لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے سے متعلق صدر کے بیان پر تشویش ہے، مرتضیٰ سولنگی
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے سے متعلق صدر مملکت کے بیان پر اظہار تشویش کیا ہے۔ مرتضیٰ سولنگی نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر مملکت عارف علوی وفاق کی علامت کے طور فرائض سر انجام دیں، ایسا تاثر نہ دیں کہ…
امریکا کے ’بی 21 ریڈر‘ کی پہلی اڑان
امریکی ایئر فورس کے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے حامل اسٹیلتھ بمبار طیارے ’بی 21 ریڈر‘ نے اپنی پہلی اڑان بھر لی۔بی 21 بمبار طیارے نے جمعے کی صبح کیلی فورنیا میں ایئرفورس کے 42 ویں پلانٹ سے پہلی مرتبہ باہر نکل کر اڑان بھری۔بمبار…
پاکستان آج انگلینڈ سے اپنا آخری اور اہم ترین میچ کھیلے گا
پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے آج انگلینڈ سے اپنا آخری اور اہم ترین میچ کھیلے گی۔سیمی فائنل تک رسائی کیلئے گرین شرٹس اعداد و شمار کے عجیب و غریب کھیل سے دوچار ہے۔میچ میں پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 300 رنز بناتا ہے تو اسے…
سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ کی پوتی اسرائیلی حملے میں شہید
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر اسرائیلی حملے میں ماری گئی۔رپورٹس کے مطابق رؤی ہنیہ اسلامی…
الیکشن کمیشن، نگراں حکومت آئینی فرض نبھانے میں مکمل ناکام ہیں، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد سے پارٹی کے خلاف ریاستی انتقام میں شدت آگئی ہے۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن…
ڈھائی لاکھ پاکستانی اس سال سیاحت کے لیے دبئی آئے، امارتی حکام
دبئی محکمہ معیشت و سیاحت نے سال 2023ء میں ماہ ستمبر تک غیر ملکی سیاحوں کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اس عرصہ کے دوران 2 لاکھ 54 ہزار پاکستانی دبئی آئے۔مقامی میڈیا کے مطابق اس سال جنوری سے ستمبر تک ایک کروڑ 24 لاکھ غیرملکی سیاح دبئی آئے،…
پیپلز پارٹی کے ساتھ تصادم کی فضا نہیں چاہتے، سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان کبھی انتخابی اتحاد نہیں ہوا اور نہ ہوگا، ہم نہیں چاہتے پیپلز پارٹی کے ساتھ تصادم کی فضا ہو۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے…
پیپلز پارٹی کے ساتھ تصادم کی فضا نہیں چاہتے، سینیٹر عرفان صدیقی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان کبھی انتخابی اتحاد نہیں ہوا اور نہ ہوگا، ہم نہیں چاہتے پیپلز پارٹی کے ساتھ تصادم کی فضا ہو۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے…
ن لیگ اور MQM کے درمیان رابطوں میں تیزی
مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان رابطوں میں تیزی آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کا وفد11 نومبر کو ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد کا دورہ کرے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ ن کے وفد میں سعد رفیق، بشیر میمن، ایاز صادق اور…
کوئٹہ، مولانا ہدایت الرحمٰن اپنے دفتر میں نظربند
گوادر کو حق دو تحریک کے رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن کو کوئٹہ دفتر میں نظربند کردیا گیا۔ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان کا کہنا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمٰن نے دھرنے میں شرکت کے لیے چمن جانا تھا۔ترجمان عبدالولی شاکر نے مزید کہا کہ جمہوری جدوجہد…
پاکستان انگلینڈ کیخلاف 400 رنز کرے تو چانس ہے، عامر
فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف 400 رنز کرے تو چانس ہے، جبکہ آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ اُمید پر دنیا قائم ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں بات کرتے ہوئے عامر نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں…
ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 42ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 245 رنز کا ہدف دیا۔جنوبی افریقا نے ہدف 47.3…
رسول اللّٰہ سے کہنا آپ کی امت ہمارے قتل دیکھتی رہی، فلسطینی کی پوتے، پوتی کی میت پر دہائی
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے ایک شخص کے تمام پوتی اور پوتے شہید ہوگئے، فلسطینی شخص کی دہائی دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔غزہ میں پوتے پوتی کی تدفین پر بوڑھے دادا کی دہائی دینے کی ویڈیو سامنے آگئی۔شہید بچوں کا دادا اپنے پوتی پوتوں…
جس طرم خان کو ہم سے مقابلہ کرنا ہے شوق سے آجائے، مولا بخش چانڈیو
پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جس طُرم خان کو سندھ میں ہم سے مقابلہ کرنا ہے، وہ شوق سے آجائے۔ جنہیں اپنے گاؤں میں شناختی کارڈ دکھانا پڑتا ہے وہ بھی ہم سے مقابلہ کرنے نکلے ہیں۔ حیدر آباد میں تقریب سے خطاب کرتے…
نیب نے فواد چوہدری کو 13 نومبر کو طلب کرلیا
قومی احتساب بیورو (نیب) جہلم نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 13 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔نیب نے فواد چوہدری کو ڈیول کیرج وے میں اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر طلب کیا ہے۔جہلم نیب نے فواد چوہدری کے فیملی ارکان کو بھی ناجائز فائدہ…
خالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی کا اجلاس، نواز شریف سے ملاقات پر آگاہ کیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مرکزی الیکشن آفس رازی روڈ کراچی میں ہوا۔ ایم کیو ایم ترجمان کے مطابق اجلاس ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی کو…
پاکستان کا پیٹرول، ڈیزل اور ایل این جی درآمد کا بہت بل ہے، چیئرمین اوگرا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین مسرور خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پیٹرول، ڈیزل اور ایل این جی درآمد کا بہت بل ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسرور خان نے کہا کہ پاکستان کا توانائی کا شعبہ دباؤ کا شکار ہے،…
کراچی: نوجوان شاہ زیب کی ہلاکت، مقدمہ والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف درج
کراچی کے علاقے سچل سے نوجوان شاہ زیب کی لاش ملنے کا مقدمہ والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق قانونی کارروائی کے بعد شاہ زیب کی لاش ورثا کے حوالے کردی اور تدفین بھی کردی گئی ہے۔ریاض انصاری کا کہنا…
لندن: فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، جنگ عظیم کی یادگار سینوٹاف کے قریب جانے پر پابندی
لندن پولیس نے جنگ عظیم کی یادگار سینو ٹاف کے قریب جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین نے یادگار کے قریب جانے کی کوشش کی تو گرفتار کر لیا جائے گا۔پولیس کے مطابق مظاہرین…
بھائی کی پی ٹی آئی سے علیحدگی پر میاں اسلم اقبال کا مؤقف
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کی جانب سے اپنے بھائی کی پی ٹی آئی سے علیحدگی کے بعد بیان سامنے آگیا۔اپنے بیان میں اسلم اقبال نے کہا کہ بھائی امجد اقبال کے سیاسی فیصلے سے کوئی تعلق نہیں، تحریک انصاف کا حصہ ہوں اور رہوں…