جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا نے خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیدیا

امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا کہنا ہے کہ امریکا خالصتان کو اظہار رائے کی آزادی کا معاملہ قرار دیتا ہے۔ویدانت پٹیل کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امریکا میں لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی کا حق ہے، ہم خالصتان کے غیر سرکاری…

پنجاب پولیس کو مطلوب 3 اشتہاری ملزمان انٹرپول کے ذریعے ابوظبی سے گرفتار، اسلام آباد منتقل

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے انٹرپول سیکشن نے پنجاب پولیس کو مطلوب تین خطرناک ملزمان کو ابوظبی سے گرفتار کر کے اسلام اباد منتقل کردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزمان میں مسعود حسین، محمد سلیم اور محمد عمر شہزاد شامل ہیں۔ ملزم مسعود حسین…

خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ طے پاگیا، گوہر اعجاز

نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ  2009 میں جی سی سی کا فورم بنا جس میں 6 ممالک ہیں۔ 14 سال بعد جی…

ورلڈ کپ کے احمدآباد میچز میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے احمد آباد میں ہونے والے میچز کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق احمد آباد میں ہونے والے میچز پر دہشتگردوں کی جانب سے حملے کی دھمکی دی…

لکی مروت میں اسکول جانے والی بچیوں پر فائرنگ، 2 زخمی

لکی مروت میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچیوں کو زخمی کردیا، واقعہ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ علاقے دولت خیل میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں اسکول جاتی ہوئی 2 بچیاں زخمی…

سابق آرمی چیف کا ڈیٹا لیکس کیس، ملزمان پر 9 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا ایف بی آر ڈیٹا لیک کرنے کے کیس میں شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین پر 9 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے شاہد اسلم اور ایف بی آر ملازمین پر فرد جرم عائد کرنے…

عثمان ڈار کے پارٹی اور سیاست چھوڑنے پر شعیب شاہین کا تبصرہ

تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین ایڈووکیٹ نے عثمان ڈار کے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کے اعلان پر تبصرہ کردیا۔ایک بیان میں شعیب شاہین نے استفسار کیا کہ عثمان ڈار 9 مئی واقعات پر آج تک کیوں خاموش تھے؟ وہ رضاکارانہ بیان دینا چاہتے تھے تو…

پاکستان کو دسمبر میں دو ایل این جی کارگوز کی فراہمی کیلئے تین بولیاں موصول

پاکستان کو دسمبر میں دو ایل این جی کارگوز کی فراہمی کیلئے عالمی کمپنیوں کی طرف سے تین بولیاں موصول ہوئی ہیں۔پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ نے 7 سے 8 دسمبر اور 13سے 14دسمبر کی ڈلیوری کیلئے عالمی کمپنیوں سے بڈز طلب کر رکھی تھیں جو آج کھول دی…

پاکستان کو دسمبر میں دو ایل این جی کارگوز کی فراہمی کیلئے تین بولیاں موصول

پاکستان کو دسمبر میں دو ایل این جی کارگوز کی فراہمی کیلئے عالمی کمپنیوں کی طرف سے تین بولیاں موصول ہوئی ہیں۔پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ نے 7 سے 8 دسمبر اور 13سے 14دسمبر کی ڈلیوری کیلئے عالمی کمپنیوں سے بڈز طلب کر رکھی تھیں جو آج کھول دی…

62، 63 صرف نواز شریف کیلئے نہیں ہونا چاہیے، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 62، 63 صرف نواز شریف کیلئے نہیں ہونا چاہیے، پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف آرٹیکل 62، 63 بنتا ہے۔ڈیرہ غازی خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ چاہتے ہیں کہ الیکشن جلد ہوں۔ان…

عراق: شادی ہال میں آتشزدگی، دلہن کے والد بھی انتقال کرگئے

شمالی عراق کے علاقے نینویٰ کے شہر الحمدانیہ کے شادی ہال میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والی دلہن حنین کے والد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔یوں اس المناک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 119 ہو گئی ہے۔ عراقی میڈیا کے مطابق 18 سالہ…

اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید کمی نہ کیے جانے کا امکان

پیٹرولیم برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں مزید کمی نہ کیے جانے کا امکان ہے۔برینٹ خام تیل کی قیمت 15 دن میں 7 ڈالر فی بیرل سے زیادہ گر گئی۔ آج برینٹ خام تیل کی قیمت 3 اعشاریہ 8 فیصد کم ہو کر 87 اعشاریہ 4…

نگراں وزیر صحت سندھ کا جناح اسپتال میں روبوٹک سرجری پر تحفظات کا اظہار

نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے جناح اسپتال میں روبوٹک سرجری پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا کہنا ہے کہ روبوٹ کے ذریعے پِتے کی سرجری پیسے کا ضیاع ہے، ایک سرجری پر تقریباً 1500 سے 2 ہزار ڈالر خرچ ہوتے ہیں جبکہ…

پاکستان کی پہلی خلا باز خاتون کی خلا میں جانے سے متعلق ٹریننگ

پاکستان کی پہلی خلا باز خاتون نمیرہ سلیم کی خلا میں روانگی کےلیے ٹریننگ جاری ہے، وہ 6 اکتوبر کو خلا کا سفر شروع کریں گی۔خاتون خلا باز نے کہا کہ آج اپنے اسپیس سوٹ اور پیرا شوٹ کو درست طریقے سے فٹ کرنے کے  بارے میں سیکھا، ہمیں اسپیس شپ میں…

ضلع چاغی میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ضلع چاغی میں سڑک کنارے ہونے والے دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ لیویز حکام کے مطابق دالبندین سے 60 کلومیٹر دور پاک افغان سرحدی علاقے میں واقع چاغی بازار دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا۔حکام کے مطابق دھماکے کے…

قومی ٹیم ڈٹ کر کھیلے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، ذکاء اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم صرف ڈٹ کر کھیلے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ذکاء اشرف نے ایک ویڈیو پیغام میں ورلڈ کپ 2023ء کے لیے بھارت میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کےلیے نیک تمناؤں کا…

سائفر کیس: پی ٹی آئی چیئرمین اور شاہ محمود کے خلاف جیل میں سماعت کی تفصیلات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی پہلی ملاقات ہوئی،…