جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نواز شریف کا 21 اکتوبر کو واپسی کا پروگرام فائنل ہے: عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا 21 اکتوبر کو واپسی کا پروگرام فائنل ہے۔لندن میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد دفتر سے جاری کیے گئے بیان میں عرفان صدیقی نے کہا کہ نواز شریف کے واپسی کے پروگرام کو…

کراچی: چینی قونصلیٹ جنرل کی گوادر کے عوام میں راشن کی تقسیم

چین کے قونصلیٹ جنرل نے کراچی میں گوادر کے رہنے والوں میں روز مرہ کا راشن تقسیم کیا۔یہ راشن کے عطیات چائنا اوور سیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی پاکستان پرائیویٹ لمیٹڈ کی معاونت میں لنیی ٹریڈ سٹی اوور سیز انویسٹمنٹ پاکستان کوآپریشن لمیٹڈ کی جانب سے…

21 اکتوبر کو پاکستان کی خوشحالی واپس آ رہی ہے: مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کا اپنے والد، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو پاکستان کی خوش حالی واپس آ رہی ہے۔چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیرِ صدارت ن لیگ اقلیتی ونگ کا مشاورتی…

ورلڈ کپ کا پہلا میچ، خالی کرسیاں بھارتی بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں خالی کرسیاں بھارتی کرکٹ بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں اسٹیڈیم خالی ہے، فری ٹکٹس بانٹنے کے باوجود عوام اسٹیڈیم…

انڈونیشیا میں 2 سال سے پھنسے PIA کے 2 طیاروں کا تنازع کیا ہے؟

انڈونیشیا میں پھنسے پی آئی اے کے 2 ایئر بس 320 طیاروں کا تنازع گزشتہ 2 سال سے چل رہا ہے۔ذرائع کے مطابق 2012ء میں لیز پر حاصل کردہ ایئر بس 320 طیاروں کو ستمبر 2021ء میں واپس کیا گیا تھا۔2021ء سے جہازوں کی پارکنگ کی مد میں ادائیگی کی صورت…

نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر  کا کہنا ہے کہ نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، طے شدہ ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس جمع کر رہے ہیں۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں…

نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیر  کا کہنا ہے کہ نئے ٹیکسز لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، طے شدہ ٹارگٹ کے مطابق ٹیکس جمع کر رہے ہیں۔نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت ملکی معاشی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے71 پیسے فی یونٹ مہنگی

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے71 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ اگست کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔بجلی کی…

بابر اعظم کی نظریں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز

پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کر رہے تھے وہ آن پہنچا ہے، جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت  میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہالینڈ کے خلاف میچ سے کرے گی۔حیدرآباد آنے…

ورلڈ کپ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف دے دیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔احمدآباد میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 282 رنز…

حکومت کا بینک ہیلپ لائنز طرز پر مشکوک کال کی فوری تصدیق کا مشورہ

وفاقی حکومت نے صارفین کو بینک ہیلپ لائنز طرز پر مشکوک کال کی فوری تصدیق کا مشورہ دیتے ہوئے لاٹری اسکیموں، انعامی اسکیموں کے جعلی میسجز سے ہوشیار رہنے اور اپنے اکاؤنٹس کی معلومات شیئر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔اس حوالے سے  وفاقی حکومت نے…

مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی۔لاہور کی احتساب عدالت نے مونس الہٰی کیلئے اشتہار شائع کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت میں نیب نے بتایا کہ ملزم مونس…

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے برازیلین گول کیپنگ کوچ کی خدمات حاصل کرلیں، راجیریو راموس کمبوڈیا میں پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔ پاکستان فٹبال ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائرز کیلئے 9 اکتوبر کو کمبوڈیا پہنچے گی۔ راموس ماضی میں انڈین سینئر…

بھارت: سکم میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلاب، ہلاکتیں 14ہو گئیں

بھارتی ریاست سِکم میں کلاؤڈ برسٹ کے بعد بارش اور سیلاب کے بعد مختلف حادثات میں  ہلاکتوں کی تعداد 14ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شمالی سکم کی لوناک جھیل پر بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں دریائے ٹیسٹا میں پانی کی سطح میں…

فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی کیس: ایم کیو ایم کی استدعا واپس لینے کی درخواست دائر

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرِ ثانی کی استدعا واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔نظرِ ثانی کی درخواست واپس لینے کی درخواست ایڈووکیٹ آن ریکارڈ محمود اے شیخ نے دائر کی۔درخواست میں مؤقف…

پاکستان عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کریگا

پاکستان کی معاشی ٹیم عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز میں شرکت کرے گی۔ذرائع کے مطابق شیڈول کے تحت عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی سالانہ میٹنگز 9 اکتوبر سے شروع ہو رہی ہیں۔معاشی ٹیم نگراں وزیرِ خزانہ کی سربراہی میں مراکش جائے…

اسلام علم کے حصول کو بہت اہمیت دیتا ہے، راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر کہنا ہے کہ اسلام علم کے حصول کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ راجہ پرویز اشرف نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہذب اور تعلیم یافتہ معاشرے کی تعمیر…

190 ملین پاؤنڈ کیس: 2 ہفتے میں رجسٹریشن درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں ڈائریکٹر انڈسٹریز اور لیبر ڈیپارٹمنٹ کو 2 ہفتے میں رجسٹریشن درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔190 ملین پاؤنڈ کیس میں نئے ٹرسٹ ایکٹ کے تحت رجسٹریشن میں تاخیر کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ…

لاہور میں رواں سال زیادہ سردی نہیں پڑے گی

ماہرِ ماحولیات پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار نے کہا ہے کہ لاہور میں رواں سال زیادہ سردی نہیں پڑے گی۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ رواں سال سردیاں خشک ہوں گی، بارش کا امکان انتہائی کم ہے، جنوری میں 1 یا 2 مرتبہ ہلکی بوندا…

انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ میچ سے ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز

کرکٹ ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا کہ وارم اپ میچ کے بعد اچھی تیاری کی ہے، کیسن ولیمسن صحت یاب ہو…