیریا سے انتقال کرگیا۔ نگلیریا سے ضلع وسطی میں یہ تیسری موت ہے۔ترجمان صوبائی محکمہ صحت کے بیان کے مطابق 45 سال کے مریض کو یکم نومبر کو نجی اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ترجمان کے مطابق رواں سال…

الیکشن میں روایتی سیاسی اشرافیہ سے مقابلہ ہوگا، کارکن مہم تیز کریں،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ الیکشن میں روایتی سیاسی اشرافیہ سے مقابلہ ہوگا، کارکن سیاسی مہم میں تیزی لائیں۔ منصورہ میں مرکزی تربیت گاہ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق…

کرپٹو کے بے تاج بادشاہ کے عروج و زوال کی کہانی: ’ہر کوئی سیم بینک مین سے دھوکہ کھا گیا‘

کرپٹو کے بے تاج بادشاہ کے عروج و زوال کی کہانی: ’ہر کوئی سیم بینک مین سے دھوکہ کھا گیا‘،تصویر کا ذریعہgetty images52 منٹ قبلنیویاک کی ایک عدالت نے کرپٹو کرنسی کی دنیا کے بڑے نام اور کرپٹو کرنسی کی بڑے ایکسچینج کمپنیوں میں سے ایک، ایف ٹی…

80 دن میں پوری دنیا کا چکر لگانے والی ’ٹک ٹاک دادیاں‘: ’ہم نے انسانیت کی اچھائی بار بار دیکھی‘

80 دن میں پوری دنیا کا چکر لگانے والی ’ٹک ٹاک دادیاں‘: ’ہم نے انسانیت کی اچھائی بار بار دیکھی‘،تصویر کا ذریعہELLIE AND SANDY PERSONAL ARCHIVEمضمون کی تفصیلمصنف, سینتیاگو وینگاسعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبلایلی ہیمبی اور سینڈی

ورلڈکپ: آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 287 رنز کا ہدف

ورلڈکپ کے 36ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کےلیے 287 رنز کا ہدف دے دیا۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ آسٹریلین ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آخری…

چیئرمین پی ٹی آئی تمام ملکی پارٹیوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے تھے، پرویز خٹک

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تمام ملکی پارٹیوں اور لیڈروں سے نفرت کرتے تھے۔مالاکنڈ میں شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا نیا…