باقی میچز جیت کر ٹاپ فور میں آنے کی کوشش کریں گے، افتخار احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کہا ہے کہ باقی سارے میچ جیت کر ٹاپ فور میں آنے کی کوشش کریں گے۔افغانستان سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو میں افتخار احمد نے کہا کہ یہ وقت 300 سے زائد رنز کا تھا، ہمارے اسپنرز متاثر کن…
ویڈیو: غزہ کے اسپتال میں ٹانگ کی سرجری کے دوران بچہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا
دواؤں سے محروم غزہ کے اسپتالوں میں بے ہوشی یا سُن کیے بغیر زخمیوں کے علاج اور آپریشن کیے جارہے ہیں، ٹانگ کی سرجری کے دوران ایک بچہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا رہا۔غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملے مسلسل 17ویں روز بھی جاری ہیں،…
پاکستان کی شکست کو اپ سیٹ کہنا مناسب نہیں، افغان کوچ جونتھن ٹروٹ
افغانستان کی ٹیم کے کوچ جونتھن ٹروٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کی شکست کو اپ سیٹ نہیں کہیں، آج کی کامیابی سے بہت خوش ملی اور اعتماد بھی بڑھا ہے۔چنئی میں پریس کانفرنس کے دوران جونتھن ٹروٹ نے کہا کہ انگلینڈ کے بعد پاکستان کو شکست دی، افغانستان…
امریکی طیارہ تباہ کرنے کی کوشش کا الزام، امریکی پائلٹ گرفتار
امریکی طیارے کو کریش کرنے کی کوشش کے الزام میں امریکی پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق آف ڈیوٹی پائلٹ پر اقدام قتل کی کوشش کے 83 الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق آف ڈیوٹی امریکی پائلٹ نے اتوار کی رات امریکی…
ایسا لگ رہا تھا نواز شریف اپنی سی وی پیش کر رہے تھے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے مینار پاکستان کے جلسے میں ایسا لگ رہا تھا کہ نواز شریف اپنی سی وی پیش کر رہے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کے دوران فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کا احترام…
بابر اعظم کا رحمان اللّٰہ گرباز کو بیٹ کا تحفہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان ٹیم کے اوپنر رحمان اللّٰہ گرباز کو بیٹ کا تحفہ دیا۔ میچ کے بعد بابر اعظم نے رحمان اللّٰہ گرباز سے ملاقات کی اور اُنہیں اپنا بیٹ تحفے میں پیش کیا۔واضح رہے کہ چنئی میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے اس…
بابر اعظم کا رحمان اللّٰہ گرباز کو بیٹ کا تحفہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے افغانستان ٹیم کے اوپنر رحمان اللّٰہ گرباز کو بیٹ کا تحفہ دیا۔ میچ کے بعد بابر اعظم نے رحمان اللّٰہ گرباز سے ملاقات کی اور اُنہیں اپنا بیٹ تحفے میں پیش کیا۔واضح رہے کہ چنئی میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے اس…
پاک افغان میچ پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر شاہد خان آفریدی نے آئی سی سی ورلڈکپ میں کھیلے گئے پاکستان اور افغانستان کے میچ پر تبصرہ کیا ہے۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں میچ سے متعلق بات کی۔ شاہد خان…
لاہور: ن لیگ کے جلسے میں یوٹیوبر جعلی ویڈیو بناتے ہوئے پکڑا گیا
لاہور میں ن لیگ کے جلسے میں ایک یوٹیوبر جعلی ویڈیو بناتے ہوئے پکڑا گیا، تاہم ڈی ایس پی نے اسے وارننگ دے کر چھوڑ دیا۔پولیس کے مطابق 21 اکتوبر کو ہونے والے مینار پاکستان گراؤنڈ میں مسلم لیگ ن کے جلسے کے موقع پر یوٹیوبر خوانچہ فروش بچے کو…
قومی ہاکی چیمپئن شپ ماڑی پیٹرولیم نےجیت لی
67ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ ماڑی پیٹرولیم نےجیت لی، فائنل میں واپڈا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔راولپنڈی میں کھیلے گئے فائنل میں مقررہ وقت تک ماڑی پیٹرولیم اور واپڈا نےایک۔ایک گول کیا تھا، پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ماڑی پٹرولیم…
افغانستان سے شکست پر سب کو بہت دکھ ہوا ہے، عبدالرزاق
سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ افغانستان سے شکست پر سب کو بہت دکھ ہوا ہے، اس میچ میں 350 کا ٹارگٹ بننا چاہیے تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں عبدالرزاق، عماد وسیم اور محمد عامر نے پاکستان اور افغانستان کے میچ پر تبصرہ…
حماس کے ساتھ براہ راست رابطہ نہیں، امریکی ترجمان
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکہ کا حماس کے ساتھ براہ راست رابطہ نہیں۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے مزید کہا کہ خطے میں پارٹنرز کے ذریعے حماس تک پیغام پہنچاتے ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ…
سائفر کیس:چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
راولپنڈی:سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
تفصیلات کے مطابق سائفر کیس کی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سماعت ہوئی۔
ذرائع کے مطابق…
غزہ پر بمباری 17ویں دن بھی جاری،شہداء کی تعداد 5,087 ہوگئی
غزہ :غزہ میں اسرائیل کی بمباری 17ویں دن بھی جاری رہی،اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,087ہو گئی، جن میں 2,055 سے زیادہ بچے اور 1,023 خواتین شامل ہیں – 14,000 سے زائد افراد…
فوج میں دم نہیں،نیتن یاہو غزہ پر زمینی حملے سے باز رہیں، اسرائیلی جنرل
مقبوضہ فلسطین: اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ریٹائرڈ صہیونی میجر جنرل Yitzhak Brik نے نیتن یاہوکوخبردار کیا ہے کہ وہ غزہ میں زمینی حملے سے باز رہیں۔
اخبار Maariv نے اپنی ایک رپورٹ میں…
سپریم کورٹ نے قانون کی بالادستی ثابت کردی، اعتزاز احسن
سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے قانون کی بالادستی ثابت کردی۔سلمان اکرم راجا کے ہمراہ اعتزاز احسن نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ بہت اہم کیس تھا عدالت عظمیٰ نے بہت اہم فیصلہ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ فیصلہ جمہوریت اور…
اسرائیلی فوج کی بمباری، 24 گھنٹوں میں مزید 436 فلسطینی شہید
غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24 گھنٹوں میں 436 فلسطینی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں میں 182 بچے بھی شامل ہیں، غزہ کی پٹی میں شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار 87…
تعلیم کوئی آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے، آرمی چیف
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ تعلیم کوئی آپشن نہیں بلکہ ضرورت ہے، طلباء کی زندگی میں آج کا دن ایک نئے باب کا آغاز ہے۔جنرل عاصم منیر نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے سالانہ کانووکیشن کی افتتاحی تقریب میں…
شامی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
شام کے وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر خطے میں جاری کشیدگی بالخصوص غزہ کی پٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں…
شامی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
شام کے وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق اس موقع پر خطے میں جاری کشیدگی بالخصوص غزہ کی پٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں…