اسرائیل کا غزہ پر زمینی حملہ تنازع کو پورے مشرق وسطیٰ میں پھیلا سکتا ہے، ایران
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر زمینی حملہ کیا تو کوئی صورتحال قابو کرنے کی ضمانت نہیں دے سکے گا۔ دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے موقع پر ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ…
کیا غزہ میں اسرائیل کی زمینی جنگ اپنے اہداف حاصل کر پائے گی؟
کیا غزہ میں اسرائیل کی زمینی جنگ اپنے اہداف حاصل کر پائے گی؟ ،تصویر کا ذریعہSAEED QAQ/ANADOLU VIA GETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربیعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلاسرائیلی قیادت کا کہنا ہے کہ اس کے زمینی آپریشن کے ذریعے دنیا سے!-->…
امریکا: ڈینور میں پارٹی کے دوران فائرنگ، 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست کولوراڈو کے شہر ڈینور میں ایک پارٹی کے دوران فائرنگ سے 3 افرادہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔پولیس حکّام کے مطابق ابتدائی طور پر پارٹی کے دوران فائرنگ ہونے پر ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع ملی تھی۔ پولیس حکّام نے بتایا کہ فائرنگ سے…
مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
ملک کے مختلف شہروں میں آج سرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ہوئے۔پشاور میں اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختون خوا کے زیرِ اہتمام یک جہتیٔ فلسطین ریلی نکالی گئی۔اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ شکیل احمد نے ریلی سے خطاب کیا…
اسرائیل کا لبنانی سرحد پر جنگی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ
اسرائیل لبنان سرحد پر کشیدگی کے بعد جنگی حالت کا نفاذ کر دیا گیا۔لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ شہری لبنانی سرحد کے ساتھ 4 کلومیٹر کے علاقے کے اندر نہ آئیں۔اسرائیل نے لبنانی سرحد پر جنگی حالت نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا…
بابر کی سالگرہ، حسن علی کی بیٹی نے گلدستہ پیش کیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 29 ویں سالگرہ کے موقع پر فاسٹ بولر حسن علی کی بیٹی نے احمد آباد میں گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔اس موقع پر بابر اعظم نے حسن علی کی بیٹی کو گلے لگا کر شکریہ ادا کیا اور محبت کا اظہار بھی کیا۔واضح…
کپاس کے نرخ میں استحکام، وزرائے اعلیٰ سندھ و پنجاب کا وفاق سے رابطے کا فیصلہ
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے اسلام آباد میں نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے ملاقات کی۔دونوں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات کے دوران کپاس کے نرخ میں استحکام کے لیے وفاقی حکومت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ملاقات میں اس بات…
سفید چھڑی کا عالمی دن، صدر اور اسپیکر کا پیغام
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد بینائی سے محروم افراد پر اجتماعی توجہ مرکوز کرنا…
سفید چھڑی کا عالمی دن، صدر اور اسپیکر کا پیغام
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہا کہ یہ دن منانے کا مقصد بینائی سے محروم افراد پر اجتماعی توجہ مرکوز کرنا…
جنگ کےاگلےمرحلےکاوقت آپہنچا:اسرائیلی وزیرِ اعظم
اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتین یاہو کا کہنا ہے کہ جنگ کے اگلے مرحلے کا وقت آ پہنچا۔مظلوم فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ مزید تیز ہو گیا، اسرائیل کی غزہ پر فضائی اوربحری حملے کے بعد زمینی حملے کی تیاری جاری ہے۔…
ن لیگ کو اقبال پارک لاہور میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت مل گئی
لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کو گریٹر اقبال پارک میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دے دی۔ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کی جانب سے حلف نامہ لینے کے بعد جلسے کی اجازت دی ہے۔انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کے جلسے سے متعلق شرائط و ضوابط بھی جاری کر دی…
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق نئی دہلی میں آئے زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق زلزلے کا مرکز ہریانہ کے شہر فرید آباد سے 13 کلومیٹر دور تھا۔رپورٹس کے…
بلوچستان کے مختلف علاقے مٹی کے طوفان کی زد میں
پاک ایران سرحدی علاقوں سے اٹھنے والا مٹی کا طوفان بلوچستان کے مختلف علاقوں میں داخل ہو گیا۔اس وقت شمال مغربی اور وسطی بلوچستان میں گرد آلود طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں۔لیویز کنٹرول روم کے مطابق چمن کوئٹہ بین الاقوامی شاہراہ پر شدید گرد و…
عالمی برادری فلسطینیوں کا قتل عام رکوائے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نہتے اور محصور فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری جنگی جرائم ہیں، عالمی برادری فلسطینیوں کا قتل عام رکوائے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ دنیا بھر کے انصاف…
ورلڈ کپ: افغانستان کا انگلینڈ کو 285 رنز کا ہدف
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو 285 رنز کا ہدف دے دیا۔دہلی میں کھیلے جارہے میچ میں انگلش ٹیم نے ٹاس جیت کر افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی تو افغانستان کی پوری ٹیم 49 اعشاریہ 5 اوورز میں…
کیا روسی صدر پوتن اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں؟
کیا روسی صدر پوتن اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنروسی صدر ولادیمیر پوتنمضمون کی تفصیلمصنف, سٹیو روزنبرگعہدہ, ایڈیٹر، بی بی سی روسی سروسایک گھنٹہ قبلجیمز بانڈ کی فلموں کی طرح!-->…
غزہ میں شہداء کی میتیں رکھنے کیلئے جگہ کم پڑنے لگی
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی میتیں رکھنے کے لیے اسپتالوں کے مردہ خانوں میں جگہ کم پڑنے لگی۔عرب میڈیا کے مطابق دیر البلح کی اسپتال انتظامیہ نے میتیں رکھنے کے لیے آئس کریم ٹرکس منگوا لیے۔عرب میڈیا کے مطابق شہید فلسطینیوں کی…
آپریشنل ایئر بیس پر 14 ملکی فضائی مشق انڈس شیلڈ جاری
پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس پر 14 ملکی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023ء جاری ہے۔اس حوالے سے پاک فضائیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انڈس شیلڈ خطے کی سب سے بڑی فضائی جنگی مشقوں میں سے ایک ہے۔یہ مشق بین الاقوامی تعاون بڑھانے اور ملکی فضائی صلاحیتوں…
شیشے کی عمارت سے ٹکرا کر 1 ہزار پرندوں کی موت
امریکا کے شہر شکاگو میں شیشے سے بنی عمارت سے ٹکرا کر صرف 1 رات میں تقریباً 1 ہزار پرندے مر گئے۔ شیشے سے بنی یہ عمارت شمالی امریکا کا سب سے بڑا کنونشن سینٹر ’میک کارمک پلیس‘ ہے جو اب کم از کم 1 ہزار پرندوں کی موت کی وجہ بن گیا ہے۔بین…
کالعدم تنظیم بی ایل اے عبدالمجید بریگیڈ کا اہم سرغنہ اور ساتھی ہلاک
کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی عبدالمجید بریگیڈ کے اہم سرغنہ صدام حسین مسلم اور ساتھی کو تربت کے علاقے کیچ میں ہلاک کر دیا گیا۔سیکیورٹی فورسز نے بی ایل اے کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گرد صدام حسین…