9، 10 مئی کیس: کامران بنگش، تیمور جھگڑا کی ضمانت کی توثیق
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) پشاور نے ایک مقدمے میں سابق ارکان اسمبلی کامران بنگش اور تیمورجھگڑا کی ضمانت کی توثیق کردی۔اے ٹی سی میں 9 اور 10 مئی کی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔جج جہانزیب شنواری کی عدالت میں دوران…
میٹرک کے کنٹرولر امتحانات عمران بٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
میٹرک کے امتحانات میں نتائج میں تبدیلیوں کے معاملے پر بورڈ کے کنٹرولر عمران بٹ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔میٹرک بورڈ کراچی کی انتظامیہ کے مطابق ڈپٹی کنٹرولر خالد احسان کو قائم مقام ناظم امتحانات تعینات کیا گیا ہے۔میٹرک بورڈ کراچی کی انتظامیہ…
جرمنی اور آسٹریا نے فلسطین کی مالی امداد بند کردی
جرمنی اور آسٹریا نے فلسطین کیلئے مالی امداد بند کردی، یورپی یونین نے امداد پروگرام کا جائزہ لینے کیلئے ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا۔اجلاس میں یورپی یونین فلسطین کیلئے مختص تمام ترقیاتی فنڈز کا جائزہ لے گا۔جرمنی اور آسٹریا نے بڑھتی کشیدگی…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 228 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 228 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 721 پر بند ہوا۔ اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ کاروباری ہفتے سے جاری مثبت رجحان نئےکاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی برقرار رہا۔ 100…
بجلی بحران نے ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کو شدید متاثر کیا، چیئرمین اپٹما
چیئرمین اپٹما آصف انعام نے کہا ہے کہ بجلی کے بحران اور قیمتوں میں اضافے نے ایکسپورٹ کو شدید متاثر کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) آصف انعام کا مزید کہنا تھا کہ…
نریندر مودی نے دہشت گردوں کے حق میں بیان دیا، خواجہ آصف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دہشت گردوں کے حق میں بیان دیا ہے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ نریندر مودی کا بیان دراصل ایک دہشت گرد کی…
نواز شریف وزیراعظم بنے تو سی پیک دو سال میں مکمل ہوجائے گا، جاوید لطیف
سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف وزیراعظم بنے تو سی پیک دو سال کی مدت میں مکمل ہوجائے گا۔پاکپتن کے مانیکا ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف عوام کی آخری امید ہیں ان کے بغیر لوگوں کے دل ٹوٹ…
فلسطین پر آج سے نہیں سالہا سال سے ظلم ہو رہا ہے، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوموں کےلیے پوری پاکستانی قوم آواز اٹھا رہی ہے۔پاکپتن کے مانیکا ہاؤس میں جیو نیوز سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ فلسطین پر آج سے نہیں سالہا سال سے ظلم ہو…
نواز شریف کی واپسی سے متعلق قانونی معاملات پر مشاورت ہورہی ہے، عطا تارڑ
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق قانونی معاملات پر مشاورت ہورہی ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ نواز شریف کے کیسوں پر ہماری اپیلیں عدالتوں میں موجود ہیں،…
مشرق وسطیٰ کے نمائندوں سے اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے، برطانیہ
اسرائیل فلسطین صورتحال پر برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ ممالک کے نمائندوں سے اسرائیل فلسطین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جیمز کلیورلی نے کہا کہ کوئی بھی نہیں چاہتا اسرائیل فلسطین کشیدگی خطے کے…
یوکرینی فوجی کی آخری رسومات ادا کرنے والوں پر روسی میزائل حملہ: ’گاؤں کے 20 فیصد لوگ ایک ہی حملے میں…
یوکرینی فوجی کی آخری رسومات ادا کرنے والوں پر روسی میزائل حملہ: ’گاؤں کے 20 فیصد لوگ ایک ہی حملے میں مارے گئے‘،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنجس یوکرینی فوجی کی آخری رسومات ادا کی جا رہیں تھیں ان کی بیوہ، بیٹا اور بہو بھی اس حملے…
یوم کپور: عرب ممالک کا وہ حملہ جس نے ’ناقابلِ تسخیر‘ اسرائیل کی سالمیت کو خطرے میں ڈالا
یوم کپور: عرب ممالک کا وہ حملہ جس نے ’ناقابلِ تسخیر‘ اسرائیل کی سالمیت کو خطرے میں ڈالا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, اینجل برموڈیزعہدہ, بی بی سی منڈو30 منٹ قبلجب تک خطرے کے الارم بجے تب تک بہت دیر ہو چکی تھی۔دو مختلف!-->…
روس نے لامحدود رینج والے جوہری میزائل کا ’حتمی کامیاب تجربہ‘ کر لیا: ولادیمیر پوتن کا دعویٰ
روس نے لامحدود رینج والے جوہری میزائل کا ’حتمی کامیاب تجربہ‘ کر لیا: ولادیمیر پوتن کا دعویٰ،تصویر کا ذریعہREUTERS2 گھنٹے قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن نے جوہری طاقت سے چلنے والے کروز میزائل کے ’حتمی کامیاب تجربے‘ کا دعویٰ کیا ہے۔ صدر کے ترجمان…
ویڈیو, حماس راکٹ حملے اسرائیل کا ’حالتِ جنگ‘ کا اعلاندورانیہ, 1,23
حماس راکٹ حملے اسرائیل کا ’حالتِ جنگ‘ کا اعلاناپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "حماس راکٹ حملے اسرائیل کا ’حالتِ جنگ‘ کا اعلان", دورانیہ 1,2301:23،ویڈیو کیپشنہم حالت جنگ میں ہیں، بنیامن نتن یاہوحماس راکٹ حملے اسرائیل کا…
حملوں کے بعد محصور اسرائیلی شہری: ’وہ میرے گھر میں گُھسنے کی کوشش کر رہے ہیں، میں ان کی آوازیں سن…
حملوں کے بعد محصور اسرائیلی شہری: ’وہ میرے گھر میں گُھسنے کی کوشش کر رہے ہیں، میں ان کی آوازیں سن سکتی ہوں‘،تصویر کا ذریعہReuters2 گھنٹے قبلسنیچر کے روز اسرائیلی علاقوں میں فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے حملوں کے بعد کئی گھنٹے تک…
ویڈیو, اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں بمباری اور اس کے بعد ہونے والی تباہی کے مناظردورانیہ, 0,41
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں بمباری اور اس کے بعد ہونے والی تباہی کے مناظراپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "اسرائیلی جنگی جہازوں کی غزہ میں بمباری", دورانیہ 0,4100:41،ویڈیو کیپشنحماس کی جانب سے اسرائیل پر حالیہ حملے…
ویڈیو, اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں بمباری اور اس کے بعد ہونے والی تباہی کے مناظردورانیہ, 0,41
اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ میں بمباری اور اس کے بعد ہونے والی تباہی کے مناظراپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "اسرائیلی جنگی جہازوں کی غزہ میں بمباری", دورانیہ 0,4100:41،ویڈیو کیپشنحماس کی جانب سے اسرائیل پر حالیہ حملے…
حماس کا اسرائیل پر زمین، فضا اور آبی راستے سے ناقابل یقین حد تک برق رفتار حملہ کیسے ممکن ہوا؟
حماس کا اسرائیل پر زمین، فضا اور آبی راستے سے ناقابل یقین حد تک برق رفتار حملہ کیسے ممکن ہوا؟،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, شان سیڈون اور ڈینیئل پالمبوعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلجب یہ حملہ شروع ہوا تو بہت سے اسرائیلی شاید سو!-->…
سندھ کے 50 سے زائد سابق وزراء اور مشیران کی سیکیورٹی واپس
الیکشن کمیشن کی ہدایت پر سندھ میں 50 سے زائد سابق وزراء اور مشیران کو فراہم کی گئی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔صوبے میں تین سیاستدانوں کی سیکیورٹی برقرار رکھی گئی ہے۔سندھ میں 11 سیاستدان و مشیران ایسے بھی ہیں، جن کی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی…
عالمی بینک کا اسرائیل فلسطین کشیدہ صورتحال پر اظہار تشویش
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع میں تشدد کے اچانک اضافے پر شدید تشویش ہے۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل فسلطین تنازع پر اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین امن کے لیے سفارت کاری کو بڑھائیں گے۔ عالمی بینک نے کہا کہ…