جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستانی خلا باز نمیرا سلیم خلا میں سفر کیلئے تیار، امریکا پہنچ گئیں

پاکستان، جنوبی ایشیا اور کامن ویلتھ کی پہلی خلا باز خاتون نمیرا سلیم ورجن گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر کی ٹکٹ سے 5 اکتوبر کو خلا کا سفر کریں گی۔خلاباز نمیرا سلیم آج کراچی سے امریکا پہنچ گئی ہیں جہاں ڈیلس ایئرپورٹ پر ان کا خیرمقدم کیا گیا۔ …

نگراں وزیراعظم نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے امن و امان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کا اجلاس 3 اکتوبر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری حکام شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق ایس آئی ایف سی…

سہراب گوٹھ گلشن عمر میں 2 ملزمان کی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گلشن عمر میں 2 ملزمان کی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی۔ واقعے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) سینٹرل کا کہنا ہے کہ تحقیقات کر رہے ہیں شہری سہراب گوٹھ میں کیوں آیا…

بھارت نے پاکستان کو ہراکر ساف انڈر-19 فٹبال چیمپئن شپ جیت لی

بھارت نے پاکستان کو ہراکر ساف انڈر-19 فٹبال چیمپئن شپ جیت لی۔ ایونٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3- 0 سے شکست دی۔کٹھمنڈو میں ساف انڈر-19 فٹبال چیمپئن شپ کا فائنل روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوا، پہلا ہاف بغیر گول سے برابر…

بھارتی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر ہی انتقال کرگیا

بھارتی کھلاڑی سعودی عرب میں کرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے پچ پر انتقال کرگیا۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کرکٹر کی شناخت محمد عاطف خان کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے مراد نگر سے ہے۔ بھارت سے تعلق…

ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع

رواں مالی سال کے لیے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی گئی ہے۔ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں…

سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود قصور وار قرار، چالان خصوصی عدالت میں جمع

اسلام آباد: سائفر کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آ گئی، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو قصوروار قرار دے دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے کیس سے…

امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں،عوام کو تحفظ دیاجائے، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بدامنی اور مہنگائی ملک کے سلگتے ہوئے مسائل، براہ راست ذمہ دار ماضی کی حکومتیں ہیں۔امن کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ حکومت اور سیکیورٹی ادارے عوام کو تحفظ دیں۔…

بھارتی کسان لگژری گاڑی میں سبزی فروخت کرنے لگا، ویڈیو وائرل

بھارت کے ایک کسان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جو مارکیٹ میں فروخت کیلئے سبزیاں لگژری گاڑی میں لے کر آتا ہے۔کسان کا تعلق ریاست کیرالا سے ہے، وہ اپنی آڈی اے 4 ماڈل کی گاڑی میں سبزیاں فروخت کر رہا ہے۔کسان کا کہنا ہے کہ وہ پچھلے…

آبادی کے لحاظ سے کراچی میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستیں کتنی؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے نئی مردم شماری کے تحت ملک بھر میں حلقہ بندیوں کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق کراچی کی کل آبادی 2 کروڑ3 لاکھ 82 ہزار881 کو قومی اسمبلی کے 22 جبکہ صوبائی اسمبلی کے 47 حلقوں میں…

کراچی کے سفاری پارک میں کوچ سروس معطل، عوام جانور دیکھنے سے محروم

کراچی کے سفاری پارک میں عوام جانور دیکھنے سے محروم ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جانور دیکھنے کیلئے سفاری گاڑیوں کی سروس ایک ہفتے سے بند ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سفاری پارک میں ایک ہفتے قبل دو سفاری کوچیں ٹکرا گئی تھیں، حادثے میں کوئی جانی نقصان…

بھارتی وزیر خارجہ کا سکھ رہنما قتل کے پس منظر میں کینیڈا کیخلاف پروپیگنڈا

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے سکھ رہنما قتل کیس کے پس منظر میں کینیڈا کے خلاف پروپیگنڈا شروع کردیا۔واشنگٹن کے ہڈسن انسٹیٹیوٹ میں جے شنکر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کینیڈین وزیراعظم کے الزامات پر کہہ چکے کہ یہ بھارت کی پالیسی نہیں ہے۔ان کا…

ایشین گیمز ہاکی ایونٹ: بھارت کی پاکستان کو 2-10 سے شکست

ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو 2 کے مقابلہ میں 10 گول سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ بھارتی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی جبکہ پاکستان اور جاپان کے مابین میچ کوارٹر فائنل کی صورت اختیار کرگیا۔چین کے شہر ہینگزو میں…

برطانیہ: تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ ہونے پر لاکھوں ریل ملازمین کی ہڑتال

تنخواہوں میں مطلوبہ اضافہ نہ ہونے پر برطانیہ میں لاکھوں ریل ملازمین کی ہڑتال جاری ہے۔ریل ملازمین کی یونین اپنے مطالبات کیلئے27ویں بار ہڑتال پر ہیں، تنخواہوں میں اضافے کیلئے ریل یونین اور حکومت کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ہے۔ریلوے ملازمین نے…

شام: امریکی فوج کی کارروائی، داعش کا سہولت کار گرفتار

امریکی فوج نے شام کے شمالی علاقے میں کارروائی کے دوران داعش کے سہولت کار ممدوہ ابراہیم کو گرفتار کرلیا۔امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے بھی شام کے شمالی علاقے سے داعش کے عہدیدار کو گرفتار کیا تھا۔25 ستمبر کی کارروائی…

شام: امریکی فوج کی کارروائی، داعش کا سہولت کار گرفتار

امریکی فوج نے شام کے شمالی علاقے میں کارروائی کے دوران داعش کے سہولت کار ممدوہ ابراہیم کو گرفتار کرلیا۔امریکا کی سینٹرل کمانڈ نے بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتے بھی شام کے شمالی علاقے سے داعش کے عہدیدار کو گرفتار کیا تھا۔25 ستمبر کی کارروائی…

کوئی شک نہیں بابر اعظم بہت بڑا پلیئر ہے، ذکاء اشرف

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ کوئی شک نہیں بابر اعظم بہت بڑا پلیئر ہے، سرفراز احمد سے زیادتی ہوئی ہے تو ازالہ کریں گے۔ایک انٹرویو کے دوران ذکاء اشرف نے کہا کہ ورلڈ کپ 2023ء میں ابھی وارم اپ میچ…

جدہ میں آتشزدگی کا شکار پی آئی اے کا طیارہ دو دن بعد فعال، پرواز لاہور روانہ

سعودی عرب کے جدہ ایئرپورٹ پر دو روز قبل آتشزدگی کا شکار پی آئی اے کا طیارہ پرواز کیلئے فعال کر دیا گیا ہے۔ مسافر طیارہ عمرہ کے مسافروں کو لے کر لاہور واپس روانہ ہوگیا ہے۔جدہ میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کے ایک اور بوئنگ طیارے میں آتش…

کراچی ایئرپورٹ پر انٹرنیٹ میں خلل، سی اے اے کا مؤقف آگیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا امیگریشن کا عمل جاری ہے۔ سی اے اے اعلامیے کے مطابق ایف آئی اے کے انٹگریٹڈ بارڈر مینجمٹ سسٹم (آئی بی ایم ایس) میں علی الصبح خلل پیدا ہوا، تاہم بیورو نے…