نگراں وزیرِ اعظم و وزراء کے کتنے اثاثے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اور وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات ’جیو نیوز‘ نے حاصل کر لیں۔اس سے متعلق جاری دستاویز کے مطابق انوار الحق کاکڑ 4 کروڑ 81 لاکھ 82 ہزار 580 روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں، ان کے پاس20 ایکڑ وراثتی زرعی زمین 80 لاکھ…
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 7 ارب ڈالرز سے تجاوز کر چکے ہیں، ڈاکٹر شمشاد اختر
نگراں وفاقی وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے زرِمبادلہ کے ذخائر 4 ارب سے بڑھ کر 7 ارب ڈالرز سے تجاوز کر چکے ہیں۔کراچی میں دی فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ نگراں حکومت کا کام معیشت میں…
6 افراد کی ہلاکت: ملزم افنان نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
لاہور کے علاقے ڈی ایچ اے میں کار حادثے میں 6 افراد کی ہلاکت کے مقدمے کے ملزم افنان شفقت نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔گزشتہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب کمسن ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ملزم کی…
ملک کیساتھ کھیلے جانے والے کھیل کو فل اسٹاپ لگانا پڑے گا، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کیساتھ 70 سال سے کھیلے جانے والے کھیل کو کہیں نہ کہیں ہمیں فل اسٹاپ لگانا پڑے گا۔ایبٹ آباد میں ورکرز کنونش سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ…
وزیراعظم نے او آئی سی اجلاس میں غزہ جنگ روکنے کیلئے زور دیا، حافظ طاہر اشرفی
وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب و ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں سب سے اہم مسئلہ فلسطین کا ہے۔ فلسطین کے اسپتالوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
کراچی: بائیو کیمیکل انجینئر صہیب ناصر کے قتل کا مقدمہ درج
گزشتہ روز سپر ہائی وے کے قریب بائیو کیمیکل انجینئر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ مقتول کی نماز جنازہ نارتھ ناظم آباد کی مقامی مسجد میں ادا کردی گئی۔گزشتہ روز سپر ہائی وے کے قریب فائرنگ سے قتل ہونے والے بائیو کیمیکل انجینئر صہیب…
ٹورنٹو پولیس نے 16 سالہ لڑکی کے قتل کا 51 سال بعد سراغ لگا لیا
ٹورنٹو پولیس نے 16 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا بلآخر 51 سال بعد سراغ لگا لیا۔ 30 نومبر 1972 کو 16 سالہ یون لیروکس کو کنگ ٹاؤن شپ میں بڑے بے رحمانہ طریقے سے قتل کیا گیا۔ اس کی لاش ٹورنٹو کے جین اور کیل کے علاقے میں ایک سڑک پر ملی تھی۔ پوسٹ…
آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا، نگراں وزیر خزانہ
نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوگیا، اسٹاف لیول معاہدے کے بعد امید ہےآئی ایم ایف کا ایگزیکٹیو بورڈ بھی جلد منظوری دے گا۔ شمشاد اختر نے آئی ایم ایف سے مذاکرات پر…
جب بھی پاکستانی مداح یاد کرتے ہیں چلی آتی ہوں، سائرہ پیٹر
پاکستان کی پہلی اوپیرا اسٹار پاکستانی نژاد برطانوی سنگر سائرہ پیٹر کا کہنا ہے کہ جب بھی پاکستان اور میرے مداح یاد کرتے ہیں میں چلی آتی ہوں۔انکا کہنا ہے کہ ان دنوں میں پاکستان کے خصوصی دورے پر ہوں اور بے حد خوش ہوں کہ مجھے برطانوی ہائی…
ورلڈکپ: دوسرا سیمی فائنل، جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو 213 رنز کا ہدف
ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 213 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے اس میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باووما اور…
برطانوی خاتون جن کی لاش کی شناخت قتل کے 31 سال بعد ایک ٹیٹو کی مدد سے ممکن ہوئی
ریٹا رابرٹس جن کی لاش قتل کے 31 سال بعد ’آپریشن آئیڈینٹیفائی می‘ کے ذریعے شناخت ہوئی ،تصویر کا ذریعہINTERPOLمضمون کی تفصیلمصنف, ایلس کڈیعہدہ, بی بی سی نیوز 13 منٹ قبل’ہماری بہت ہی محبت کرنے والی، پیاری اور خوش مزاج بہن کو بے دردی سے ہم سے!-->…
ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل بارش کے باعث روک دیا گیا
ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا سیمی فائنل میچ بارش کے باعث روک دیا گیا۔بارش شروع ہونے سے قبل جنوبی افریقا نے 14 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر 44 رنز بنا لیے تھے۔ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی…
گرفتاری کے بعد میں نے ان کی مانی، نہ انہوں نے میری مانی: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد میں نے ان لوگوں کی مانی نہ انہوں نے میری مانی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہارتا وہ ہے جو حوصلہ ہارتا ہے، اس عمر میں بھی کسی دوست…
پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
ضلع کچہری لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔پنجاب اسمبلی میں مبینہ بھرتیوں کے مقدمے میں گرفتار پرویز الہٰی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمران…
نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان
نوید اکرم چیمہ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر بنائے جانے کا امکان ہے۔نوید اکرم چیمہ ماضی میں بھی ٹیم کے منیجر رہے ڈائریکٹر کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے کوچنگ اسٹاف کے لیے ملکی کرکٹرز سے رابطے شروع کر دیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ آل راونڈر…
چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، اٹارنی جنرل کے دلائل
اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس گل حسن کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس ثمن رفعت امتیاز بھی ڈویژن بینچ کا حصہ ہیں۔عدالت…
سائفر کیس: شاہ محمود کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی لیگل…
سائفر کیس: شاہ محمود کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ
تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس میں ضمانت کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت آئندہ ہفتے دائر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی لیگل…
بہاولپور: چڑیا گھر میں 22 سالہ شیرنی ہلاک
بہاولپور کے چڑیا گھر میں 22 سال کی شیرنی چل بسی۔کیوریٹر چڑیا گھر عثمان بخاری کے مطابق شیرنی ایک سال سے بیمار تھی اور اس کا علاج جاری تھا۔اس حوالے سے عثمان بخاری نے یہ بھی بتایا ہے کہ شیرنی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر بیماری کی تفصیلات…
سارہ انعام قتل، ملزم شاہ نواز امیر کیلئے سزائے موت کی استدعا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں مدعی مقدمہ کے وکیل نے مقتولہ سارہ انعام کے قتل کے ملزم ان کے شوہر شاہ نواز امیر کی سزائے موت کی استدعا کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کی جج ناصر جاوید رانا نے سماعت…