سلامتی کونسل نے غزہ میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرار داد منظور کرلی
سلامتی کونسل نے غزہ کی پٹی میں فلاحی امداد کی فراہمی کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد میں کشیدگی ختم کرنے کےلیے پائیدار حالات کے قیام کی بات کی گئی ہے۔ سلامتی کونسل کے 13 ارکان نے قرار داد کے حق میں ووٹ دیا۔ روس اور امریکا نے ووٹ نہیں…
بیرسٹر گوہر چیئرمین پی ٹی آئی نہیں رہے
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن سے متعلق فیصلے کے بعد بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کے چیئرمین نہیں رہے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے بلے کا انتخابی نشان واپس لے لیا گیا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی…
الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیاسی جماعتوں کی درخواستوں پر عام انتخابات سے متعلق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔
الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد سیاسی جماعتوں کی…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت منظور
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور کرلی ہے۔
تفصیلات کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس…
بلا چھن گیا: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے انٹرا پارٹی کے الیکشن کو کالعدم قرار دےدیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی کے انٹرا الیکشن کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ…
پارٹنر سے جھگڑے کے بعد سیکس کرنے والے شخص کو کتے نے کاٹ لیا، عدالت کا کتے کو زہر دے کر مارنے کا حکم
پارٹنر سے جھگڑے کے بعد سیکس کرنے والے شخص کو کتے نے کاٹ لیا، عدالت کا کتے کو زہر دے کر مارنے کا حکم،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنامریکی بُلی ایکس کتے انسانوں پر کئی حملوں میں ملوث پائے گئے ہیںمضمون کی تفصیلمصنف, ایلڈ…
ویڈیو, غزہ: جنگ بندی ہی کرسمس کا تحفہ ہو گادورانیہ, 6,30
غزہ: جنگ بندی ہی کرسمس کا تحفہ ہو گااپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ: جنگ بندی ہی کرسمس کا تحفہ ہو گا", دورانیہ 6,3006:30،ویڈیو کیپشنغزہ جنگ کے تناظر میں فلسطینی مسیحی کرسمس کا تہوار سادگی سے منائیں گے۔غزہ: جنگ…
سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ، 200 گالفرز ایکشن میں
کراچی کے ڈی ایچ اے گالف کورس پر گالفرز کی چہل پہل بڑھ گئی۔سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کے آغاز پر ملک بھر سے 200 گالفرز ایونٹ میں ایکشن میں آگئے ہیں، چیلنجنگ کورس پر گالفرز اپنا بیسٹ اسکور کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ پروفیشنل گالفر مطلوب…
مریم اور شہباز کے خلاف صنم جاوید الیکشن لڑیں گی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن صنم جاوید مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑیں گی۔صنم جاوید کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بیٹی کی انتخابی مہم چلائیں گی، افسوسناک بات ہے کہ بیٹی…
پریذیڈنٹ ٹرافی میں باؤنڈری چھوٹی کردی گئی
پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں باؤنڈریز چھوٹی کردی گئیں۔ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ پریذیڈنٹ ٹرافی کی باؤنڈریز قائداعظم ٹرافی سے مختصر ہے۔ایونٹ میں باؤنڈریز کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 72 گز رکھی جارہی یے جبکہ یہ حد قائد اعظم…
مصطفیٰ کمال نے این اے 247 اور 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے این اے 247 اور این اے 242 سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ایم کیو ایم کے دو رہنماؤں خواجہ اظہار الحسن نے ضلع وسطی کے این اے 247 اور ریحان ہاشمی نے این اے 250 سے کاغذات…
بانی پی ٹی آئی نے ضمانت کا غلط استعمال کیا تو ٹرائل کورٹ منسوخ کر سکتی ہے، سائفر کیس کا تحریری…
سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ضمانت دے دی، ٹرائل کورٹ کو ضمانت منسوخی کا اختیار دے دیا۔سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا، 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ…
معیشت سکڑنے کے بعد برطانیہ کساد بازاری کے خطرے سے دوچار
جولائی اور ستمبر کے درمیان معیشت سکڑنے کے بعد برطانیہ کساد بازاری کے خطرے سے دوچار ہے۔ مانچسٹر سے موصولہ رپورٹ کے مطابق اپریل اور جون کے درمیان صفر نمو تھی، جبکہ پہلی بار اس میں 0.2 فیصد اضافہ ہوا تھا۔ کساد بازاری کے دوران بے روزگاری بڑھ…
پرویز خٹک نے قومی و صوبائی اسمبلی نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے چیئرمین اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے قومی اسمبلی کے حلقہ 33 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔پرویز خٹک نے نوشہرہ سے قومی اسمبلی کے ساتھ 2 صوبائی حلقوں پی کے 87 اور 88 سے بھی…
رنگ گورا کرنے والے انجکشن اور کریمیں بیماریاں پھیلارہی ہیں، وزیر صحت پنجاب
نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ بیوٹی پارلرز میں رنگ گورا کرنے والے انجکشن اور کریمیں بیماریاں پھیلا رہی ہیں۔ نگراں وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کئی بیوٹی پالرز نے رنگ گورا کرنے کی…
سراج الحق کے این اے 7 لوئر دیر سے کاغذات نامزدگی جمع
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 7 لوئر دیر سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ 8 فروری کا الیکشن آئین کا تقاضا ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیڈول آنے کے بعد شکوک و شبہات…
ایم کیو ایم سندھ کی بڑی جماعت بن کر ابھرے گی، مصطفیٰ کمال
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سندھ کی بڑی جماعت بن کر ابھرے گی۔ آج کسی بھی جماعت کے پاس عوام کو اپنے کام بتانے کےلیے کچھ نہیں ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما مصطفیٰ کمال نے ان خیالات…
ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن کے زیر اہتمام بارسلونا میں پاکستان زندہ باد ریلی
ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن اسپین کے زیر اہتمام بارسلونا میں پاکستان زندہ آباد ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی صدارت ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین اور صدارتی تمغہ خدمت یافتہ چوہدری پرویز اقبال لوہسر نے کی جبکہ برطانیہ سے…
پیپلز پارٹی کی تحریک انصاف کو ساتھ مل کر چلنے کی دعوت
سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) فیصل کریم کنڈی نے تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی کا ساتھ دینے کا پیغام دے دیا۔ڈیرہ اسماعیل خان میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور تحریک…
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے
عام انتخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔حبا فواد نے جہلم میں قومی اسمبلی حلقے این اے61 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔فواد چوہدری کی اہلیہ نے پنجاب اسمبلی…