جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر پی ایچ ایف نے سیکریٹری حیدر حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری حیدر حسین مستعفی ہوگئے، فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے استعفیٰ کی تصدیق کردی۔ ویڈیو پیغام میں خالد سجاد کھوکھر کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل حیدر حسین نے اپنا استعفی بھجوایا تھا، انہوں نے استعفی ذاتی…

باتھ روم میں ناگ کو نہلانے والے شخص کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص بڑے ناگ کو بےخوفی کے ساتھ نہلا رہا ہے۔یہ واضح نہیں ہوسکا کہ یہ ویڈیو کب کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص اپنے پالتو ناگ کو باتھ روم میں نہلا رہا ہے۔رونگٹے کھڑے کردینے والی…

چین میں نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور روسی صدر کی ملاقات

چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات ہوئی۔اعلامیہ کے مطابق روسی صدر نے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے علاقائی تعاون…

سانحہ کارساز کے شہیدوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی، آصف زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سانحہ کارساز کے شہیدوں کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی۔یوم شہداء کارساز کے موقع پر اپنے پیغام میں آصف علی زرداری نے کہا کہ 18ویں آئینی ترمیم جمہوریت…

عبداللّٰہ شفیق کو غیر ضروری ملاقاتوں سے پرہیز کی ہدایت

قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ شفیق کو غیر ضروری ملاقاتوں سے پرہیز کی ہدایت کردی۔بنگلورو میں عبداللّٰہ شفیق بخار اور فلو میں مبتلا ہیں، ٹیم مینجمنٹ فلو کو مزید پھیلنے سے روکنے کےلیے احتیاط برت رہی ہے۔ٹیم مینجمنٹ نے اسی…

نواز شریف کو واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا، بیرسٹر علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپسی پر سیدھا جیل جانا پڑے گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کے دوران بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ نواز شریف کے راستے کی بڑی رکاوٹ اُن…

ملک ریاض نے 460 ارب کی ادائیگی سے معذوری ظاہر کردی

بحریہ ٹاؤن کے چیئرپرسن ملک ریاض نے 460 ارب کی ادائیگی سے معذوری ظاہر کردی۔سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں بحریہ ٹاؤن پراجیکٹس کیس میں ملک ریاض نے متفرق درخواست کردی۔ملک ریاض نے نامور وکیل بیرسٹر اعتزاز احسن کی جگہ سلمان اسلم بٹ…

چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے زیادہ کوئی اور رشتہ اہم نہیں،وزیراعظم

بیجنگ:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے چین کیساتھ برادرانہ تعلقات سے بڑھ کرکوئی رشتہ اہم نہیں، ہمارے دو طرفہ خصوصی تعلقات پر پاکستان میں قومی اتفاق رائے ہے، پاکستان کسی کو بھی پاک…

’ریڈ پرنس‘: جب موساد نے خفیہ آپریشن میں یاسر عرفات کے ’منہ بولے بیٹے‘ اور ’بلیک ستمبر‘ کے منصوبہ ساز…

’ریڈ پرنس‘: جب موساد نے خفیہ آپریشن میں یاسر عرفات کے ’منہ بولے بیٹے‘ اور ’بلیک ستمبر‘ کے منصوبہ ساز کو قتل کیا،تصویر کا ذریعہYOUTUBE GRAB،تصویر کا کیپشنعلی حسن سلامہ عرف ’ریڈ پرنس‘مضمون کی تفصیلمصنف, جے دیپ وسنتعہدہ, بی بی سی گجراتی

کراچی: انڈونیشی طیارے کی فنی خرابی میں درستگی کیلئے انڈونیشیا سے ٹیم آگئی

کراچی میں ڈھائی ماہ سے زائد عرصے سے خراب طیارے کی بحالی کیلئے انڈونیشین ماہرین کی تین رکنی ٹیم کراچی پہنچ گئی۔انڈونیشین ماہرین طیارے کی مرمت کرنے والے پی آئی اے انجینئرز کی رہنمائی کریں گے۔انڈونیشیا کا خراب اے ٹی آر طیارہ ڈھائی مہینے سے…

فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت 260 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔اس موقع پر جنرل عاصم منیر نے کہا کہ…

ن لیگ بینظیر کے 86 والے استقبال تک نہیں پہنچ پائے گی، مصطفیٰ نواز کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) 86ء کے بینظیر بھٹو کے استقبال کے عشر عشیر بھی نہیں پہنچ پائے گی۔ایک بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ دراصل 86ء میں پنجاب کے عوام کو غیر متزلزل یقین تھا کہ بینظیر بھٹو کسی ڈیل…

نواز شریف کا ایجنڈا معیشت کی بحالی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ایجنڈا معیشت کی بحالی اور عوام کو مہنگائی سے چھٹکارا دلوانا ہے۔مریم نواز نے فیڈریشن آف پاکستان چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے لاہور میں واقع ریجنل…

ملتان سلطانز نے خاتون کوچ کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز نے خاتون کوچ کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ملتان سلطان نے آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والی کیتھرین ڈالٹن کی بطور بولنگ کوچ خدمات حاصل کی ہیں۔پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار کسی خاتون کو کوچ مقرر…

ورلڈ کپ: نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو 246 رنز کا ہدف دے دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 15ویں میچ میں نیدرلینڈز نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 246 رنز کا ہدف دے دیا۔دھرم شالہ میں بارش سے متاثرہ میچ میں نیدرلینڈز نے مقررہ 43 اوورز میں 8 وکٹ پر 245 رنز بنائے۔کپتان اسکاٹ ایڈورڈز…

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلورو میں پہلا پریکٹس سیشن

کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو بنگلور میں کھیلے جانے والے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم نے میزبان شہر میں پہلا پریکٹس سیشن کیا، دو گھنٹے طویل پریکٹس میں 12 کھلاڑی شریک ہوئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں بنگلور میں موجود ہے جہاں…

اسرائیل فلسطین تنازع: اردن کی سربراہی میں چار ملکی اجلاس کل ہوگا

اسرائیل فلسطین تنازع کے حل پر مشاورت کے لیے اردن کی سربراہی میں امریکی، فلسطینی اور مصری رہنماؤں کا چار ملکی اجلاس بدھ کو ہوگا۔اردنی میڈیا کے مطابق اردن میں منعقدہ اجلاس میں امریکی صدر جو بائیڈن سمیت مصر کے صدر عبدالفتح السیسی اور…

نیدرلیڈز کا غزہ متاثرین کیلئے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

اسرائیلی حملوں سے غزہ میں بگڑتی ہوئی صورتحال میں غزہ کے لوگوں کی مدد کے لیے نیدرلیڈز نے 1 کروڑ ڈالر سے زائد کی انسانی امداد کا اعلان کر دیا۔ڈچ حکام کا کہنا ہے کہ غزہ میں بنیادی ضروریات سے محروم لوگوں کی بگڑتی صورتحال باعث تشویش ہے۔ان کا…