کوئی سیاسی ایجنڈا نہیں، نواز شریف سے قانون کے مطابق سلوک ہوگا، نگران وزیرداخلہ
اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گرفتاری پر دیے جانے والے بیان سے متعلق وضاحت پیش کردی۔
سرفراز بگٹی کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان…
ایشین گیمز اسکواش: پاکستان مینز ٹیم کا فاتحانہ آغاز
ایشین گیمز کے اسکواش ایونٹ میں پاکستان کی مینز ٹیم نے فاتحانہ آغاز کیا لیکن ویمنز ٹیم کی کارکردگی مایوس کن رہی۔چین کے شہر ہینگزو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں مینز ٹیم نے گروپ کے دونوں میچز جیت لیے جبکہ ویمنز ٹیم کو دونوں میں شکست کا…
رانی پور، فاطمہ قتل کیس، حنا شاہ سمیت تمام ملزمان گرفتار ہوچکے، تفتیشی افسر
رانی پور میں کمسن بچی فاطمہ قتل کیس کے مرکزی ملزم اسد شاہ کو انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں پیش کردیا گیا۔تفتشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ فاطمہ قتل کیس کی مرکزی ملزمہ پیر اسد شاہ کی بیوری حنا شاہ نے گرفتار دے دی ہے، جنہیں کل اے ٹی…
قمبر شہداد کوٹ: 13 بچی سے مبینہ زیادتی، تشدد کے 3 ملزمان ریمانڈ پر جیل منتقل
قمبر شہداد کورٹ کے علاقے وارہ میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، تشدد اور ہلاکت کے معاملے میں گرفتار 3 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔قمبر شہداد کوٹ میں 1 ماہ قبل 5 ملزمان نے 13 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی اور تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جن…
مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئیں
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز لندن سے وطن واپس پہنچ گئیں۔ لاہور ایئر پورٹ پر پارٹی کارکنوں نے مریم نواز کا استقبال کیا۔مریم نواز اہم پارٹی میٹنگز میں شرکت کےلیے چند روز قبل لندن گئی تھیں۔ن لیگی چیف آرگنائزر نے لندن کے 4 روزہ…
چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک سے لے کر پولیس نفری اڈیالہ جیل کیلئے روانہ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو اٹک جیل سے لے کر پولیس نفری اڈیالہ جیل کےلیے روانہ ہوگئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل لے جانے والے اسلام آباد پولیس کے قافلے میں 15 گاڑیاں، 2 بکتر بند اور 1 ایمبولینس شامل…
امارات کا خلیجی ممالک کے اشتراک سے مشترکہ سیاحتی ویزا پر غور
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیر معاشیات عبداللّٰہ بن طوق المری نے کہا کہ خلیجی ممالک کے اشتراک سے مشترکہ سیاحتی ویزے پر غور کر رہے ہیں۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اماراتی وزیر کا کہنا تھا کہ مشترکہ سیاحتی ویزے پر امارات اور…
ایوسٹن کینسر کے علاج کیلئے 130ممالک میں منظور کیا گیا تھا، سوئس فارما کمپنی
شوگر کے مریضوں کی بینائی بچانے کیلئے مخصوص انجکشن لگانے کے معاملے پر ایوسٹن انجکشن بنانے والی سوئس فارما کمپنی روش نے ایک بیان جاری کیا ہے۔بیان میں فارما کمپنی نے کہا کہ ایوسٹن کو کینسر کے علاج کیلئے امریکا سمیت 130سے زائد ممالک میں…
ساحلی علاقوں میں بو آبی پودوں کی وجہ سے ہے، ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ
ٹیکنیکل ڈائریکٹر ورلڈ وائیڈ فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) معظم خان نے کہا کہ ساحلی علاقوں میں بو آبی پودوں کی وجہ سے ہے۔ کراچی سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آبی پودے فائٹو فلیکٹن کی وجہ سے بو محسوس ہوتی ہے۔ معظم خان کے مطابق ہر سال بڑی تعداد…
برطانیہ میں ’محمد‘ مقبول ترین نام، سب سے زیادہ رکھا گیا
برطانیہ میں نامِ محمد کی دھوم مچ گئی، جو رواں سال برطانیہ میں لڑکوں کا سب زیادہ رکھا جانے والا نام ہے۔برطانوی ٹیبلائیڈ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں لڑکوں کا دوسرا سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام نوح ہے۔لڑکوں کےلیے ہیری کے نام کی…
سیکریٹری پاور ڈویژن کا بجلی چوروں سے 10 ارب 16 کروڑ کی ریکوری کا دعویٰ
سیکریٹری پاور ڈویژن راشد لنگڑیال نے بجلی چوروں سے 10 ارب 16 کروڑ کی ریکوری کا دعویٰ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں راشد لنگڑیال نے انسداد بجلی چوری سے متعلق مختلف ڈسکوز کی مہم کے اعداد و شمار جاری کیے۔انہوں نے بتایا کہ…
کراچی: جماعت اسلامی کے کونسلر کا قتل، مقدمے میں نامزد 2 ملزمان گرفتار
کراچی میں جماعت اسلامی کے کونسلر حبیب اللّٰہ کے قتل کے مقدمے میں نامزد 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم امتیاز جونی اور اُس کا ساتھی قتل کے مقدمے میں نامزد تھے۔ پولیس کے مطابق جماعت اسلامی کے کونسلر کے قتل میں 7 سے 8…
ڈیل نواز شریف کی ڈکشنری میں ہی نہیں، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ڈیل نواز شریف کی ڈکشنری میں ہی نہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف جیل کی دیواریں پھلانگنے یا ایئرپورٹ سے بھاگنے والا…
شہر کے چپے چپے میں جا کر عوام کی بے لوث خدمت کریں گے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ شہر کے چپے چپے میں جا کر عوام کی بے لوث خدمت کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے بتایا کہ ہم نے آئی ٹی ٹیسٹ رکھا تو پورا باغِ جناح بھر گیا۔اُنہوں نے بتایا کہ ہم…
سرفراز بگٹی کی پہلے نواز شریف کو وارننگ پھر یوٹرن
نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو وارننگ دی پھر یوٹرن لے لیا۔سرفراز بگٹی نے گزشتہ روز ایک پروگرام میں کہا تھا کہ نواز شریف ملزم کی حیثیت سے آئے تو گرفتار کیا جائے گا۔نگراں وزیرِ داخلہ نے بعد میں وضاحت…
علی محمد خان سمیت 4 رہنما پی ٹی آئی ترجمان مقرر
علی محمد خان اور بیرسٹر گوہر خان سمیت 4 رہنماؤں کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق شعیب شاہین اور رؤف حسن کو بھی پاکستان تحریک انصاف کا ترجمان مقرر کردیا گیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا…
مبینہ کرپشن: مونس الہٰی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن سے متعلق تحقیقات میں صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چوہدری پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ عدالت نے نیب کی درخواست پر 5 اکتوبر تک…
کوشش ہوگی بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں، شاداب خان
قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹیم میں اتحاد برقرار رکھتے ہوئے ورلڈکپ جیتنے کےلیے پُرامید ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ بھارت جاکر ورلڈکپ جیتیں۔آئی سی سی ڈیجیٹل سے بات چیت میں شاداب خان کا کہنا تھا کہ جب بھی آپ پاکستان…
ایشین گیمز: دو خواتین ایتھلیٹس کو چین جانے سے روک دیا گیا
ایشین گیمز میں دو پاکستانی خواتین ایتھلیٹس کو چین جانے سے روک دیا گیا۔ اسپرنٹر صاحب اسرا اور عروج کرن دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ہینگزو نہیں جارہیں۔دونوں پلیئرز کو آج شام ایتھلیٹکس کے دیگر پلیئرز کے ساتھ چین جانا تھا، تاہم ایتھلیٹکس فیڈریشن…
ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو اسٹریٹ سیٹ میں تین۔صفر سے شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان نے 1990 کے بعد پہلی بار ایشین گیمز میں ٹاپ 5 میں جگہ بنائی ہے۔ چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز…