مہنگائی لیگ میں شامل ہونے والے الیکشن نہیں جیت سکتے، بلاول بھٹو
مردان:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کل ایک شخص الیکٹیبلز کی تلاش میں ہے، مہنگائی لیگ میں شامل ہونے والے الیکشن نہیں جیت سکتے۔
مردان میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین…
اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا ء کو تباہ کر دیا
اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا ء کو تباہ کر دیا۔
الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلامیہ کہا کہنا ہے کہ اسرائیلی افواج نے الشفا اسپتال کے مختلف حصوں کو مکمل تباہ کردیا ہے جبکہ…
ملزم نے خواتین سے بدتمیزی کی، خاندان کا سربراہ تفصیلات بتاتے ہوئے رو پڑا
ڈیفنس لاہور میں کم عمر ڈرائیور کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق 6 افراد کے خاندان کا سربراہ واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے رو پڑا۔ رفاقت علی نے کہا کہ ملزم نے گھر کی خواتین سے بدتمیزی کی اور گاڑی میں ہاتھ ڈال کر دوپٹا کھینچنے کی کوشش کی، منع کرنے…
77 دنوں میں 14 ارب 94 کروڑ مالیت کا اسمگل شدہ مال ضبط کیا گیا، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کسٹمز نے77 دنوں میں اربوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا۔ایف بی آر اعلامیے کے مطابق پاکستان کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن نے یکم…
کسی امتیاز کے بغیر پاکستان سب کا ہے، انتہاپسندی کی یہاں کوئی جگہ نہیں، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی ادارے یا گروہ کا طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے، ریاست کے علاوہ کسی بھی گروہ کی مسلح کارروائی قبول نہیں کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے…
آئی سی سی نے ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023ء کے فائنل کےلیے آفیشلز کا آعلان کردیا۔بھارت میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کو آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔آئی سی سی نے فائنل…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 333 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج منفی رجحان رہا، 100 انڈیکس 333 پوائنٹس کم ہوکر 57 ہزار 63 پر بند ہوا۔کاروباری دن میں انڈیکس کی بلند ترین سطح 57 ہزار 750 رہی۔حصص بازار میں 90 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے، یوں…
موئن جو دڑو آثار قدیمہ کی دیوار سے 5 کلو سے زائد قدیم سکے برآمد
سندھ کے قدیم تہذیبی مرکز موئن جو دڑو کے آثار قدیمہ کی دیوار سے 5 کلو سے زائد قدیم سکے برآمد ہوگئے۔ڈائریکٹر موئن جو دڑو شاکر شاہ نے کہا ہے کہ آثار قدیمہ کی دیوار کی مرمت کے دوران پیتل کے سکے ملے ہیں، جن کا وزن 5 کلو سے زائد ہے۔انہوں نے…
شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے، کینیڈین وزیراعظم
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ غزہ میں بالخصوص شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انصاف کی قیمت فلسطینیوں کے مسلسل مصائب نہیں ہوسکتی۔ جنگ کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں۔ تمام معصوم جانیں برابر…
شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے، کینیڈین وزیراعظم
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ غزہ میں بالخصوص شفا اسپتال کے گرد دل چیر دینے والا انسانی بحران ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انصاف کی قیمت فلسطینیوں کے مسلسل مصائب نہیں ہوسکتی۔ جنگ کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں۔ تمام معصوم جانیں برابر…
رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 9 اعشاریہ 95 فیصد اضافہ ریکارڈ
ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 9 اعشاریہ 95 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 41 اعشاریہ 90 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ایک…
لاہور ہائیکورٹ: بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں پر مقدمات درج کر کے گرفتار کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے والوں پر مقدمات درج کر کے گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ بغیر لائسنس گاڑی چلانے والے شہریوں کی جانوں سے کھیل رہے ہیں۔ کسی کو کوئی رعایت نہ دیں۔ جو لوگ خود اپنے کمسن بچوں کو…
ضمنی بلدیاتی انتخابات: مرتضیٰ وہاب اور سلمان عبداللّٰہ مراد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے مرتضیٰ وہاب اور سلمان عبداللّٰہ مراد کی ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ وہاب ضلع ملیر کی یو سی 8…
پرانی لکیریں مٹا کر نئے زاویے کے ساتھ مستقبل کو استوار کرنا ہوگا، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی بحران کا شکار ہونا کوئی حادثہ نہیں ہے، اتنی معاشی تباہی منصوبہ بندی کے تحت ہوتی ہے، ہمیں پرانی لکیریں مٹا کر نئے زاویے کے ساتھ مستقبل کو استوار کرنا ہوگا۔پشاور…
گورنر اسٹیٹ بینک نے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان وژن 2028ء جاری کردیا
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے 5 سالہ اسٹریٹجک پلان وژن 2028ء جاری کردیا۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک ایکٹ میں ترمیم کے بعد یہ پہلا اسٹریٹجک پلان ہے، عزم اور اہداف کا حصول 5 سالہ منصوبے کا مقصد ہے۔اعلامیے کے مطابق…
لاپتہ کارکنان اور ذمہ داران کو فوری بازیاب کیا جائے، پی ٹی آئی
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، اس موقع پر کمیٹی کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو متنازعہ عدالتی کارروائی کے ذریعے انصاف سے محروم کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق کور کمیٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے…
فوجی آمریت، مقبول فیصلے کرنے والے سیاستدان اور پالیسی کا بحران: وہ ملک جو دنیا کی سپر پاور بنتے بنتے…
فوجی آمریت، مقبول فیصلے کرنے والے سیاستدان اور پالیسی کا بحران: وہ ملک جو دنیا کی سپر پاور بنتے بنتے زوال کا شکار ہوا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن20 ویں صدی کے آغاز میں بیونس آئرس کو ’لاطینی امریکہ کے پیرس‘ کا نام دیا گیامضمون…
ٹک ٹاک اور گارڈیئن نے اسامہ بن لادن کے فلسطین سمیت دیگر موضوعات پر خط سے جڑا مواد حذف کیوں کیا؟
ٹک ٹاک اور گارڈیئن نے اسامہ بن لادن کے فلسطین سمیت دیگر موضوعات پر خط سے جڑا مواد حذف کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images17 منٹ قبلگذشتہ کئی روز سے ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اسامہ بن لادن کا ’امریکہ کے نام‘ ایک خط گردش کر…
پولیس نے گھر میں خواتین، بچوں، والدین کو اذیت سے دوچار کیا: کامران بنگش
سابق وزیرِ خیبر پختون خوا کامران بنگش نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے اُن کے گھر میں خواتین، بچوں اور والدین کو بھی اذیت سے دوچار کیا ہے۔کامران بنگش نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ پولیس اہلکار ہر دوسرے روز میرے گھر کی دیوار پھلانگ کر…
پیپلز پارٹی کی حکومت ہمیشہ ایم کیو ایم کی مدد سے بنی: محمد حسین
سابق صوبائی وزیر و رہنما متحدہ قومی مومنٹ (ایم کیو ایم ) محمد حسین کا کہنا ہے کہ جب کبھی بھی پیپلز پارٹی کی حکومت بنی ایم کیو ایم کی مدد سے بنی ہے۔یہ بات انہوں نے پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کے تازہ ترین بیان پر اپنے ردِ عمل کا اظہار…