جدہ: PIA کے ایک اور بوئنگ 777 طیارے میں آتشزدگی
جدہ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ایک اور بوئنگ طیارے میں آتش زدگی کا واقعہ رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد طیارے کی لاہور روانگی روک دی گئی۔ذرائع کے مطابق طیارے سے منسلک رن وے پر موجود اے پی یونٹ میں آگ لگ گئی تھی] واقعہ گزشتہ شب جدہ سے لاہور…
ورلڈ کپ وارم اپ میچ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ میں 18 اوورز کا کھیل مکمل ہونے پر اسے بارش کے باعث روک دیا گیا۔ پاکستان نے 2 وکٹ پر 80 رنز بنالیے ہیں، عبداللّٰہ شفیق 14 اور امام الحق 1…
افغان سرحد پر فورسز کی ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں سے جھڑپ، 4 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب ژوب میں کارروائی کر کے ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سمبازہ کے قریب کالعدم تحریکِ طالبان…
مستونگ دھماکے کےبعد کراچی میں ہائی الرٹ
مستونگ دھماکے کے بعد کراچی میں ہائی الرٹ کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ایڈیشنل آئی جی خادم حسین رند نے پولیس کو مکمل طور پر ہائی الرٹ رہنے کے احکامات دیے ہیں۔ایڈیشنل آئی جی کراچی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پولیس عیدِ میلاد النبی ﷺ اور نمازِ…
عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے، محسن نقوی
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ عید میلاد النبی کی اصل خوشی نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے میں ہے۔محسن نقوی نے عید میلاد النبی ﷺ کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ آج کا دن ہمیں اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کا عہد کرنا ہے، حضور کریم…
پاکستانی شہری بطور ٹرینی یا ماہر جاپان جا سکیں گے
پاکستان اور جاپان کے مابین افرادی قوت کے معاہدوں پر عمل درآمد کا آغاز ہوگیا، معاہدوں کے تحت پاکستانی کارکن بطور ٹرینی یا ماہر جاپان آنے کے لئے اہل ہیں۔ ٹیکنیکل انٹرن ٹریننگ پروگرام کے تحت جاپانی زبان کی بنیادی تعلیم ضروری ہے اور مخصوص…
پی آئی اے کے شیئرز کی قیمت متاثر، PSX نے وضاحت طلب کرلی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے شیئرز متاثر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اس حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے پی آئی اے کو خط لکھ کر فوری وضاحت مانگی ہے۔ پی آئی اے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے 2…
مستونگ دھماکا: نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان کی زخمیوں کیلئے خون کی اپیل
نگراں وزیرِاطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی جانب سے مستونگ دھماکے کے زخمیوں کے لیے شہریوں سے خون عطیہ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔یاد رہے کہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں الفلاح روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو…
رواں سال بحیرۂ روم میں 2 ہزار سے زائد تارکین وطن ہلاک اور لاپتہ ہوئے، اقوامِ متحدہ
اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال 2500 سے زائد تارکین وطن بحیرۂ روم میں ہلاک اور لاپتہ ہوئے۔اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی آفیسر روفن مینیکڈی ویلا نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ رواں سال 2500 سے زائد تارکین وطن بحیرۂ…
گوگل کا 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا اعلان
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے 2024 میں پوڈکاسٹ سروس بند کرنے کا عندیہ دے دیا۔ آئندہ برس کے ابتداء سے صارفین یوٹیوب میوزک میں پوڈکاسٹ سن سکیں گے۔
رواں سال اپریل میں گوگل نے امریکی صارفین کے لیے یوٹیوب میوزک میں ممبر شپ کے بغیر…
نبیٔ کریم ﷺ نے تعصبات سے پاک معاشرے کی بنیاد رکھی: نگراں وزیرِ داخلہ بلوچستان
نگراں وزیرِ داخلہ بلوچستان میر محمد زبیر جمالی نے کہا ہے کہ نبیٔ آخر الزماں حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے مذہبی، لسانی، معاشرتی تعصبات سے پاک معاشرے کی بنیاد رکھی۔بلوچستان کے نگراں وزیرِ داخلہ میر محمد زبیر جمالی نے عیدِ میلاد النبی…
درود و سلام کی گونج، توپوں کی سلامی سے عیدِ میلادالنبی ﷺ کا آغاز
سرکارِ دو عالم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کا جشن ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔درود و سلام کی گونج اور توپوں کی سلامی سے یومِ عیدِ میلادالنبی ﷺ کا آغاز ہوا۔ملک بھر میں چھوٹی بڑی عمارتوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے…
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، قومی خزانےکو سالانہ اربوں روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف
افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے سبب قومی خزانے کو سالانہ 185 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، یہ فیصلہ…
ہمارے زوال کی وجہ نبی ﷺ کی تعلیمات فراموش کرنا ہے: محسن نقوی
نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے عیدِ میلادالنبیﷺ کے موقع پر کہا ہے کہ ہمارے زوال کی وجہ نبیﷺ کی تعلیمات کو فراموش کرنا ہے۔انہوں نے عیدِ میلادالنبیﷺ کے موقع پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نبئیٔ کریم محمد ﷺ پوری کائنات کے لیے رحمت…
ایشین گیمز: خواتین شوٹنگ مقابلے، پاکستان نے برانز میڈل جیت لیا
ایشین گیمز میں پاکستان نے خواتین کے ایئر پسٹل شوٹنگ مقابلوں میں برانز میڈل جیت لیا۔قومی شوٹر کشمالہ طلعت نے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلوں میں میڈل حاصل کیا۔کشمالہ کا اسکور 218.2 رہا جبکہ ایونٹ میں پہلی 2 پوزیشنز بھارتی پلیئرز کے نام…
پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط
پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط ہو گئے۔نگراں وفاقی وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک نے 2009ء کے بعد کسی بھی ملک کے ساتھ پہلا آزاد تجارتی معاہدہ کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ معاہدے سے خلیجی…
سیاسی و معاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا: علامہ طاہر القادری
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ اقتصادی و معاشی بحران سے انسانی رویوں پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، سیاسی و معاشی بگاڑ اخلاقی بگاڑ میں بدل گیا ہے۔لاہور کے دی گریٹر اقبال پارک میں منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام عیدِ…
بھارت میں بینک لاکر میں پڑے خاتون کے 18 لاکھ روپے دیمک کھا گئی
بھارتی شہر مراد آباد میں 18 لاکھ روپے بینک کے لاکر میں رکھنے والی خاتون لاکر کھولنے کے بعد دنگ رہ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون نے ایک سال بعد بینک لاکر کھولا تو پتہ چلا کہ دیمک نے 18 لاکھ روپے کا کیش کھا لیا جو اس نے بیٹی کے شادی کے…
کراچی کے ماحولیاتی نمونوں میں ملا پولیو وائرس افغانستان سے آیا: حکام کا انکشاف
پاکستان میں چلنے پھرنے سے معذور کر دینے والے پولیو وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے۔کراچی کے 1 اور پشاور کے 1 ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔کراچی کے ضلع وسطی اور جنوبی کے 1، 1 جبکہ شرقی کے 2 نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی…
ٓANF کی کارروائیاں، 89 کلوگرام منشیات برآمد، 3 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس کے عملے نے مختلف سات کارروائیوں کے دوران 89 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کر لی جبکہ 3 خواتین سمیت 10 ملزمان گرفتار کر لیا۔ ترجمان کے مطابق سپر ہائی پر جامشورو کے قریب کار سے 54 کلو گرام چرس برآمد ہوئی، دورانِ…