کراچی: دل کے امراض سے آگاہی کیلئے سرجنز کی سائیکل ریلی
کراچی میں دل کے امراض سے آگاہی کے لیے نجی اسپتال کے سرجنز کی جانب سے سائیکل ریلی نکالی گئی۔سائیکل ریلی میں شریک سرجنز اور ڈاکٹر اسٹیڈیم روڈ سے بوٹ بیسن تک پہنچ گئے۔سینئر ہارٹ سرجن ڈاکٹر صولت فاطمی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
راولپنڈی: مزید 51 افراد ڈینگی کا شکار
راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 51 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق رواں سیزن میں ڈینگی کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1275 ہو گئی۔محکمۂ صحت نے بتایا ہے کہ ہولی فیملی اسپتال میں 67، ڈی ایچ کیو میں 43 ڈینگی…
کراچی میں موسم انتہائی گرم، کوئٹہ میں سردی کا آغاز
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں موسم انتہائی گرم ہے جبکہ اکتوبر شروع ہوتے ہی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں موسم سرد ہونے لگا۔وادیٔ کوئٹہ اور صوبے کے شمالی علاقوں میں قندھار سے آنے والی ٹھنڈی اور گرد آلود ہوائیں چلنے سے درجۂ حرارت…
کراچی، پاکستان تھیٹر فیسٹیول میں آج 3 شو پیش ہونگے
کراچی آرٹس کونسل میں پاکستان تھیٹر فیسٹیول کا آج 24 واں روز ہے۔آرٹس کونسل کراچی میں جاری پاکستان تھیٹر فیسٹیول کے سلسلے میں آج 3 شوز پیش کیے جائیں گے۔پہلا تھیٹر ڈرامہ ’کوئی تیاری نہیں‘ شام 5 بجے پیش کیا جائے گا، اس کے ہدایت کار منیب…
کوئٹہ: سانحہ مستونگ کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال
کوئٹہ میں سانحۂ مستونگ کے خلاف اتحادِ اہلِ سنت بلوچستان کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی ہے۔ہڑتال کے باعث وادی میں تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند ہیں۔مختلف سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں نے بھی اتحادِ اہلِ سنت بلوچستان کی ہڑتال کی…
کراچی: حادثے میں تماشہ دکھانے والا بندر ہلاک، مداری شدید زخمی
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ٹریفک حادثے میں تماشہ دکھانے والا ایک بندر ہلاک جبکہ مداری شدید زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق حادثہ نارتھ ناظم آباد کے بلاک ایچ میں شیر شاہ سوری روڈ پر پیش آیا۔واقعے کے مطابق 35 سالہ مداری حیدری کے…
بدی کی قوتیں ریاست کی بھرپورطاقت کا سامنا کرتی رہیں گی، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف ہمارا آپریشن بلا روک ٹوک جاری رہے گا، انتہا پسندوں، ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کو بخشا نہیں جائے گا، بدی کی طاقتیں ریاست، سکیورٹی…
پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 8 روپے کمی، ڈیزل بھی سستا
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق نگراں حکومت نے پیٹرول 8روپے ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی کردی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 318 روپے 18…
شہریوں نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا مطالبہ کردیا
شہریوں نے پیٹرول کی قیمت مزید کم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ کہتے ہیں 26 روپے بڑھا کر 8 روپے کم کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ اس سے مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آ ئے گی۔یاد رہے کہ آج سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے کمی…
موسم سرما نے کوئٹہ میں قدم رکھ دیا
موسم سرما نے کوئٹہ میں قدم رکھ دیا، اے سی اور پنکھے بند ہوگئے۔ شہریوں نے رات کو کمبل اوڑھنے کے ساتھ ساتھ گرم پانی کے لیے گیزر کا استعمال شروع کردیا جبکہ گرم کپڑے بھی نکل آئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم…
بی این پی نے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال واپس لے لی
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے وڈھ کی صورتحال پر آج 30 ستمبر کو صوبے میں ہونے والی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال سانحہ مستونگ کے باعث واپس لے لی۔بی این پی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق پارٹی نے سانحہ مستونگ کے بعد صوبے بھر میں ہونے والی شٹر…
امریکا کی بلوچستان، کے پی خودکش حملوں کی مذمت
امریکا نے پاکستان میں خودکش حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امریکا بلوچستان، خیبر پختونخوا میں خودکش حملوں کی مذمت کرتا ہے۔بلوچستان کے ضلع…
کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا، رانا ثناء
سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے، قانون ہاتھ میں لیا ہے تو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا۔ناموس رسالت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ ناموس رسالت…
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سندھ پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے دستیاب
پنجاب کے مشیر کھیل وہاب ریاض سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کھیلنے کےلیے دستیاب ہوں گے۔ وہ لیگ کےلیے بطور پلاٹینم کیٹیگری پلیئر رجسٹرڈ ہوگئے۔ سندھ پریمیئر لیگ نے ڈرافٹ سے قبل پلاٹینم اور ڈائمنڈ پلیئرز کی فہرست جاری کردی۔ایس پی ایل کا…
نواز شریف ملک کو مسائل سے نکالنے کا پورا پلان دیں گے، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے استفسار کیا ہے کہ کیا نواز شریف باہر چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ڈیل کرکے گئے؟جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ نواز شریف مینار پاکستان…
اشتہاری مجرم کے استقبال کی تیاری ہورہی ہے، شعیب شاہین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اشتہاری مجرم کے استقبال کی تیاری ہو رہی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران شعیب شاہین نے کہا کہ نواز شریف ڈیل کرکے باہر گئے، 4 سال رہے اور اب…
ایف بی آر نے ستمبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا، 834 ارب روپے ٹیکس جمع
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ستمبر کا ٹیکس ہدف حاصل کرلیا۔ایف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں ہدف سے 63 ارب روپے زیادہ جمع کرلئے، پہلی سہ ماہی کے ہدف 1978 ارب کے مقابلےمیں 2041 ارب روپےجمع کئےگئے۔اعلامیہ…
پشاور میں نہر سے 7 راکٹ، 10مارٹر گولے برآمد
پشاور کے علاقہ متھرا میں پولیس نے واٹر چینل سے 7 راکٹ اور 10 مارٹر گولے برآمد کرکے بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کر لیا۔پولیس نے پشاور کے علاقہ متھرا میں واٹرچینل سے 7 راکٹ اور 10 ماٹر گولے برآمد کیے ہیں۔پولیس کے مطابق راکٹ اور مارٹر گولے تخریب…
گورنر ہاؤس پر 6 اکتوبر کا دھرنا پاکستان کی نمائندگی کرے گا، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ 6 اکتوبر کا گورنر ہاؤس کا دھرنا پورے پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔ادارہ نور حق میں ناظمین کے اجتماع سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عوام بجلی کے بل، پیٹرول کی قیمت اور مہنگائی…
کرکٹ ورلڈ کپ: مزید دو وارم اپ میچز بارش کے نذر
کرکٹ ورلڈکپ 2023 سے قبل وارم اپ میچز میں مزید دو مقابلے بارش کی نذر ہوگئے۔ بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر تھرووننتھاپورم میں آسٹریلیا اور نیدرلینڈز کا وارم اپ میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم کردیا گیا۔ 23 اوورز فی اننگز تک محدود…