ویڈیو, حماس اور اسرائیلی فوج کے ایک دوسرے پر میزائل حملے دورانیہ, 0,40
حماس اور اسرائیلی فوج کے ایک دوسرے پر میزائل حملے اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان میزائلوں کا تبادلہ", دورانیہ 0,4000:40،ویڈیو کیپشنسنیچر سے اب تک ان پُرتشدد واقعات میں 700 اسرائیلی اور…
لودھراں: خواتین ٹیچرز سے زیادتی کرکے ویڈیو وائرل کرنے والا پرنسپل گرفتار
لودھراں میں تین خواتین ٹیچر سے زیادتی کرکے ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں نامزد اسکول پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سے موبائل فون برآمد کرکے مزید تفتیش کی جائے گی، ملزم کے خلاف 4 روز قبل ایک متاثرہ خاتون ٹیچر کے والد کی…
میرا لیڈر نواز شریف ہے، شہباز شریف اور مریم نواز نہیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ میرا لیڈر صرف نواز شریف ہے، شہباز شریف اور مریم نواز نہیں ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ میں شامل ہوں، بتا دیا ہے…
کراچی: دو روز سے پھنسے عمرہ زائرین متبادل طیارے سے رات گئے جدہ روانہ
کراچی میں دو روز سے پھنسے اسلام آباد کے عمرہ زائرین نجی ایئرلائن کی متبادل پرواز سے رات گئے جدہ روانہ ہوگئے۔اسلام آباد سے نجی ایئرلائن کے عمرہ زائرین 31 گھنٹے تک کراچی میں موجود تھے۔اسلام آباد سے جدہ کیلئے نجی ایئرلائن کی پرواز ای آر…
فیصل آباد: بجلی کا بل بھرنے پر جھگڑا، چھوٹے بھائی نے بڑے کو قتل کردیا
فیصل آباد میں بجلی کے بل کی ادائیگی کیلئے پیسوں کے بندوبست پر ہونے والے جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی نے چھری کے وار کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔ پولیس نے مقتول کی بیوہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق…
صداقت عباسی کا سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما صداقت عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صداقت عباسی نے کہا کہ 9 مئی کا واقعہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا، پی ٹی آئی کا بیانیہ…
اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی بات چیت کیلئے تیار ہیں، حماس
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کرنے والی فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کی بات چیت کیلئے تیار ہے۔حماس کے مطابق یرغمال اسرائیلیوں میں دُہری شہریت والے روسی اور چینی بھی موجود ہیں۔ حماس کے رہنما موسیٰ…
کراچی سے بھی افغان مہاجرین واپس جانا شروع
کراچی سے بھی افغان مہاجرین واپس جانا شروع ہوگئے۔حکومتی سطح پر غیر قانونی تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کی ڈیڈلائن سے قبل ہی کراچی سے افغان تارکین وطن کا انخلاء شروع ہوگیا۔کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ افغان بستی سے لوگ نقل مکانی کرکے افغانستان جا…
مہنگائی کیخلاف گورنر ہاؤس پر احتجاجی دھرنا، 15اکتوبر کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں مہنگائی کے خلاف تحریک جاری رہے گی،15 اکتوبر بروز اتوار کو کراچی میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کر دیا۔
جماعت…
پارلیمنٹ رولز نہیں بنا سکتی نہ ہی رولز بنانے کیلئے قانون سازی کر سکتی ہے:سپریم کورٹ
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الحسن نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ رولز نہیں بنا سکتی نہ ہی رولز بنانے کیلئے قانون سازی کر سکتی ہے، موجودہ…
اسرائیل کی غزہ کے مکمل محاصرے اور بجلی، خوراک، پانی بند کرنے کی دھمکی
مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے حماس کے حملوں کے بعد غزہ کے مکمل محاصرے کا اعلان کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ غزہ کی بجلی، خوراک، پانی اور گیس سمیت تمام بنیادی ضروریات بند کردی جائیں گی۔
صہیونی وزیر…
حماس کا ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن: وائرل ویڈیوز جو ہمیں بتاتی ہیں کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو آخری بار…
حماس کا ’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن: وائرل ویڈیوز جو ہمیں بتاتی ہیں کہ اسرائیلی یرغمالیوں کو آخری بار کہاں دیکھا گیا،تصویر کا ذریعہTwitter / X،تصویر کا کیپشناسرائیل میں میوزک فیسٹیول کے شرکا حماس کے حملے کے بعد صحرا میں بھاگ رہے ہیںایک گھنٹہ…
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبعیت خراب، زندگی کو خطرہ
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ان کی حالت مستقل خراب ہو رہی ہے۔اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کی طرف سے حکومت کو درخواست کی گئی تھی کہ انہیں علاج کیلئے بیرون ملک جانے دیا جائے جسے مسترد کردیا…
ذکاء اشرف کی سیکریٹری خارجہ سے اہم امور پر گفتگو
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذکاء اشرف نے سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی سے رابطہ کیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق ذکاء اشرف اور سائرس سجاد قاضی کے درمیان پاکستانی صحافیوں اور فینز کے ویزہ میں تاخیر کے معاملے پر گفتگو…
نگران نام کے ہيں، سندھ ميں اب بھی پی پی کی حکومت ہے، اياز لطيف پليجو
قومی عوامی تحریک (کیو اے ٹی) کے سربراہ اياز لطيف پليجو نے کہا ہے کہ نگران نام کے ہيں، سندھ ميں اب بھی پيپلز پارٹی کی حکومت جاری ہے۔حیدرآباد میں سندھ بچاو ملک بچاو کے زیرعنوان منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ سندھ…
جب سب فیل ہو جاتے ہیں تو نواز شریف آتا ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف ملکی ترقی کا آزمودہ برانڈ ہے، جب سب فیل ہو جاتے ہیں تو نواز شریف آتا ہے۔لاہور کے تنظیمی عہدیداروں اور کارکنوں سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ اللّٰہ…
شہباز شریف سے سابق ارکان اسمبلی کی ملاقات
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف سے سابق ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات کرنے والوں میں سابق ایم این اے شیخ وسیم، سابقہ ایم پی ایز سعد وسیم اور چوہدری الیاس شامل تھے۔دوران گفتگو…
پاکستانی ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ٹیم کے خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے سری لنکا کے خلاف میچ کےلیے پاکستان کے خفیہ ہتھیار کا نام بتادیا۔حیدر آباد دکن میں میڈیا سے گفتگو میں گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف میچ…
پاکستان ہاؤس لندن میں محفل میلاد کا انعقاد
برطانیہ میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی شریک حیات ڈاکٹر سارہ نعیم نے حضرت محمدﷺ کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایک روح پرور محفل میلاد منعقد کیا۔پاکستان ہاؤس لندن میں ماہ ربیع الاوّل کی مناسبت سے منعقدہ اس محفل…
اسرائیلی فوج کی بمباری، 560 فلسطینی شہید، 1 لاکھ سے زائد بے گھر ہوگئے
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 560 ہوگئی جبکہ 2 ہزار 900 زخمی اور ایک لاکھ 23 ہزار سے زائد بے گھر ہوگئے ہیں۔ حماس کے مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فورسز سےجھڑپیں تیسرے روز…