ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو اسٹریٹ سیٹ میں تین۔صفر سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان نے 1990 کے بعد پہلی بار ایشین گیمز میں ٹاپ 5 میں جگہ بنائی ہے۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز…
کپل دیو کے ’اغوا‘ کی گتھی سلجھ گئی
بھارت کے لیجنڈری کرکٹر اور 1983 کرکٹ ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان کپل دیو کے ’اغوا‘ کی گتھی بلآخر سلجھ گئی۔ خیال رہے کہ کپل دیو سے متعلق ایک ویڈیو کلپ زیر گردش تھا جس میں دیکھا جاسکتا تھا کہ انہیں کچھ پکڑ کر ایک گھر میں لے جارہے ہیں۔اس…
کینیڈا میں مشہور رفیوجی روڈ پر سرکاری بلڈنگ بالآخر منہدم
کینیڈا کے صوبہ کیوبک میں قصبہ لاکول میں مشہور رفیوجی روڈ پر واقع سرکاری بلڈنگ بالآخر منہدم کر دی گئی۔ امریکا۔کینیڈا کی سرحد پر یہ عمارت پناہ گزینوں کی سہولت کے لئے بنائی گئی تھی۔ اس سڑک سے چھ سال کے دوران ایک لاکھ 13 ہزار غیر قانونی…
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے بنگلادیش کو 2-5 سے شکست دے دی
ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے بنگلادیش کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دی۔چین کے شہر ہینگزو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں میچ شروع ہوا تو پہلا گول بنگلادیش نے 19ویں منٹ میں کیا لیکن 30ویں منٹ میں ارباز نے خوبصورت فیلڈ گول کرکے…
پاکستان اور جرمنی کا دہرے ٹیکس، ٹیکس چوری روکنے پر اتفاق
پاکستان اور جرمنی کے درمیان آمدنی پر دہرے ٹیکس اور ٹیکس چوری روکنے کا معاہدہ ہوگیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور جرمنی کے ٹیکس حکام کے درمیان اسلام آباد میں مذاکرات ہوئے۔ پاکستان اور جرمنی کے درمیان دہرے ٹیکس اور…
کینیڈا کی اپنے شہریوں کو بھارت کیلئے نئی سفری ہدایات
کینیڈا نے بھارت میں اپنے شہریوں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کردیں۔اوٹاوا سے کینیڈین میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر کینیڈا کے خلاف احتجاج اور منفی جذبات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کینیڈین حکومت اس حوالے سے مزید کہا کہ بھارت میں کینیڈین شہری…
چھ ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ سے متجاوز، رپورٹ آگئی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی سال 2023 کے پہلے چھ ماہ کی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق پہلی ششماہی میں قومی ایئرلائنز کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ روپے سے تجاوز کرگئے۔رپورٹ کے مطابق سال 2022 کے پہلے 6 ماہ میں پی آئی اے کے…
شیخ رشید کی حراست، آر پی او راولپنڈی نے 1 ہفتے کا وقت مانگ لیا
ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی نے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی حراست سے متعلق لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ سے ایک ہفتے کا وقت مانگ لیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں شیخ رشید کی حراست کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔کیس کی…
بینائی بچانے کے انجیکشن سے متعلق درخواست خارج
لاہور ہائی کورٹ نے شوگر کے مریضوں کی بینائی بچانے کے لیے مخصوص انجیکشن لگانے سے متعلق درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔لاہور ہائی کورٹ میں شوگر کے مریضوں کی بینائی بچانے کے لیے مخصوص انجیکشن لگانے سے متعلق درخواست پر سماعت…
افغان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئی
افغانستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی۔اس سے قبل بھارت روانگی سے پہلے افغانستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے کھلاڑیوں کے ساتھ میٹنگ کی تھی جس میں طالبان کے اہم رہنما انس حقانی نے بھی شرکت کی تھی۔غیر ملکی میڈیا کے…
کسی فورم پر آتے ہوئے نیپرا کی ٹانگیں کانپتی ہیں: چیئرمین سینیٹ کمیٹی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کے چیئرمین سیف اللّٰہ ابڑو کا کہنا ہے کہ کسی فورم پر آتے ہوئے نیپرا کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔چیئرمین سیف اللّٰہ ابڑو کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پاور کا اجلاس ہوا۔سیف اللّٰہ ابڑو نے نیپرا کے حکّام…
سرفراز بگٹی بیان دینے سے پہلے شیخ رشید کا انجام دیکھ لیں: رانا ثناء
سابق وزیرِ داخلہ اور نگراں وزیر داخلہ آمنے سامنے آ گئے، مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا بیان ’حد سے تجاوز‘ قرار دے دیا۔اس حوالے سے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ سرفراز بگٹی صاحب بیان دینے…
حلیم عادل شیخ کو بی کلاس جیل میں منتقل کر دیا گیا
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو بی کلاس جیل میں منتقل کر دیا گیا۔صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ایک ماہ بعد عدالتی حکم پر جیل میں بی کلاس دی گئی ہے۔حلیم عادل شیخ…
پی ٹی آئی سربراہ امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود پیچھے ہٹ گئے: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سربراہ امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے، بعض اوقات سیاست دان عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایسا مؤقف اپنا لیتے ہیں۔ترک ٹی وی کو انٹرویو میں نگراں وزیرِ اعظم انوار…
پی ٹی آئی سربراہ امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود پیچھے ہٹ گئے: نگراں وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سربراہ امریکا پر سازش کے بیانیے سے خود ہی پیچھے ہٹ گئے، بعض اوقات سیاست دان عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایسا مؤقف اپنا لیتے ہیں۔ترک ٹی وی کو انٹرویو میں نگراں وزیرِ اعظم انوار…
ارشد ندیم کو سلور میڈل جیتنے پر نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا 30 لاکھ روپے کا انعام
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے ورلڈ ایتھلیٹک نیزہ بازی چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے کا چیک دیا گیا ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ارشد ندیم سے ملاقات ہوئی۔اس دوران نگراں وزیرِ اعلیٰ…
سرفراز بگٹی جتنا سیاسی قد ہے اُتنی بات کریں: مریم اورنگزیب
رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کے بیان پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔مریم اورنگزیب نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سرفراز بگٹی صاحب! جتنا سیاسی قد ہے اُتنی بات کریں۔اُنہوں نے کہا…
فاطمہ ہلاکت کیس، فیاض شاہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد
رانی پور میں گھر میں کام کرنے والی بچی کی تشدد سے ہلاکت کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے ملزم فیاض شاہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔ہائی کورٹ نے ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت خیرپور میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔پولیس…
اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا، 10 اکتوبر کو طلب
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس دوبارہ کھل گیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر کو طلب کر لیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کو نوٹس جاری…
سائفر کیس میں چیئرمین PTI کی درخواستِ ضمانت پر سماعت اوپن کورٹ میں ہوگی
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت پر آئندہ سماعت اوپن کورٹ میں ہوگی۔پراسیکیوشن کی درخواست پر اِن کیمرہ سماعت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر…