جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کراچی: کرائے دار اور مالک مکان میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کرائے دار اور مالک مکان کے درمیان جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ پولیس حکام نے مزید بتایا کہ کرائے دار نے جھگڑے کے دوران…

کراچی: کرائے دار اور مالک مکان میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کرائے دار اور مالک مکان کے درمیان جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ پولیس حکام نے مزید بتایا کہ کرائے دار نے جھگڑے کے دوران…

کراچی: گلستان جوہر سے پولیس افسر کے بھائی کا مبینہ اغوا، مقدمہ درج

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے پولیس افسر کے بھائی کے مبینہ اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس افسر کے بھائی کو نامعلوم افراد ایک گاڑی میں اپنے ساتھ لے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق مبینہ اغوا کے بعد…

کراچی، موٹرسائیکل سوار ملزمان لڑکے سے 2 سالہ بچہ چھین کر فرار

کراچی کے علاقے سعید آباد میں مسلح ملزمان 12 سالہ لڑکے سے اس کا دو سالہ بھانجا چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر ملزم کے ساتھ ایک عورت بھی تھی۔ بچے کا ماموں اپنے چھوٹے دوسالہ بھانجے سمیر ولد ریاض کو لے کر گھر آرہا تھا کہ…

جڑانوالہ میں مسیحی طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں بحال

سانحہ جڑانوالہ کے ڈیڑھ ماہ بعد مسیحی طالب علموں کی تعلیمی سرگرمیاں دوبارہ بحال ہوگئیں، بچے دوبارہ اسکول پہنچ گئے، خصوصی کلاسوں کا اہتمام کیا گیا۔اساتذہ اور ساتھی طالب علم سانحے کی تلخ یادیں مٹانے کے لیے پُرعزم ہیں، 16 اگست کو ہجوم نے…

نواز شریف کے ساتھ ملک کی ترقی، خوشحالی بھی واپس آرہی ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف ہی نہیں 21 اکتوبر کو پاکستان کی ترقی اور خوشحالی بھی واپس آرہی ہے۔شاہدرہ لاہور میں جلسے سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ جب سے نواز شریف کو نکالا ملک سے سکون چلا گیا،…

مصطفیٰ کمال کا کراچی کی تمام 22 نشستیں جیتنے کا دعویٰ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے آئندہ انتخابات میں کراچی کی تمام 22 نشستیں جیتنے کا دعویٰ کردیا۔ملیر کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان نے پاور شو کیا، اسٹیج پر مرکزی قیادت موجود رہی، جلسے میں پارٹی…

غصب شدہ حقوق کی بازیابی کا آغاز ہوچکا، ڈاکٹر فاروق ستار

سینئر ڈپٹی کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہمارے غصب شدہ حقوق کی بازیابی کا آغاز ہوچکا ہے۔ملیر سعودآباد میں جلسے سے خطاب میں فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان جدوجہد کی داستان ہے، ہم…

ایم کیو ایم کا فیض آباد دھرنے کی نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) میں فیض آباد دھرنے میں نظرثانی کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے وکیل عرفان قادر درخواست کی واپسی کےلیے متفرق درخواستیں دائر کریں…

حیدرآباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کا 3 گھنٹے تک پریکٹس سیشن

کرکٹ ورلڈکپ کےلیے بھارت میں موجود پاکستان ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ کےلیے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے نیٹ پر بیٹنگ، بولنگ کی پریکٹس کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا اگلا وارم اپ میچ آسٹریلیا سے 3 اکتوبر کو ہوگا جبکہ ورلڈکپ…

بجلی بل جمع نہ کروا کر قانون کی خلاف ورزی کی گئی، چوہدری انوار الحق

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بجلی بل جمع نہ کروا کر قانون کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔مظفرآباد میں پریس کانفرنس کے دوران انوار الحق نے کہا کہ احتجاج کا مطلب قانون کو ہاتھ میں لینا نہیں ہوتا ہے۔انہوں نے…

افتخار احمد کو نیا جم ٹرینر مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کو نیا جم ٹرینر مل گیا۔کرکٹ ورلڈکپ کےلیے پاکستانی اسکواڈ کے ہمراہ بھارت میں موجود کرکٹر افتخار احمد نے جم میں ٹریننگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  اپ لوڈ کردی۔ ویڈیو میں کرکٹر محمد نواز کو افتخار…

قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کیخلاف ایکشن نہیں ہو رہا، ایس ایس پی آپریشنز پشاور

پشاور کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے غیر ملکیوں سے متعلق ایکشن پر وضاحت کردی۔جیو نیوز سے گفتگو میں کاشف آفتاب عباسی نے کہا کہ قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا جا…

سکرنڈ ماڑی جلبانی واقعہ، جے آئی ٹی نوابشاہ پہنچ گئی

سکرنڈ ماڑی جلبانی واقعے کی تحقیقات کےلیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نوابشاہ پہنچ گئی۔جے آئی ٹی میں کمشنر حیدر آباد، ڈی آئی جی اسپیشل برانچ کراچی، کمشنر شہید بینظیر آباد اور ایس ایس پی حیدر رضا شامل ہیں۔کمشنر آفس میں جے آئی ٹی…

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل شام ساڑھے 4 بجے ہوگا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن و امان کی صورتحال پر غور ہوگا۔کابینہ اجلاس میں ملک کی معاشی اور اقتصادی…

کراچی: کرائے دار اور مالکان مکان میں جھگڑا، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کرائے دار اور مالک مکان کے درمیان جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ پولیس حکام نے مزید بتایا کہ کرائے دار نے جھگڑے کے دوران…

ہمیں ایوانوں کی نہیں، ایوانوں کو ہماری ضرورت ہے، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کراچی کے علاقے ملیر سعودآباد پر جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ جلسہ انتخاب کی تیاری نہیں، انقلاب کی تیاری ہے۔ ہم یہاں الیکشن جیتنے نہیں دل جیتنے آئے ہیں۔ خالد…

پی سی بی نے پلیئر ویلفیئر اسکیم کے بجٹ میں 10 فیصد اضافہ کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹرز کیلئے پلیئرز ویلفیئر اسکیم کے بجٹ میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کا تیسرا اجلاس چیئرمین ذکاء اشرف کی زیر صدارت نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوا۔ کمیٹی…

سعودی عرب کی سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کی شدید مذمت

سعودی عرب نے سوئیڈن میں قرآن مجید کی بےحرمتی کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض سے وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں سعودی عرب نے کہا کہ سوئیڈن میں انتہا پسندوں کو قرآن مجید کی بےحرمتی کی اجازت دینا انتہائی…